- Joined
- Feb 4, 2017
- Posts
- 779
- Reaction score
- 1,167
- Points
- 93
پاکستان اس وقت بہت بڑی تبدیلی کی زد میں ہے اور دیگر چند میڈیا اداروں کے ،،، سیاست ۔پی۔کے ،، بھی اس تبدیلی کی زد میں آنے والا ہے۔ کچھ ایسے اشارات آنا شروع ہوگئے ہیں جن کو ملایا جائے تو نتیجہ ۔۔ سیل ۔۔ نکل رہا ہے !! !! !!
سیاست۔پی۔کے کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر ہو سکے تو متبادل انتظامات کے بارے میں سنجیدگی سے سوچئیے گا !! !! !! چونکہ جو کچھ ہونے کے ارشارات مل رہے ہیں ان کی آمد انتہائی سرعت سے ہوگی اور ممکن ہے تب متبادل کا موقع نہ ملے !! !! !! پرانے وقتوں میں خط کے آخر میں لوگ لکھتے تھے۔ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھنا !!!۔

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/forum/images/thumb_cache/545380.jpg
Last edited by a moderator: