Advertisement

پاکستان مخالف بیان پر بھارتی شاعر جاوید اختر شرمندگی محسوس کرنے لگے؟

6javedakjtarsharmindgi.jpg

بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ ہندوستان میں میرے بیان کو حد سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں تیسری جنگ جیت کر آیا ہوں۔ مجھے اب اپنے بیان پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔

جاوید اختر نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا اس لئے کسی کو انٹرویو بھی نہیں دے رہا۔ پاکستان بارے جو بات انہوں نے تقریب میں موجود شخص کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ لیکن اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس شخص نے سوال پوچھا تھا کہ ہم پاکستانی لوگ بھارتیوں کو اچھا سمجھتے ہیں، لیکن وہاں ہمیں غلط کیوں کہا جاتا ہے؟ جاوید اختر نے کہا کہ اسی کے جواب میں، میں نے کہا تھا کہ اگر کسی انڈین کے دل میں پاکستانیوں کے بارے میں کوئی شکایت یا شکوہ ہے تو اسے برا نہیں منانا چاہیے۔ اسی دوران میں نے ممبئی حملوں کا ذکر کیا۔

Loading X post…
Open original post on X

شاعر نے کہا کہ میں نے یہ بات انتہائی احترام اور ادب کیساتھ کی تھی، پاکستان میں میری بات کو بہت حوصلے سے سنا گیا لیکن میرے ملک بھارت میں اس کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا جا رہا ہے۔ مجھے یہ احساس دلایا جا رہا ہے کہ جیسے میں کوئی تیسری جنگ جیت کر وطن لوٹا ہوں۔

جاوید اختر کا کہنا تھا کہ میں اسی وجہ سے کسی انڈین چینل کو انٹرویو نہیں دے رہا۔ میری یہاں حد سے زیادہ تعریفیں کی جا رہی ہیں، مجھے اب اپنے بیان پر شرمندگی ہونے لگی ہے۔ حالانکہ میں نے یہ بات کسی سازش کے تحت نہیں کی تھی۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Yeh bi.murtad ho choka hai. Shikal se nahosat bras rahi hai
 
یہ بات تم نے ھنودؤں کو خوش کرنے کے لیے کہی تھی ۔ اب ***** گاؤ موت سے لبریز ھندوؤں کی جلیبیاں چاٹ ۔​
Maryam Jasem to Induct Nigerian Security Guards in her Squad,,
 
Advertisement
یہ بات تم نے ھنودؤں کو خوش کرنے کے لیے کہی تھی ۔ اب ***** گاؤ موت سے لبریز ھندوؤں کی جلیبیاں چاٹ ۔​
look whose talking,
I don't consider it important enough to reply but this time Chalo aik reply lay lo

یہ بات تم نے ھنودؤں کو خوش کرنے کے لیے کہی تھی ۔ اب ***** گاؤ موت سے لبریز ھندوؤں کی جلیبیاں چاٹ ۔
 
look whose talking,
I don't consider it important enough to reply but this time Chalo aik reply lay lo

یہ بات تم نے ھنودؤں کو خوش کرنے کے لیے کہی تھی ۔ اب ***** گاؤ موت سے لبریز ھندوؤں کی جلیبیاں چاٹ ۔
I will consider your reply as childish and without substance. Let's talk about topic in discussion and stop delusion yourself.