Bacchus
Banned
- Joined
- Sep 24, 2011
- Posts
- 98
- Reaction score
- 85
- Points
- 0
!!!پاکستانی ٹی وی چینلوں پر بھانڈوں کا قبضہ
آج کل جس بھی چینل کو دیکھو، پرائم ٹائم میں کسی نا کسی بھانڈ کی لاٹری نکلی ہوئی ہے۔ اور یہ حضرات ٹائیاں لگائے، پینٹ کوٹ پہنے، فل بابو ما حول میں پاکستانی سیاست پر اپنی طنز و مزاح کے گھٹیا وار کرتے،جملے بازی، مرغ لڑائی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کچھ عرصہ گزرا ہے، ہمارے ایک حلقے کی جانب سے ہمیشہ ایک ہانک لگائی جاتی کہ پنجابی سٹیج ڈرامے ہماری ثقافت کو تباہ کر رہی ہے۔ہمارے عالی اقدار پر حملہ ہو رہا ہے۔ اور نصیبو کے ذو معنی گانوں نے ہماری تہذیب و تمدن پر آریا کے ہندوستان کے حملے سے بھی بڑا وار کیا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
اب اگر وہ عزیزی ہو، امان اللہ ہو،افتخار ٹھاکر ہو، عمر شریف ہو یا شخاوت ناز ۔ یارو یہ کیا ہے۔ یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔؟؟؟