Advertisement

پاکستان کو ظالموں منافقو سے بچاؤ

پاکستان پر ظالموں منافقو کا قبضہ ھے جنہوں نے عوام کا ووٹ چوری کر کے منافقو کو حکومت میں بیٹھایا ہوا ھے ان سب ظالموں منافقو سے 27 ستمبر کو نکل کر پاکستان کو بچانا ھے ۔
پوری قوم 27 ستمبر کے احتجاج میں شامل ہو کر ظالموں منافقو سے نجات حاصل کر کے پاکستان کو بچائےگی
پاکستان بچاو منافقو اور ظالموں کو ان کی اوقات دیکھاو
 
Advertisement
پاکستان پر ظالموں منافقو کا قبضہ ھے جنہوں نے عوام کا ووٹ چوری کر کے منافقو کو حکومت میں بیٹھایا ہوا ھے ان سب ظالموں منافقو سے 27 ستمبر کو نکل کر پاکستان کو بچانا ھے ۔
پوری قوم 27 ستمبر کے احتجاج میں شامل ہو کر ظالموں منافقو سے نجات حاصل کر کے پاکستان کو بچائےگی
پاکستان بچاو منافقو اور ظالموں کو ان کی اوقات دیکھاو
پھدستان نئیں بچنا۔ حرام نیت نال بنیا ملک جنوں بنان والے وی یہودی ہون تے رہن والے سارے حرام خور ، اوں نئیں بچنا
 
Advertisement
ظلم کی وجہ سے ایک دم سے کیسی کی پکڑا نہیں ہوتی ھے بلکہ اس کو ڈھیل دی جاتی ھے کہ شاید وہ ظلم کرنے والا بدبخت انسان سدھر جائے اور سیدھے راستے پر آجائے اور اپنے ظلموں سے توبہ کر لے اس کی مثال ہمارے سامنے فرعون کی موجود ھے تاکہ ظلم کرنے والا بدبخت انسان سدھر جائے اور اپنے پاگل پن اور ظلموں سے وہ اور اس کے حواری توبہ کر لیں
 
ہر بدبخت ظالم انسان اور اس کے حواریوں کو ایک مقررہ مدت تک ڈھیل دی جاتی ھے تاکہ وہ بدبخت ظالم انسان اور اس کے حواری سدھر جائیں اور جلد از جلد توبہ کر لیں
ورنہ ان سب کا حشر فرعون جیسا ہوگا
القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 61
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَوۡ يُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلۡمِهِمۡ مَّا تَرَكَ عَلَيۡهَا مِنۡ دَآبَّةٍ وَّلٰـكِنۡ يُّؤَخِّرُهُمۡ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى‌‌ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمۡ لَا يَسۡتَـاۡخِرُوۡنَ سَاعَةً‌ وَّلَا يَسۡتَقۡدِمُوۡنَ‏ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اگر الله تعالیٰ لوگوں کو ان کے ظلم کی بنا پر پکڑنے لگتا تو زمین پر کوئی جاندار مخلوق باقی نہ رہ جاتی لیکن وہ ایک معین عرصہ تک ڈھیل دیئے جاتا ہے پھر جب وہ مدت آجاتی ہے تو (الله کا عذاب ان سے) گھڑی بھر کے لئے بھی آگے پیچھے نہیں ہوسکتا
Saheeh International
And if Allah were to impose blame on the people for their wrongdoing, He would not have left upon the earth any creature, but He defers them for a specified term. And when their term has come, they will not remain behind an hour, nor will they precede [it].
 
ظالم لوگ جب جہنم میں ہونگیں تو کامیاب لوگوں کا صرف منھ ہی جہنمیوں کی جانب پھیرا جائے گا تاکہ کامیاب لوگ بھی جہنمیوں کو دیکھ لیں اور وہ دعا کریں گے اللہ ہمیں ظالموں میں شامل نہ فرمانا
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
آیت نمبر 47
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا صُرِفَتۡ اَبۡصَارُهُمۡ تِلۡقَآءَ اَصۡحٰبِ النَّارِۙ قَالُوۡا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھیری جائیں گی تو کہیں گے : پروردگار ! ہمیں ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا
Saheeh International
And when their eyes are turned toward the companions of the Fire, they say, "Our Lord, do not place us with the wrongdoing people." ؏