آپ میں سے کوئی ایزی پیسہ (ٹیلی نار) استمعال کرتا ہے ؟ کیا اس کے زریعے ٹیلی نار کی سم کے بغیر بیرون ملک ( ڈنمارک، ناروے ) سے پیسے پاکستان بھیجے جا سکتے ہیں؟
اگر نہیں تو ایسی کوئی اور سروس ہے جس کے زریعے فورا بیرون ملک سے پیسے پاکستان بھیجے جا سکتے ہوں؟ مجھے ویسٹرن یونین کا پتا ہے لیکن ان کے ایکسچینج ریٹ کافی برے ہوتے ہیں
ایزی پیسہ تو شاید صرف پاکستان کے اندر ہی یوز ہوتا ہے بیرون ملک تو نہیں
میں ویسٹرن یونین ہی استمعال کرتا ہوں
مجھے یورپ کا تو نہیں پتا البتہ یو کے سے ویسٹرن یونین کی آ ن لائن سروس کے ذریے پاکستان کے بینکس میں پیسے بھیجیں تو ریٹ بھی اچھا ملتا ہے اور اکثر اسکی ٹرانسفر فیس بھی نہیں ہوتی
ایک دن کے بعد پیسے پاکستان میں بنک اکاونٹ میں پہنچ بھی جاتے ہیں
I use UBL to send money to Pakistan. There rates are much better than other exchange companies. In Denmark, UBL has correspondent banks (don't know about Norway). If you, or your family has a bank account in UBL in Pakistan, it just takes minutes to transfer the money without any charges. Please visit the following page: