Advertisement

پاکستان تحریک انصاف ملتان سے کیوں ہاری ؟

وجہ - موروثیت اور قریشی خاندان

جب آپ کی بیٹیاں اور بیٹے الیکشن لڑیں گے تو پی ٹی آئی کے ووٹر اسے مسترد کر دیں گے۔ پی ٹی آئی میں موروثیت قبول نہیں. جب مہر بانوں کو ٹکٹ دیا گیا تو بہت سارے پرانے انصافیوں نے شور مچایا کہ جس بیانیے کو ہم لوگ سوشل میڈیا پر مسترد کر رہے ہیں ، ووہی بیانیہ اب تحریک انصاف میں ا رہا ہے . سب نے قریشی صاحب کی بیٹی کو ٹکٹ دینے کی مخالفت کی

اور اس مخالفت کی کئی وجوہات تھیں . ر بانو کی کوئی ذاتی سیاسی پہچان نہیں ہے ۔۔۔وہ صرف شاہ محمود کی صاحبزادی ہے. مخدوم کی بیٹی کراچی رہتی ہے وہاں سے بس الیکشن کیلئے آئی تھی. ان کی تحریک انصاف یا پاکستان کے لئے کوئی خدمات نہی تھی . کبھی کسی تحریک یا جلسے یا میٹنگ میں ان کو نہی دیکھا گیا . بہت سارے لوگوں نے تو کبھی ان کا نام بھی نہی سنا تھا . لکن اچانک سے ان کو ٹکٹ دینے کی باتیں شروع ہو گئیں . اور پر اچانک سے حیرت انگیز طور پر تحریک انصاف کے کچھ بڑے "سوشل میڈیا " اکاؤنٹس نے ان کی تشہیر سٹارٹ کر دی . ان کے حمایت میں ٹویٹ انے لگے . ان کے لئے ٹویٹر سپیس منعقد ہونے لگے جن میں زین قریشی کو بہت بلایا گیا . لالیکا اور نیک روح جیسے لوگوں نے ان کے ایک مقدس گائے بنا دیا . توڑی سی بھی تنقید یا سوال پوچھو تو یا بلاک یا پر غدار ہو گے .

بہت سارے پرانسے انصافیوں جیسے "meddytweets "، وغیرہ نے کھل کر مخالفت کی . مشوانی نے بھی دبے دبے لفظوں میں ناپسندیدگی کا اظہار کیا لکن قریشی صاحب کی وجہ سے کچھ کہہ نہ سکے. اور عمران خان کو سب اوکے کی رپورٹ دے دی گئی شاہ محمود قریشی، عمران خان کے جلسوں کو چھوڑ کر اپنی بیٹی کے لئے اپنے حلقے میں سر گرم رھے یعنی انہوں نے پورا زور لگایا . اور نتیجہ صاف ظاہر ہے

دراصل پی ٹی آئی کا نظریاتی ووٹر ووٹ ڈالنے مہر بانو قریشی کو نکلا ہی نہیں! بے شک علی موسی گیلانی بھی موروثی سیاست کی پیداوار ہے مگر تحریک انصاف کے ووٹر کا پی ڈی ایم کے ووٹر سے مقابلہ نہ کریں. اگر کوئی لمبی چوڑی سیاسی سماجی خدمات ہوتی تو بھی شائد اس "موروثیت" والے پہلو کو لوگ اگنور کردیتے اور ووٹ کلیے نکلتے.

اب ا جائیں موسیٰ گیلانی پر . موسی گیلانی نے اس حلقے میں پیسہ پانی کی طرح بہایا ہے اسکا پیپل ٹو پیپل کنٹیکٹ بھی اچھا تھا اور سب سے بڑی چال اس نے یہ چلی کہ اپنے حلقے کے غریب ووٹرز کے بل خود ادا کئے جیسا کہ آپ جانتے ہیں گیلانی فیملی کے پاس حرام مال کی کوئی کمی نہی دوسری طرف شاہ صاحب چائے نہی پوچھتے. مہر بانو اگر جیت بھی جاتی تو بھی کراچی جانا تھا اس نے اور موسی حلقے میں رہتا ہے ہفتے میں 3 سے 4 بار آتا ہے عوام کے پاس اگر کسی نے دوکان کا افتتاح بھی کروانا ہو موسی حاضر اور قریشی کراچی میں بھائی کسی کی شادی ہو چاہیے غمی ہو موسی کو جب بولوں وہ بندہ حاضر ہوتا ہے. ملتان میں گیلانی نے بینظیر انکم سپورٹ کی ہزاروں رجسٹریشنز کروا کر دی ہیں لوگوں کو یعنی پیسہ چلایا وہ بھی گورنمنٹ کا.
اب مخدوم کی بیٹی تو آنے سی رہی باقی بات مخدوم کو بیٹی کیلئے یہ سیٹ نہیں لڑنی چاہیے تھی خان کو کو خود چاہیے تھا وہ یہاں بھی لڑتا خان جیت جاتا لیکن یہ۔مشکل تھا . دوسرا یہ کہ لوگ یہ دیکھتے ہیں کہ مشکل وقت میں کون ہمارے کام آرہا ہے۔ ابھی یہ شعور نہیں آیا کہ جو ملک کے لئے بہتر ہے اسے ووٹ دیا جائے

اب پلاسٹکی انصافی کہتے ہیں کہ ہمیں PDM کے مقابلے میں اس موروثیت کو ووٹ دینا چاہے تھا کچھ کہتے ہے کہ اس حلقے میں کوئی امیدوار انہی تھا قریشی خاندان کے علاوہ ..... . نہ بھائی نہ ........... ہم صرف عمران خان کو لیڈر مانتے ہیں باقی جائیں بھاڑ میں. ہم کبھی برائی کو برائی سے ختم نہی کریں گے . اگر PDM یہ کام کرتی ہے تو ١٠٠ دفع کرے . ہم اپنا معیار نہی گرائیں گے . اگر عمران خان کسی ان پڑھ کو بھی ٹکٹ دیتا تو ہر انصافی پر ووٹ دینا لازمی ہو جاتا اور ان کو فرض سمجھتا .

اور ایک دوسری وجہ جس نے کافی زیادہ کردار ادا کیا ، وو تھا قریشی خاندان کا تکبر اور اکڑ . گیلانی خاندان میں جس سے چاہو ، جب چاہو مل سکتے ہو . ایک عام دیہاتی کو بھی وو تپاک سے ملتے ہیں لیکن قریشی خاندان سے ملنا تو دور کی بات ، فون پر بھی بات نہی ہو سکتی . دیہاتی لوگ تو اس طرف سے گزرتے بھی نہی اور نہ ان کو امید ہے کسی چیز کی .

نوت - میں خود ایک انصافی ہوں . خبردار جو پٹواری یا جیالا کہا . کھال ادھیڑ دوں گا . ویگو بھی ہے میرے پاس
​
 
Featured Thumbs

Last edited by a moderator:

گیلانی کیا موروثی نہیں؟
???
 
Well explained.I have noted a point, may be wrong but in Multan middle class peoples are very much conservative , they are not ready to vote a female candidate + some engineering by ECP made possible the wining of another corrupt thugh.
 
Advertisement
سنا ہے شاہ محمود قریشی کا اپنا سگا بھائی بھی اسکا دشمن ہے مخالف ہے اور پیپلز پارٹی میں ہے اس لئے گدی کے ووٹ بھی تقسیم ہوئے ہونگے
 
Advertisement
Why not ? People didn't vote her becuase they saw this as family politics.
If there was independent candidate, this would have been totally different
PTI got around 70,000 votes in 2018 and Qureshi's daughter got 60000 today. Vote bank is still mostly intact but lower turnout dropped the total a bit.
Gilani's son got more than what PPP got in 2018. This is because he got votes from PDM votebank. Even independant PTI candidate would have lost.
 
Last edited:

یہ جنوبی پنجاب سینٹرل پنجاب سے بہت حد تک مختلف ہے یہاں اب بھی لغاریوں، قریشیوں، گیلانیوں، سیدوں، کھچیوں مزاریوں، ترینوں، مخدوموں اور دولتانوں کے ذاتی ووٹ موجود ہیں۔ یہاں اسی لئے اب بھی بہت سے لوگ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کے ذاتی تیس سے پچاس ہزار ووٹ ہیں اور یہ جس پارٹی میں شامل ہوں تو پارٹی کے ووٹ ملا کر ایک لاکھ سے سوا لاکھ ووٹ بنا لیتے ہیں۔ عمران کی پاپولرٹی کی وجہ سے کچھ جگہوں پر ان کا اثر کسی حد تک کم ضرور ہوا ہے لیکن پھر بھی کوئی پارٹی کسی گیلانی یا قریشی کے مخالف عام آدمی کو ٹکٹ دینے کا رسک نہی لے سکتی۔ ملتان کی دو سیٹوں پر ایک صدی سے گیلانیوں اور قریشیوں کے مقابلے ہو رہے ہیں۔ یہ سیٹ بھی ان میں سے ہی ایک ہے۔ ۲۰۱۸ میں یہاں سے زین قریشی نے سستر ہزار ووٹ لئے تھے پی پی پی کے موسی گیلانی نے ستر ہزار اور ن لیگ کے غفار ڈوگر نے پینسٹھ ہزار۔ اب پی ٹی آئی کو تین باتوں نے ہرایا ہے۔ اول، زین قریشی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑا لیا گیا کہ پنجاب اہم تھا، اس طرح وہ اس نیشنل الیکشن میں امیدوار نہ بن سکا، دوئم پی ٹی آئی کے مقابل گیلانی اور ڈوگر اکٹھے تھے اور سوئم قریشی کی بیٹی پیراشوٹ کے ذریعے لاکر امیدوار بنائی گئی اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق ہی نہی تھا۔ پی ٹی آئی کا ورکر ناراض ہوا اور بہت سوں نے ووٹ نہی دیا۔
اگر یہاں عمران خان ہی الیکشن لڑتا تو شاید مقابلہ برابر کا ہوتا۔ لیکن شاید قریشی نے عمران کو باور کرا یا تھا کہ اگر وہ یہاں سے الیکشن لڑا تو نہی جیت سکے گا۔​
 
Advertisement
PTI got around 70,000 votes in 2018 and Qureshi's daughter got 60000 today. Vote bank is still mostly intact but lower turnout dropped the total a bit.
Gilani's son got more than what PPP got in 2018. This is because he got votes from PDM votebank. Even independant PTI candidate would have lost.
She got 82k not 60k, while Musa as a PDM candidate got 102 k.. whereas their collective votes were more than 150k in 2018. PTI gained too much but the opposite candidate was rich and strong. Were there any other candidate, he would lose.
 
غلط بات تو غلط ہے۔ کیوں موروثی سیاست کی جا رہی ہے؟ قریشی صاحب ابھی پورے کھلے نہیں۔ بہتر ہوگا جو لوگ آگے جا کر بوجھ بننے والے ہیں ان سے ابھی کنارہ کر لیا جائے​
 
Kyun ke hum patwari nahi, jo kehte hain ke mian sahib khambay ya kutte ko bhi kharra kar dein to hum usko vote dein gay.
Yehi fark hai patwario aur pti supporter mein.