Advertisement

پاکستانی کرکٹ پر عمرانی خودکش حملہ

Advertisement
Lolzzz patwarioon ke choti choti khushian. He is not in govt. And no chance of pamama diversion. Awww how patwari take everything serious from IK. By the way army is providing security like in war not punjab police lolzzx
 
پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا پاگل پن ہے: عمران خان



_94866091_gaddafi21febafp.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے لاہور شہر میں پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کا فائنل کرانے کے فیصلہ کو 'پاگل پن ' قرار دیا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہر میں جو حالات ہیں ان کو مد نظر رکھتے ہوئے کرکٹ بالکل نہیں ہونی چاہیے۔
'اگر سارے شہر میں سیکورٹی ہو اور فوج کی نگرانی میں پی ایس ایل کا میچ کرانا ہے، نہ کہ کوئی انٹرنیشنل میچ، تو کیا اس سے لوگوں کو پتا چلے گا کہ لاہور میں امن ہو گیا ہے؟ '
پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا
فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیر اعظم کریں گے
فوج فائنل کے لاہور میں انعقاد میں مکمل تعاون کرے گی
پی ایس ایل کے فائنل کا لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے کے فیصلے کی تنقید کرتے ہوئے سابق کرکٹر عمران خان نے مزید کہا کہ 'خدا نخواستہ اگر کوئی دھماکہ ہو گیا تو انٹرنیشنل کرکٹ کے پاکستان واپس آنے کے بجائے کرکٹ اگلے دس سال تک واپس نہیں آئے گی۔'
یاد رہے کہ پی ایس ایل سیزن ٹو کا فائنل پانچ مارچ کو کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب پاکستان کے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ ) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہونا چاہیے اور اسی صورت میں دہشت گردوں کو موثر جواب دیا جاسکتا ہے۔



پرویز مشرف نے دبئی میں بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم یہ فائنل لاہور میں نہیں کراتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم دہشت گروں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔اگر اس فائنل کے لیے بھرپور سکیورٹی فراہم کی جاسکتی ہے تو اسے ہر حال میں لاہور میں ہی ہونا چاہیے۔
پرویز مشرف نے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کا مقصد اسی فائنل کو روکنا تھا اور اگر ہم لاہور میں فائنل نہیں کراتے تو ہم دہشت گردوں کا مقصد پورا کردیں گے۔
پرویز مشرف نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر سخت افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس کا سب سے بڑا نقصان
پاکستانی شائقین کو ہوا ہے جو ملک میں کرکٹ دیکھنے سے محروم ہیں۔


انہوں نے سری لنکا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں دہشت گردی کے باوجود کرکٹ نہیں رکی لیکن پاکستان میں صرف ایک واقعے کو بنیاد بناکر اسے کئی برسوں سے انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم کردیا گیاہے ۔ یہ سراسر پاکستان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور اس میں ہمارے دشمن ملوث ہیں جو دباؤ ڈال کر دوسروں کو بھی ہمارے خلاف بہکا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنا موثر کردار ادا کرے۔
پرویز مشرف نے کہا کہ ہم کراچی اور لاہور کے درمیان صحت مندانہ مقابلہ دیکھتے آئے ہیں لیکن اب ایسا دکھائی دیتا ہے کہ جیسے یہ غیرصحت مندانہ مقابلہ ہوگیا ہے۔ یقیناً اس بار یہ فائنل لاہور میں ہورہا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ کراچی میں بھی فائنل کرائے کیونکہ کراچی اور لاہور کرکٹ کے نقطہ نظر سے دو بڑے شہر ہیں۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے سیزن ٹو کے مقابلے اب ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں کل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی سے مقابلہ ہوگا جبکہ بدھ کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز ایک دوسرے کا سامنا کریں گے۔



http://www.bbc.com/urdu/pakistan-39106568

​
 
Advertisement
Lolzzz patwarioon ke choti choti khushian. He is not in govt. And no chance of pamama diversion. Awww how patwari take everything serious from IK. By the way army is providing security like in war not punjab police lolzzx

Punjab police is also part of pakistan protecting IK when he is doing dance all over punjab. IK should have some shame. Dharna for 6 month is fine but one day match is not. There is a reason why IK dont get votes.
 
May be Sharifs should invite Qatari prince as chief guest lol

On a serious note, its purely a populist decision. Security alone will cost millions. Not to mention, losses to businesses. Businesses around Qazafi Stadium are already closed. Last, it will not lead to revival of international cricket, just as the Zimbabwe match (an actual international match) did not.

They should do dharna final and khan will take part in it. Idiot
 
Advertisement
Punjab police is also part of pakistan protecting IK when he is doing dance all over punjab. IK should have some shame. Dharna for 6 month is fine but one day match is not. There is a reason why IK dont get votes.
If you call firing at peaceful protesters 'protection', then keep it. PSL in Lahore is dumb. Virtually no foreigners will be there. Foreign broadcasting company with whom they had contracted has refused to shoot the match. Brand name commentators have refused to come. Chawal mar kay khush ho jana., while surrounded by guns
 
Don't worry Imran Khan... ALLAH na karay agar kch anhoni ho b gyi... to yeh log Jhoot k Betaaj badshah hain..

sab smbhal lynge... Kisi ko pata nai chalega...
 
Punjab police is also part of pakistan protecting IK when he is doing dance all over punjab. IK should have some shame. Dharna for 6 month is fine but one day match is not. There is a reason why IK dont get votes.

Well we all know what punjab police is. Defending and securing corrupts politicians and civilians, murderers like shahbaz sharif and rana haramda, massively slave of Panama sharif and family. They dont even pee before they ask their master. Its like punjab police is serving as personal dogs of PMLN & u expect a security measure from them? They cant even secure their own house. Like that DIG whose wife was kidnapped and raped by Shahbaz sharif
 
Advertisement
اس بابے میں ساس نندوں والی ساری خوبیاں موجود ہیں ، کوئی بات مل جائے سہی ، کھال اتارنے میں قصائیوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، عمران خان نے بونگی ضرورمار دی ہے ایک بار پھر سے لیکن اس کی نیت یہ نہیں ہو گی جو یہ بابا بکواس کر رہا ہے ، کرکٹ کے لئے بہت بڑا فساد کھڑا کردیا ہے

:lol:
 
اس بابے میں ساس نندوں والی ساری خوبیاں موجود ہیں ، کوئی بات مل جائے سہی ، کھال اتارنے میں قصائیوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، عمران خان نے بونگی ضرورمار دی ہے ایک بار پھر سے لیکن اس کی نیت یہ نہیں ہو گی جو یہ بابا بکواس کر رہا ہے ، کرکٹ کے لئے بہت بڑا فساد کھڑا کردیا ہے

:lol:



Sir ji IK nain bilkul saheeh baat ki hai...Yeh kis qissam ka match ho ga js ke liye poora shahr fauj ke hawaalay ker dia jaye ga....
 
Advertisement
Baba Phirr Bhonknay aa gaaya Yeh Kisi bohat hi Kuttti nassal kaa Bharva Baba hai Jisko sirff Imrani Mirchain lagti hain yeh Nooray Button kaa bhonka kis khatay mai Nooron ki ... geeri karta hai Yeh Baba Butt Shayad Shahi Mohallay ki shahi nassal saay hai Yeh babay ki thoothni bhi badsoorat to hai hi Baat bhi sirff Bharva Bann karr karta hai ,isko sirff IK ke khilaaf bhonknay ki wasooli hota hai Baba bass karr ayur Allah Allah Karr Bharva geeri naa karr yeh Baba sirff Moqa Dhoondta hai IK parr Bhonknay kaa ,,Warriyaaan Warrriyaan wala Baba Butt
 
Last edited:
Sir ji IK nain bilkul saheeh baat ki hai...Yeh kis qissam ka match ho ga js ke liye poora shahr fauj ke hawaalay ker dia jaye ga....

مسلہ یہ ہے کہ خان نے دو باتیں کی ہیں ایک ہی ہفتے کے دوران ، اگر اس میں سے ایک صحیح ہے تو دوسری یقینا" غلط ہے
 
Baba Butt warriyaaan warriyaaan wala Bhonka iskay pait mai Nooray Button ki Mohabatt kaa marore bohat shidatt saay uthta hai baray baray bharvay daikhay parr yeh Baaba awal no. kaa PIMP hai award yaafta Butt Baaba
 

عمران کو اصل ٹنشن یہ ہے
لوگوں کو پتا چلے گا کہ لاہور میں امن ہو گیا ہے؟
اگر حکومت نہیں کرتی تو عمران کی سیاست یہ ہوتی حکومت دہشت گردوں سے ڈرگئی مگر اب کیا ہو گا[hilar][hilar]
 
Last edited: