اسلام ہی اصل جمہوری سوچ پیدا کرتا ہے، سیاست اسلام کا ایک جز ، جس دن نواز لیگ وراثتی کو یہ سمجھ آ گئی ،اس دن اپنا کچھ سوچ لیجئے گا ،آپ وارثت سے چھٹکارا حاصل کرو اور کچھ سیکھو ، نواز شریف ٣٠ سال میں اور پی پی پی ٤٥ سال میں کچھ نہ سیکھ سکی ، نکلو ان سب کی غلامی سے ، الله کی غلامی میں آؤ ،جماعت یہ ہی کچھ کہتی ہے
قرآن اور حدیث میں الله کی غلامی ہے ، بندوں کی غلامی سے نکلنے کا حکم ہے ، آپ نواز شریف کی غلامی سے مسلم لیگ کو نکالیں ، ورنہ یہ خاندان آپ لوگوں کی حمایت سے ہمیشہ اقتدار کے مزے لیتا رہے گا ، اور آپ آوے آوے کے نعرے لگاتے رہیں گے ، ویسے جماعت اسلامی سے آنے والوں کو مسلم لیگ سے نکال ہی دیں تو بہتر ہے ، اور آپ جانتے ہیں یہ سب کون ہیں
LOL yar janay bee doo ager kisi nahi JI ki tarif ker de ... we should all learn from each other and get better ... i am happy JI is good in something ...
قرآن اور حدیث میں الله کی غلامی ہے ، بندوں کی غلامی سے نکلنے کا حکم ہے ، آپ نواز شریف کی غلامی سے مسلم لیگ کو نکالیں ، ورنہ یہ خاندان آپ لوگوں کی حمایت سے ہمیشہ اقتدار کے مزے لیتا رہے گا ، اور آپ آوے آوے کے نعرے لگاتے رہیں گے ، ویسے جماعت اسلامی سے آنے والوں کو مسلم لیگ سے نکال ہی دیں تو بہتر ہے ، اور آپ جانتے ہیں یہ سب کون ہیں
اسلام ہی اصل جمہوری سوچ پیدا کرتا ہو ، سیاست اسلام کا ایک جز ، جس دن نواز لیگ وراثتی کو یہ سمجھ آ گئی ،اس دن اپنا کچھ سوچ لیجئے گا ،آپ وارثت سے چھٹکارا حاصل کرو اور کچھ سیکھو ، نواز شریف ٣٠ سال میں اور پی پی پی ٤٥ سال میں کچھ نہ سیکھ سکی ، نکلو ان سب کی غلامی سے ، الله کی غلامی میں آؤ ،جماعت یہ ہی کچھ کہتی ہے
مشرف کی آمریت اسلامی تھی ؟ نواز شریف یا بھٹو خاندان۔ وہ سو سال بھی حکومت میں عوام کے ووٹ سے آتا رہے تو یہ اس کا اسلامی حق ہے ۔ جماعت اسلامی کو سو سال تک بھی عوام انگوٹھہ دکھاتے رہیں تو یہ بھی عوام کا اسلامی حق ہے ۔ م
یہ اردو زبان کا لفظ ہے ، اس کا مطلب آ تا ہے ؟؟؟؟ اگر مسلم لیگ میں جمہوریت یا رائے ہوتی تو آپ کو ضرور مطلب آتا ، جمہوریت کا مطلب رائے ہے ، اسلام کیا کہتا ہے ؟؟

تو اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟؟ یہ سب کچھ لیکن الله کے قانون کے مطابق ؟؟؟؟ آپ کا اختلاف کیا ہے ؟ جس دن سب نے اس کا ادراک کر لیا اس دن خاندانی قبضوں کے خاتمے کا دن ہو گا انشاء الله ، اور لوگ ان سیاسی فرعونوں سے آزاد ہوں گے

آپ خود پوچھ لیں جناب ، تکلف کس بات کا ؟ بس ایک سوال کا جواب ضرور دیں کہ جناب بھٹو صاحب کا صدر ایوب سے کیا تعلق تھا ، وہ تعلق جمہوری تھا یا سیاسی ؟یا خاندانی ، ٹھیک نواز شریف کا ضیاء الحق سے کیا تعلق تھا ، جمہوری تھا یا سیاسی ؟ جماعت اسلامی نے مشرف کا کوئی ساتھ نہیں دیا ، یہ جھوٹ ہے ، متحدہ مجلس عمل کو مشرف نے دھوکہ دیا تھا اور جماعت مجلس عمل کے تحت اسمبلی میں تھی ، یہ سوال فضل الرحمان سے پوچھیں ، جن کو آج کا صرف نوں لیگ پوچھتی ہے