سنا تھا کہ حلال کے پیسے میں بہت طاقت ہوتی ہے لیکن حرام کے پیسے کی طاقت بالکل کنفرم ہو گئی ہے اس پیسے سے پلنے والی اولاد حیاء شرم خودداری جیسی خصوصیات سے بالکل محروم ہو جاتی ہے نواز شریف کی اولاد میں سے سبھی گندے انڈے نکل رہے ہیں اور ایک بھی ایسا نہیں جو کہہ سکے کہ جناب میں اپنے والدین کی پوزیشن کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھا سکتا
بھئی کمال ھو گیا، جس کا "پیؤ" گارڈ روممیں سارا دن ایک چکھڑا نما پنکھے کے نیچے بیٹھا نواجے لوھار کی چوکیداری کرتا تھا، وہ آج تاجِ برطانیہ کے زیرِسایہ شہزادوں کی تربیّت حاصل کر رھا ھے،، کُل کائینات کی لعنت ھے پٹواریو تمہاری ازلی، اور ابدی بے غیرتی پر
جن: کیا حکم ہے میرے آقا ؟ سائنٹسٹ: زمین سے چاند تک سڑک بناؤ ۔۔۔۔۔ جن: مشکل ہے آسان کام بتاؤ سائنٹسٹ: ٹھیک ہے چلو پھر پٹواریوں کو شرم دلا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن: سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل ؟
جن: کیا حکم ہے میرے آقا ؟ سائنٹسٹ: زمین سے چاند تک سڑک بناؤ ۔۔۔۔۔ جن: مشکل ہے آسان کام بتاؤ سائنٹسٹ: ٹھیک ہے چلو پھر پٹواریوں کو شرم دلا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن: سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل ؟