Advertisement

پاکستان کا سیاسی مستقبل

پانامہ پیپرز میں انکشافات کیبعد پاکستان میں حالات غیر یقینی صورتحال ہے ،نواز شریف حکومت پانامہ پیپرز کے شروع میں کیسی حد تک جارحانہ طرز عمل دیکھانے میں کامیاب ہوئی ۔مگر وہ کہتے ہے کہ چور جتنا بھی سیانا ہو وہ کوئی نہ کوئی نشان چھوڑ جاتاہے ۔یہاں نواز شریف نے کوئی نشان تو خیر نہیں چھوڑا مگر (چور کے داڑھی تنکے والی بات ضرور ہوئی) وہ غلطی میاں صاحب سے یہاں بے صبری میں قوم سے خطابات کی ہوئی ۔اگر وہ ان مواقع پہ حطاب نہ کرتا تو شائد ان پہ جو پریشر عمران خان نے بنایا تھا وہ اس کو کیسی خد تک زائل کرنے میں کامیاب ہوجاتے مگر اپنے ہی قوم سے خطابوں نے ان کے راتوں کی نیند اور دن کو چین سکون خود ختم کرگئے۔
نواز شریف ذہنی اور جسمانی طور پہ مکمل مفلوج ہوچکے ہے ،،سیاسی طور پہ ان سے ایسے غلطی ہوچکی ہے کہ اس میں ان کا قصور کم اور قدرت کا زیادہ ہے کیونکہ اگر قومی سیاسی منظر نامے پہ عمران خان اگر موجود نہ ہوتا اور یہاں ان کا دوست زرداری ہوتا تو یقینا میڈیا اور عوام مل کر بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔مگر یہاں تمام کھیل اس کھلاڑی نے ان کے لئے خراب کیا جن پہ اکثریتی ساستدان(نابالغ )سیاستدان کا نام رکھنے کی کوشش کرتے ہے۔نواز شریف صاحب صرف سیاسی شہید ہونے کے لئے زندہ ہے کیونکہ ان کو صرف اپنی بیٹی مریم سے کیسی حد تک امیدیں ہے مگر ان کی یہ امیدیں ان کے اپنے ہی وزیروں مشیروں نے ختم کردی جن میں دانیال عزیز اور پرویز رشید اور حواجے شامل ہے ۔سیاسی شہید ہونے کی صورت میں شائد نواز شریف دوبارہ انتحابات میں رونے دھونے کی صورت میں کچھ حاصل کرتا مگر لگتا یہی ہے کہ ملک میں اکھاڑ بچھاڑ کا فیصلہ بہت بڑی انداز میں ہوچکا ہے ۔
جن کا اگر اندازہ چند عرصہ سے کیا جائے تو منظرنامہ کسی خد تک ذہن میں اسکتا ہے ۔کراچی اور حیدر اباد میں ایم کیو ایم کو اپنے قیام سے لیکر اج تک اتنی بڑی تباہی دکھنے کو نہیں ملی تھی کل کی ہی بات ہے ایم کیو ایم کے صف اول کی قیادت جیل میں چلی گئی اور کراچی میں ایک نسوار کا کوکھا تک بند نہیں ہوا الطاف حسین کی روز روز تو چھوڑے عرصہ ہوا کیسی نے تقریر نہیں سنی زرداری صاحب کو اپنے ایک ہی بیان کی وجہ سے جان کے لالے پڑ چکے ہے لوگ شائد اس کی صورت تک کو بھول پائینگے بلاول کوششوں میں ہے مگر اس دنگل میں اس کی اواز صرف ازاد کشمیر تک سننے کو ملتی جہاں اس کی پچھلے 5 سال کی حکومت رہی ہے،نواز شریف حکومتی طور پہ اور سیاسی طور پہ قریب المرگ چارپائی پہ پڑھی ہے جن لوگوں کو امید ہے (حاص کر حکومتی) کے جنرل کے تبدیل ہونے پہ سب حالات ٹھیک اور نارمل طور پہ اجائینگے شائد ان کی بھول ہوں کیونکہ راحیل شریف کیبعد جو بھی ائے گا پالیسی یہی چلے گئی کیونکہ نئے جنرل جو بھی ہوگا ان کو راحیل کی طرف سے اے پی ایس کی شہدا کی تصاویروں سے سجی البم بطور یاداشت سپرد ہوگی ۔
جن سے موجودہ جو ارمی کی اپریشن کی کہانی ہے وہ ایسی طرح اگے بڑھے گی۔دینی جماعتیں ویسے بھی کوئی خاص رول نہیں رکھتی الیکشن میں ۔اس لئے میدان میں شائد اج سے بیس سال پہلے کھیلنے کپتان پھر کپتان ہوسکتا ہے کیونکہ عمران خان کو کو اگر فوج یا باہر کی دنیا قبول نہیں کرتی مگر اب مجبوری بھی بن گئی ہے کیونکہ نہ تو اچکزائی نہ مولانا نہ ہی چودھری برادرن اور نہ اسفندیار اس قابل ہے کہ حکومت بناپائیے۔ٹھنڈے دل سے اگر غور کیا جائے شائد اپکو منظر ہوں یا نہ ہوں اگلے حکمران پارٹی اس ملک کی پی ٹی ائی ہی ہے شائد کیسی کو یہ بات کھڑوی لگے یا زہر بھری لیکن حقیت یہی ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ٹھیک ہے سر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ ویسے پاکستانی قوم اتنی غیرت مند اور قانون پسند ہے کہ دو نمبری کو چھوڑنے پہ آمادہ ہو جائے؟ بجلی اور گیس چوری پہ الٹا لٹکنے کو تیار ہو جائے؟ منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ ترک کرنے کو تیار ہو؟ آپ مداری جتنے مرضی بدل لیں۔ باندر (پاکستانی قوم) کو جب تک پراپر ڈنڈا نہیں دکھائیں گے اس نے آرام سے کرتب نہیں دکھانا۔
 


نوازشریف دھاندلی کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے-


کل آزادکشمیر میں الیکشن ہے اور آج اس کو آزادکشمیر پر بات کرنا یاد آیا ؟
ورنہ جب خود انڈیا گیا تھا تو مودی کو خوش کرنے کے لئے کشمیری لیڈروں سے مِلا بھی نہیں تھا اور اس کے بعد بھی کبھی اس کے منہ سے کسی نے کشمیر کا نام بھی نہیں سنا-
کشمیری شائد اس کے خیال میں بھولے ہیں مگر اب اتنے بھی بھولے نہیں ہیں-

:13:


​
 
Advertisement
اگر پی ٹی آئ جمہوری طریقے سے آتی ہے تو خوش آمدید- چشم ما روشن دل ما شاد- غیر جمہوری طریقے سے اور فوج کے کاندھوں پر چڑھ کر تو فرشتوں کی حکومت بھی منظور نہیں
 
اگر پی ٹی آئ جمہوری طریقے سے آتی ہے تو خوش آمدید- چشم ما روشن دل ما شاد- غیر جمہوری طریقے سے اور فوج کے کاندھوں پر چڑھ کر تو فرشتوں کی حکومت بھی منظور نہیں

That is exactly the reason this corrupt government is unacceptable to the nation, came into power with the help of **** Dajjal and Jeneral Zanani.
 
next term will be again pmln whether we like it or not because our establishment needs a compromised and a weak PM and who could be better than the dumbest man on the planet and pmln also has surrendered on foreign and defense policy .