Advertisement

پاکستان میں صرف ایک جمہوری جماعت ہے

Advertisement
پہلے تو یہ فیصلہ کرلو کہ آپ جمہوری ہو یا اسلامی ؟

بات آپ اسلامی نظام کی کرتے ہو۔ کوئی آپ کو جمہوری جماعت کہے بھنگڑے بھی ڈالتے ہو۔ کیا یہ کھلا تعضاد نہی ؟

صرف امیر چنے کے جمہوری طریقے سے جماعت جمہوری نہیں ہو جاتی

اور جمہوریت تو ایک مغربی اضطرا خ ہے آپ اس پر اتنا فخر کیوں کرتے ہے

کیا قرآن اور حدیث میں جمہوریت کا نام تک ہے ؟
 
اسلام ہی اصل جمہوری سوچ پیدا کرتا ہے، سیاست اسلام کا ایک جز ، جس دن نواز لیگ وراثتی کو یہ سمجھ آ گئی ،اس دن اپنا کچھ سوچ لیجئے گا ،آپ وارثت سے چھٹکارا حاصل کرو اور کچھ سیکھو ، نواز شریف ٣٠ سال میں اور پی پی پی ٤٥ سال میں کچھ نہ سیکھ سکی ، نکلو ان سب کی غلامی سے ، الله کی غلامی میں آؤ ،جماعت یہ ہی کچھ کہتی ہے
​
 
Last edited:
صرف امیر چنے کے جمہوری طریقے سے جماعت جمہوری نہیں ہو جاتی

اور جمہوریت تو ایک مغربی اضطرا خ ہے آپ اس پر اتنا فخر کیوں کرتے ہے

کیا قرآن اور حدیث میں جمہوریت کا نام تک ہے ؟
قرآن اور حدیث میں الله کی غلامی ہے ، بندوں کی غلامی سے نکلنے کا حکم ہے ، آپ نواز شریف کی غلامی سے مسلم لیگ کو نکالیں ، ورنہ یہ خاندان آپ لوگوں کی حمایت سے ہمیشہ اقتدار کے مزے لیتا رہے گا ، اور آپ آوے آوے کے نعرے لگاتے رہیں گے ، ویسے جماعت اسلامی سے آنے والوں کو مسلم لیگ سے نکال ہی دیں تو بہتر ہے ، اور آپ جانتے ہیں یہ سب کون ہیں ​
 
LOL yar janay bee doo ager kisi nahi JI ki tarif ker de ... we should all learn from each other and get better ... i am happy JI is good in something ...
 
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا ..کیا قرآن شریف یا خدیث میں جمہوریت کا کہی ذکر ہے ؟

ایک مغربی اضطرا خ کو کیوں خوا مخواہ اسلامی لباس پہنانے پر تلے ہے

قرآن اور حدیث میں الله کی غلامی ہے ، بندوں کی غلامی سے نکلنے کا حکم ہے ، آپ نواز شریف کی غلامی سے مسلم لیگ کو نکالیں ، ورنہ یہ خاندان آپ لوگوں کی حمایت سے ہمیشہ اقتدار کے مزے لیتا رہے گا ، اور آپ آوے آوے کے نعرے لگاتے رہیں گے ، ویسے جماعت اسلامی سے آنے والوں کو مسلم لیگ سے نکال ہی دیں تو بہتر ہے ، اور آپ جانتے ہیں یہ سب کون ہیں ​
 
Advertisement

اسلام ہی اصل جمہوری سوچ پیدا کرتا ہو ، سیاست اسلام کا ایک جز ، جس دن نواز لیگ وراثتی کو یہ سمجھ آ گئی ،اس دن اپنا کچھ سوچ لیجئے گا ،آپ وارثت سے چھٹکارا حاصل کرو اور کچھ سیکھو ، نواز شریف ٣٠ سال میں اور پی پی پی ٤٥ سال میں کچھ نہ سیکھ سکی ، نکلو ان سب کی غلامی سے ، الله کی غلامی میں آؤ ،جماعت یہ ہی کچھ کہتی ہے
​

