Advertisement

پاکستان رقم بھیجنے کا بہترین طریقہ ؟؟

آپ میں سے کوئی ایزی پیسہ (ٹیلی نار) استمعال کرتا ہے ؟ کیا اس کے زریعے ٹیلی نار کی سم کے بغیر بیرون ملک ( ڈنمارک، ناروے ) سے پیسے پاکستان بھیجے جا سکتے ہیں؟

اگر نہیں تو ایسی کوئی اور سروس ہے جس کے زریعے فورا بیرون ملک سے پیسے پاکستان بھیجے جا سکتے ہوں؟ مجھے ویسٹرن یونین کا پتا ہے لیکن ان کے ایکسچینج ریٹ کافی برے ہوتے ہیں
​
 
western union or
moneygram !!
always use legal ways!
 
ایزی پیسہ تو شاید صرف پاکستان کے اندر ہی یوز ہوتا ہے بیرون ملک تو نہیں

میں ویسٹرن یونین ہی استمعال کرتا ہوں

مجھے یورپ کا تو نہیں پتا البتہ یو کے سے ویسٹرن یونین کی آ ن لائن سروس کے ذریے پاکستان کے بینکس میں پیسے بھیجیں تو ریٹ بھی اچھا ملتا ہے اور اکثر اسکی ٹرانسفر فیس بھی نہیں ہوتی

ایک دن کے بعد پیسے پاکستان میں بنک اکاونٹ میں پہنچ بھی جاتے ہیں
 
Advertisement
.ہاں جی وہ کوئی مسلہ نہیں ہے، میں ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے که رہا تھا. منی گرام کی کم سے کم فیس ١٠- ٩ یورو ہے میرے خیال میں​

وسٹیرن یونین کا آن لائن بنک ٹرانسفر کا اکسچنج ریٹ بہتر ہوتا ہے اور ٹرابسفر فیس بھی نہیں ہوتی