Advertisement

پاکستان میں تبدیلی۔ سیاست۔پی۔کے بھی زد م&#1740

​پاکستان اس وقت بہت بڑی تبدیلی کی زد میں ہے اور دیگر چند میڈیا اداروں کے ،،، سیاست ۔پی۔کے ،، بھی اس تبدیلی کی زد میں آنے والا ہے۔ کچھ ایسے اشارات آنا شروع ہوگئے ہیں جن کو ملایا جائے تو نتیجہ ۔۔ سیل ۔۔ نکل رہا ہے !! !! !!

سیاست۔پی۔کے کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر ہو سکے تو متبادل انتظامات کے بارے میں سنجیدگی سے سوچئیے گا !! !! !! چونکہ جو کچھ ہونے کے ارشارات مل رہے ہیں ان کی آمد انتہائی سرعت سے ہوگی اور ممکن ہے تب متبادل کا موقع نہ ملے !! !! !! پرانے وقتوں میں خط کے آخر میں لوگ لکھتے تھے۔ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھنا !!!۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Re: پاکستان میں تبدیلی۔ سیاست۔پی۔کے بھی زد م&a

​سیاست۔پی۔کے کی بندش کا امکان ہے بھائی صاحب ! امید ہے اب سمجھ گئے ہونگے ۔

I think without Facebook It is already a massive blow....they had a massive massive following there. They are nothing without their facebook page
 
Re: پاکستان میں تبدیلی۔ سیاست۔پی۔کے بھی زد م&a

​جوں جوں جے آئی ٹی کے ساٹھ دن قریب آتے جائیں گے سیاست۔پی۔کے پر دباؤ بڑھایا جائے گا، اور اس بار مجرم بھی یہ کام کریں گے ! مخبر بھی ایسا کرینگے ! اور منصف بھی ان کے ساتھ ہونگے،، !۔