Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے جاہل مداح

میڈیا کے منافق کھل کر سامنے آگیے ہیں، اور جس طریقے سے جھوٹ پر جھوٹ بولا جارہا ہے لاجواب ہے، ایک تو ہر گھسا پیٹا انکر جس کو ککھ نہ آتا ھو پاکستان تحریک انصاف پر عقل کل بن جاتا ہے، اس میڈیا پر جان بھوج کر ایک منظم کمپین چلائی جارہی ہے جسکا واحد مقصد پاکستان تحریک انصاف کے امیج کو خراب کرنا ہے، ملاحظہ ہو کے جو جو چیزیں ان لوگوں کے ناجائز باپوں کے دور میں جائز تھیں اب ان پر ہی لہک لہک کر تنقید ہورہی ہے، لیکن اس میں ان سے زیادہ پاکستان تحریک انصاف کے اپنے حامیوں کا قصور ہے.

وہ سمجھتے ہیں کے ہم سب لوگوں کو فرشتہ ہونا چاہیے، خود بیشک دنیا جہاں کے غلط کام کرتے ہوں، لیکن حرکتیں ایسی کی پناہ، پاکستان تحریک انصاف کو دوسروں سے زیادہ ان جاہل سپورٹرز سے خطرہ ہے جو ہر اس چیز پر فورا یقین اور ریکٹ کرتے ہیں جس کو ٹویٹر پر چند لوگوں نے چلایا ہو، حکم وہ عمران خان کو ایسے دے رہے ہوتے ہیں جیسے وہ انکے باپ کا نوکر ہو، ہمیں یہ منظور نہیں وہ بندا ٹھیک نہیں، اس نے یہ کردیا، یانی آپ سوچیں کے پاکستان تحریک انصاف کے اپنے سپپورٹرز اسکا دفاع کرنے کے بجاے اسکو دھمکا رہے ہوتے ہیں، حزب اختلاف کا کام بہت آسان ہوچکا ہے، بس ایک شوشہ چھوڑ دو، ہر خود پاکستان تحریک انصاف کے جاہل سپورٹرز اسکے پیچھے چل نکلیں گے، ان کو اپنے فرشتہ ہونے کی بھی بڑی فکر ہوتی ہے، وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کے انکا مقابلہ گھاگ قسم کے مافیا ڈان حضرات سے پڑا ہے جو میڈیا کو بہت اچھی طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں.

حال ہی میں کچھ باتیں ہوئیں، مثلا بزدار صاحب کی ایک تصویر شوشل میڈیا پر بڑے خوبصورت طریقے سے وائرل کروائی گئی کی دیکھو جی یہ کیا ظلم ہوگیا، ہاۓ ہاے لٹ گئے، اور ویسے سے **** رونا زیادہ خود پی ٹی آئ کے اپنے فرشتے کر رہے تھے، حالانکہ حقیقت میں اس جہاز نے وہے سے خالی واپس آنا تھا، پٹرول پھر بھی اس نے پھونکنا تھا، وہ صرف وزیر علی کو لے آیا تو سب کی گاف میں آگ لگ گئی.

پی ٹی آئ اور اسکو حامیوں کو اب اس تخیل سے باہر آجانا چاہیے کے دنیا میں ہم ہی فرشتے ہیں اور ہم ہی نے سب چیزوں کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے کیوں کے آپ نہ تو فرشتے ہیں اور نہ ہی بننے کی کوشش کریں، آپ کی اتنی اوقات نہیں کے آپ عمران خان کو جس نے بائیس سال محنت کی اور آپ صبح اٹھ کر اسکو حکم دیں کے مجھے فلانی چیز پسند نہیں اسکو ایسا کرو، وہ آپ کے باپ کا نوکر ہے ؟ اگر اتنی ہی تکلیف ہے تو بھائی خود وزیر اعظم بن جاؤ اور پھر کر لینا، اور اگر پسند نہیں تو آپ خوشی خوشی جاسکتے ہیں، باقی تمام پارٹیز میں آپ جیسوں کیلئے بہت جگا ہے.

جب جنگ ہورہی ہو تو دشمن کی ہر چال اور حملے کے جواب میں اپنی شاعری نہ شروع کردیا کریں کے جناب ہم تو بہت فرشتے ہیں، پہلے اس تھپڑ کا جواب اس سے طاقتور تھپڑ سے دیں اور جب اگلے کی عقل ٹھکانے آجاے تو پھر شوق سے اپنی گھٹیا شاعری اس کو سناتے ہیں، کوئی نہیں روکے گا مگر خدا کے واسطے ہر ایرے غیرے کی فضول ٹویٹ پر رد عمل دینے سے گریز فرمائیں، آپ فرشتے نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کا پالا فرشتوں سے ہے.



​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
جاہل مداح ہی اس کا اثا ثہ ہیں۔
ایم کیو ایم ایک پڑھی لکھی جما عت ہے۔
اس کو ڈیفینڈ کرنے والے الطاف بھائی کو بھی سوپر مین بنا دیتے ہیں۔
عمران کے جاہل جٹ سپورٹر اس کے اچھے کام کو بھی ملیا میٹ کر بیٹھتے ہیں۔
فرق صاف ظاہر ہے۔
​
 
Crap Media... Dont follow Mainstream media....

Ther are literate and rational people in Pakistan appearing on Youtube channels... they are giving really good picture of current affairs... we've already started a campaign against this mainstream media... become part of this and kick the ass of these so called journalists like Lafafi, sherazi, Talat, Javed Chavval and many more
 
Advertisement
Jahil....

Seems like someone from PTI has pushed right buttons , when a patwari starts crying I feel PTI is doing something really nice
 
پٹواریوں اور قبر پرست پیپلیوں کو چاووں چاووں کرنے دیا کرو. واقعی ہمیں کوئی حق نہیں معمولی باتوں پر اپنی لیڈرشپ کوتنگ کرنے کی... دفاعی پوزیشن میں

مت جایا کرو، ان حرام خور پٹواریوں کو عزت کی کوئی پروا ویسے بھی نہیں ان کو کہا کرو چل نکل، روک سکو تو روک لو
 
Advertisement
سو فیصد درست بات کی ہے میرا بھی ان لنڈے کے انصافینز کے ساتھ یہی جھگڑا رہتا ہے۔ حالانکہپی ٹی آئی کے خلاف اسی میڈیا کی بہت سی خبریں حال ہی میں غلط ثابت ہو چکی ہیں لیکن پھر بھی انکے دماغوں میں یہ بات نہیں آتی۔
 
گند بہت زیادہ ہے صفائی ہونے میں وقت لگے گا۔

صبر کریں۔

۔
​
 
DloH8KZX4AEPpkZ.jpg
 
Advertisement
chalo aik kam karte hey maryam ko safdar se chutkara dilwate hey or os ki imran khan se karwate hey patwari bi khush ho jain ge nawaz shariff bi bach jaye gaa patwario han karo gal mukao sada munda har welay ready ball in your court:p


meri taraf se jo dil main aai karo
 
جتنی گہری نظر قو م نے تحریک انصاف کی حکومت پر رکھی ہوئی ہے۔ عمران خان کا تین منٹ کا ہیلی کاپٹر، عثمان بزدار کا فیملی کے ساتھ جہاز پر سفر، پولیس کے ناکے پر کیا ہوا تھا، ایک وزیر کی بیوروکریٹ کے ساتھ کیا لڑائی ہوئی، ایسی ایسی کہانیاں آرہی ہیں۔ اتنی گہری نظر اگر پہلے رکھ لیتے تو ہمیں دس سال کے لئے ساری دنیاسے بحثیں نہ کرنا پڑتیں اور نہ ہی قوم کی یہ حالت ہوتی۔ اچھا ہورہا ہے ذرا قوم کی بھی عادت ہو جائے
اتنا غصہ آرہا ہے، پولیس کے ناکے پر کیا ہوا، ہمارے بھائی یہ بھی مان لیتے ہیں، نواز شریف کے پالتو بیوروکریٹ نے وزیر کو کیا کہا یہ بھی سچ ہے۔ابھی عمران خان کو کچھ عرصہ کام تو کرنے دو، یا پھر اسکی حکومت کو اتنا کمزور کردو کہ جیو پر ایک اسٹوری ہو اور لگ جائے حکومت کانپنے
 
ادھر کسی پٹواری نے شرلی چھوڑ دی اور انصافی ان کے بخیے ادھیڑنے میں لگ جاتے ہیں.... او بھائی اتنا بھی حساس اور مخملی نا بنو تمہارا مقابلہ نون لیگ اور پی پی کے ٹھگوں سے ہے.... نون لیگ دن دہاڑے ماڈل ٹاؤن میں تیرہ لوگوں کو مار دیتی ہے اور کوئی ایکشن نہیں ہوتا. ادھر پی ٹی آئی نے اپنے ایم پی اے کو ایک تپھڑ کے بدلے پانچ لاکھ جرمانہ کر دیا اور بیس مریضوں کا فری علاج جبکہ اس آدمی کے گھر جا کر معافی بھی منگوائی
 
xyz دو بہن بھائی پیدل جارہے تھے، پولیس کون ہوتی ہے کسی
کو کہنے والی کہ آپ پیدل نہ جاو