مشرف کی آمریت اسلامی تھی ؟
نواز شریف یا بھٹو خاندان۔ وہ سو سال بھی حکومت میں عوام کے ووٹ سے آتا رہے تو یہ اس کا اسلامی حق ہے ۔
جماعت اسلامی کو سو سال تک بھی عوام انگوٹھہ دکھاتے رہیں تو یہ بھی عوام کا اسلامی حق ہے ۔
م
 
All the Amirs of Jamat e Islami are Deo Bandies in a Sunni Bralvi Majority country ....... Is it called Democracy?
 
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا ..کیا قرآن شریف یا خدیث میں جمہوریت کا کہی ذکر ہے ؟

ایک مغربی اضطرا خ کو کیوں خوا مخواہ اسلامی لباس پہنانے پر تلے ہے

یہ اردو زبان کا لفظ ہے ، اس کا مطلب آ تا ہے ؟؟؟؟ اگر مسلم لیگ میں جمہوریت یا رائے ہوتی تو آپ کو ضرور مطلب آتا ، جمہوریت کا مطلب رائے ہے ، اسلام کیا کہتا ہے ؟؟​
 
All the Amirs of Jamat e Islami are Deo Bandies in a Sunni Bralvi Majority country ....... Is it called Democracy?

ایک غیر مسلم کا اس کے ساتھ کیا تعلق ؟؟؟؟؟ اپنی فکر کرو ، الله پر یقین نہیں تو اس کی خدائی سے باہر نکل کر دکھاؤ ،لیکن فورم پر سب کو دھوکہ مت دو​
 
Last edited:
Advertisement
جمہوریت انگلش لفظ ڈیموکریسی سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے ..

عوام کی حکومت ، عوام کی مرضی سے اور عوام کے لیے

جمہوریت میں آئین سپریم ہوتا ہے اور سب کو یکساں حقوق ملتے ہے.

کیا اسلام بھی یہی کہتا ہے ؟

یہ اردو زبان کا لفظ ہے ، اس کا مطلب آ تا ہے ؟؟؟؟ اگر مسلم لیگ میں جمہوریت یا رائے ہوتی تو آپ کو ضرور مطلب آتا ، جمہوریت کا مطلب رائے ہے ، اسلام کیا کہتا ہے ؟؟​
 
مشرف کی آمریت اسلامی تھی ؟
نواز شریف یا بھٹو خاندان۔ وہ سو سال بھی حکومت میں عوام کے ووٹ سے آتا رہے تو یہ اس کا اسلامی حق ہے ۔
جماعت اسلامی کو سو سال تک بھی عوام انگوٹھہ دکھاتے رہیں تو یہ بھی عوام کا اسلامی حق ہے ۔
م

یہ عوام کے ووٹ سے نہیں ، نوٹ کی چمک اور ہیر پھیر سے آتے ہیں ، اب یہ نوٹوں اور لوٹوں والا دور ختم ہونے والا ہے
​
 
جمہوریت انگلش لفظ ڈیموکریسی سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے ..

عوام کی حکومت ، عوام کی مرضی سے اور عوام کے لیے

جمہوریت میں آئین سپریم ہوتا ہے اور سب کو یکساں حقوق ملتے ہے.

کیا اسلام بھی یہی کہتا ہے ؟

تو اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟؟ یہ سب کچھ لیکن الله کے قانون کے مطابق ؟؟؟؟ آپ کا اختلاف کیا ہے ؟ جس دن سب نے اس کا ادراک کر لیا اس دن خاندانی قبضوں کے خاتمے کا دن ہو گا انشاء الله ، اور لوگ ان سیاسی فرعونوں سے آزاد ہوں گے
​
 
مشرف کی آمریت اسلامی تھی ؟
نواز شریف یا بھٹو خاندان۔ وہ سو سال بھی حکومت میں عوام کے ووٹ سے آتا رہے تو یہ اس کا اسلامی حق ہے ۔
جماعت اسلامی کو سو سال تک بھی عوام انگوٹھہ دکھاتے رہیں تو یہ بھی عوام کا اسلامی حق ہے ۔
م

ZA Chaudry se poocho Jamaat e islami musharraf k saath thi k nahi ??
 
Advertisement

یہ عوام کے ووٹ سے نہیں ، نوٹ کی چمک اور ہیر پھیر سے آتے ہیں ، اب یہ نوٹوں اور لوٹوں والا دور ختم ہونے والا ہے
​

اب لوگ اسلامی لوٹوں کا استعمال کریں گے ؟

الیکشن سے پہلے انہی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کے لئے بھاو تاو کرتے ہو۔ ہار جاو تو انہیں کو برا کہتے ہو۔

تحریک انصاف والے حلال ہیں ؟
 
تو اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟؟ یہ سب کچھ لیکن الله کے قانون کے مطابق ؟؟؟؟ آپ کا اختلاف کیا ہے ؟ جس دن سب نے اس کا ادراک کر لیا اس دن خاندانی قبضوں کے خاتمے کا دن ہو گا انشاء الله ، اور لوگ ان سیاسی فرعونوں سے آزاد ہوں گے
​

اللہ نے اپنے قانون میں پیغمبری نبوت خاندانوں میں کیوں رکھی ؟

ZA Chaudry se poocho Jamaat e islami musharraf k saath thi k nahi ??

جماعت اسلامی کے وسیع تر مفاد میں وقتی حالات کے مطابق سب کچھ حلال ہوجاتا ہے ۔

یہی ان کی منافقت ہے جو ہر الیکشن میں ضمانت ضبط کرواتی ہے ۔

میرا اختلاف یہ ہے کہ جماعت اسلامی جمہوریت اور خلافت کو مکس کر رہی ہے

اور جمہوریت کو موم کی ناک سمھج کر اس کو پھیرتی رہتی ہے

جمہوریت میں ایک مسلمان ہندوں کا صدر بن سکتا ہے ...کیا آپ کی جمہوریت اس کی اجازت دیتی ہے

ہر گز نہیں ..کیوں آپ جمہوریت اور خلافت کو مکس کرتیں ہے اور اپنی مرضی کی ہانڈی بنانا چاہتے ہے

آپ لوگ صاف کہیں کے ہم خلافت چاہتے ہے

تو اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟؟ یہ سب کچھ لیکن الله کے قانون کے مطابق ؟؟؟؟ آپ کا اختلاف کیا ہے ؟ جس دن سب نے اس کا ادراک کر لیا اس دن خاندانی قبضوں کے خاتمے کا دن ہو گا انشاء الله ، اور لوگ ان سیاسی فرعونوں سے آزاد ہوں گے
​
 
ZA Chaudry se poocho Jamaat e islami musharraf k saath thi k nahi ??
آپ خود پوچھ لیں جناب ، تکلف کس بات کا ؟ بس ایک سوال کا جواب ضرور دیں کہ جناب بھٹو صاحب کا صدر ایوب سے کیا تعلق تھا ، وہ تعلق جمہوری تھا یا سیاسی ؟یا خاندانی ، ٹھیک نواز شریف کا ضیاء الحق سے کیا تعلق تھا ، جمہوری تھا یا سیاسی ؟ جماعت اسلامی نے مشرف کا کوئی ساتھ نہیں دیا ، یہ جھوٹ ہے ، متحدہ مجلس عمل کو مشرف نے دھوکہ دیا تھا اور جماعت مجلس عمل کے تحت اسمبلی میں تھی ، یہ سوال فضل الرحمان سے پوچھیں ، جن کو آج کا صرف نوں لیگ پوچھتی ہے ​
 
Last edited: