- Joined
- Nov 9, 2014
- Posts
- 728
- Reaction score
- 827
- Points
- 93
میڈیا کے منافق کھل کر سامنے آگیے ہیں، اور جس طریقے سے جھوٹ پر جھوٹ بولا جارہا ہے لاجواب ہے، ایک تو ہر گھسا پیٹا انکر جس کو ککھ نہ آتا ھو پاکستان تحریک انصاف پر عقل کل بن جاتا ہے، اس میڈیا پر جان بھوج کر ایک منظم کمپین چلائی جارہی ہے جسکا واحد مقصد پاکستان تحریک انصاف کے امیج کو خراب کرنا ہے، ملاحظہ ہو کے جو جو چیزیں ان لوگوں کے ناجائز باپوں کے دور میں جائز تھیں اب ان پر ہی لہک لہک کر تنقید ہورہی ہے، لیکن اس میں ان سے زیادہ پاکستان تحریک انصاف کے اپنے حامیوں کا قصور ہے.
وہ سمجھتے ہیں کے ہم سب لوگوں کو فرشتہ ہونا چاہیے، خود بیشک دنیا جہاں کے غلط کام کرتے ہوں، لیکن حرکتیں ایسی کی پناہ، پاکستان تحریک انصاف کو دوسروں سے زیادہ ان جاہل سپورٹرز سے خطرہ ہے جو ہر اس چیز پر فورا یقین اور ریکٹ کرتے ہیں جس کو ٹویٹر پر چند لوگوں نے چلایا ہو، حکم وہ عمران خان کو ایسے دے رہے ہوتے ہیں جیسے وہ انکے باپ کا نوکر ہو، ہمیں یہ منظور نہیں وہ بندا ٹھیک نہیں، اس نے یہ کردیا، یانی آپ سوچیں کے پاکستان تحریک انصاف کے اپنے سپپورٹرز اسکا دفاع کرنے کے بجاے اسکو دھمکا رہے ہوتے ہیں، حزب اختلاف کا کام بہت آسان ہوچکا ہے، بس ایک شوشہ چھوڑ دو، ہر خود پاکستان تحریک انصاف کے جاہل سپورٹرز اسکے پیچھے چل نکلیں گے، ان کو اپنے فرشتہ ہونے کی بھی بڑی فکر ہوتی ہے، وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کے انکا مقابلہ گھاگ قسم کے مافیا ڈان حضرات سے پڑا ہے جو میڈیا کو بہت اچھی طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں.
حال ہی میں کچھ باتیں ہوئیں، مثلا بزدار صاحب کی ایک تصویر شوشل میڈیا پر بڑے خوبصورت طریقے سے وائرل کروائی گئی کی دیکھو جی یہ کیا ظلم ہوگیا، ہاۓ ہاے لٹ گئے، اور ویسے سے **** رونا زیادہ خود پی ٹی آئ کے اپنے فرشتے کر رہے تھے، حالانکہ حقیقت میں اس جہاز نے وہے سے خالی واپس آنا تھا، پٹرول پھر بھی اس نے پھونکنا تھا، وہ صرف وزیر علی کو لے آیا تو سب کی گاف میں آگ لگ گئی.
پی ٹی آئ اور اسکو حامیوں کو اب اس تخیل سے باہر آجانا چاہیے کے دنیا میں ہم ہی فرشتے ہیں اور ہم ہی نے سب چیزوں کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے کیوں کے آپ نہ تو فرشتے ہیں اور نہ ہی بننے کی کوشش کریں، آپ کی اتنی اوقات نہیں کے آپ عمران خان کو جس نے بائیس سال محنت کی اور آپ صبح اٹھ کر اسکو حکم دیں کے مجھے فلانی چیز پسند نہیں اسکو ایسا کرو، وہ آپ کے باپ کا نوکر ہے ؟ اگر اتنی ہی تکلیف ہے تو بھائی خود وزیر اعظم بن جاؤ اور پھر کر لینا، اور اگر پسند نہیں تو آپ خوشی خوشی جاسکتے ہیں، باقی تمام پارٹیز میں آپ جیسوں کیلئے بہت جگا ہے.
جب جنگ ہورہی ہو تو دشمن کی ہر چال اور حملے کے جواب میں اپنی شاعری نہ شروع کردیا کریں کے جناب ہم تو بہت فرشتے ہیں، پہلے اس تھپڑ کا جواب اس سے طاقتور تھپڑ سے دیں اور جب اگلے کی عقل ٹھکانے آجاے تو پھر شوق سے اپنی گھٹیا شاعری اس کو سناتے ہیں، کوئی نہیں روکے گا مگر خدا کے واسطے ہر ایرے غیرے کی فضول ٹویٹ پر رد عمل دینے سے گریز فرمائیں، آپ فرشتے نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کا پالا فرشتوں سے ہے.

- Featured Thumbs
- https://www.humnews.pk/wp-content/uploads/2018/05/PTI-1.jpg
Last edited by a moderator: