پاکستانی قوم کو مبارک ہو

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آخرِ کار جرآت و عزم کا پیکر پاکستانی فوج نے چھہتر سال بعد بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی سرحد سے چند گز کے فاصلے پر واقع بہاولنگر میں ایک تھانے کو فتح کر لیا . اپنی نوعیت کی پہلی فتح کے دوران دوبدو جنگ میں ہماری بہادر فوج نے دشمن کے سپاھیوں کی ڈنڈوں اور رائفل کے بٹوں سے زبردست پھینٹی لگائی اور فتح کے بعد تھانے کا سارا سامان مال غنیمت جان کر چوری کر کے لے گئے

آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق اس پہلی اورعظیم فتح پر فوج کے سپہ سالار نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور حملہ آور تمام فوجیوں کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان کیا
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Awesome.
 
patwari_sab

Pakfouj zindabad. inshaAllah ab jald indian occupied kashmir bi azad hoga.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

آخرِ کار جرآت و عزم کا پیکر پاکستانی فوج نے چھہتر سال بعد بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی سرحد سے چند گز کے فاصلے پر واقع بہاولنگر میں ایک تھانے کو فتح کر لیا . اپنی نوعیت کی پہلی فتح کے دوران دوبدو جنگ میں ہماری بہادر فوج نے دشمن کے سپاھیوں کی ڈنڈوں اور رائفل کے بٹوں سے زبردست پھینٹی لگائی اور فتح کے بعد تھانے کا سارا سامان مال غنیمت جان کر چوری کر کے لے گئے

آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق اس پہلی اورعظیم فتح پر فوج کے سپہ سالار نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور حملہ آور تمام فوجیوں کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان کیا
کس مقام پے پہنچا دیا میرے ملک کو جو محافظ تھے وہ ہی عوام کے قاتل بنے اور جو مخافظ جن کے غلام بنے پھر اُنہیں کے جوتوں میں پرے خدا کے واستے دیتے رہے کے ہمیں چھور دو ان لوگوں نے جن مظلوم عوام کے اُپر ظلم کئے وہ بھئ بلکل اسی طرح ان کے سامنے بے بس ترلے کرتے تھے جس طرح آج یہ لوگ آپنے سے ذیادہ طاقتور کے سامنے ترلے کر رہے تھے سدا بادشاہی میرے رب کی ہے آپنے آپ کو فرعون سمجنے والوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے اللّٰہ سب کا ہی اُن مظلوموں کا بھی ہے جن کو کتنے مہینوں سے پابند سلاسل کر رکھا ہے اور اُن کا بھئ ہے جن کو گولیاں مار کے تشدد کر کے دنیا سے رحصت کر دیا جس جس نے ظلم کیا ہے اسے اس کی سزا ضرور ملے گی کسی کو اسی دنیا میں کسی کو اگلے جہاں میں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Yar doctor sb, it was a boring Eid. On one side, our leader is in jail and on other side, the ongoing barbarism in Ghaza and on top of it, we can do nothing.

But this news has bring me a smile and joy. I am really happy. At least, our predictions are happening now,

Now I am waiting for the day when generals children's mobile will be snatched and someone will shoot them for just a mobile. Karachi, Lahore, Islamabad have become hub and if you go downside, kachy k dako. Ab banda kidher jaye. All of us are waiting for our turn.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Rat Rogue GIF
 
دور ہوا ابہام کہانی ختم ہوئی
آ پہنچا انجام کہانی ختم ہوئی

مت چھیڑو وہ ساز تعلق ختم ہوا
مت لو اس کا نام کہانی ختم ہوئی

کس کی خاطر اب تو دھڑکتا رہتا ہے
اے دل کر آرام کہانی ختم ہوئی

سننے والے بس تھوڑا سا صبر کریں
قصہ ہوا تمام کہانی ختم ہوئی

گزری عمر کی باتوں کو دہرانا کیا
اب خواہش ہے خام کہانی ختم ہوئی

پاکستانیو آؤ نیا سفر آغاز کریں
یاں اپنا کیا کام کہانی ختم ہوئی
 
Citizen X

President (40k+ posts)

آخرِ کار جرآت و عزم کا پیکر پاکستانی فوج نے چھہتر سال بعد بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی سرحد سے چند گز کے فاصلے پر واقع بہاولنگر میں ایک تھانے کو فتح کر لیا . اپنی نوعیت کی پہلی فتح کے دوران دوبدو جنگ میں ہماری بہادر فوج نے دشمن کے سپاھیوں کی ڈنڈوں اور رائفل کے بٹوں سے زبردست پھینٹی لگائی اور فتح کے بعد تھانے کا سارا سامان مال غنیمت جان کر چوری کر کے لے گئے

آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق اس پہلی اورعظیم فتح پر فوج کے سپہ سالار نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور حملہ آور تمام فوجیوں کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان کیا
Bus saadi fouj es kabil hi eh. Aasli dushmano se to alhamdulilah hamesha haar ke hi aai hai. yeh jo qoum crore arabon rupay apna pait kaat ke is fouj ko paal thi hai, issi liye hai.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Three rats of Pakistan: Army Chief, Prime minster and Chief Justice. Till these three are not trapped out, the Pakistan will be remaining a Banana Republic.
!!! کیا سر جی ؟ پرائم منسٹر
پرائم منسٹر تو ھیجڑے کی لُلی سے ذیادہ کوئی چیز نہیں، جو
صرف پیشاب کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہیے
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
!!! کیا سر جی ؟ پرائم منسٹر
پرائم منسٹر تو ھیجڑے کی لُلی سے ذیادہ کوئی چیز نہیں، جو
صرف پیشاب کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہیے
Tay fair teeja tuseein he dus dayo?