Advertisement

پاکستانیوں کےپیسےسے لندن میں عیاشیاں



14708151_1370615296295870_470454480887059554_n.jpg
 
Advertisement
سنا تھا کہ حلال کے پیسے میں بہت طاقت ہوتی ہے
لیکن حرام کے پیسے کی طاقت بالکل کنفرم ہو گئی ہے
اس پیسے سے پلنے والی اولاد حیاء شرم خودداری جیسی خصوصیات سے بالکل محروم ہو جاتی ہے
نواز شریف کی اولاد میں سے سبھی گندے انڈے نکل رہے ہیں اور ایک بھی ایسا نہیں جو کہہ سکے کہ جناب میں اپنے والدین کی پوزیشن کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھا سکتا
 
Advertisement
Advertisement
بھئی کمال ھو گیا، جس کا "پیؤ" گارڈ روم میں سارا دن ایک چکھڑا نما پنکھے کے نیچے بیٹھا نواجے لوھار کی چوکیداری کرتا تھا، وہ آج تاجِ برطانیہ کے زیرِسایہ شہزادوں کی تربیّت حاصل کر رھا ھے،، کُل کائینات کی لعنت ھے پٹواریو تمہاری ازلی، اور ابدی بے غیرتی پر
 
Advertisement
ان حرام خوروں نے الله کے ہاں تو جواب دینا ہی دینا ہے لیکن مجھے پورا یقین ہے یہ اس دنیا سے جواب دئیے بغیر نہیں جائیں گے

انشاءاللہ دنیا ان کا عبرت ناک انجام ضرور دیکھے گی
 
Advertisement
میاں صاحب کولوں رسیداں کڈھا دیو

:lol:



جن: کیا حکم ہے میرے آقا ؟
سائنٹسٹ: زمین سے چاند تک سڑک بناؤ
۔۔۔۔۔
جن: مشکل ہے آسان کام بتاؤ
سائنٹسٹ: ٹھیک ہے چلو پھر پٹواریوں کو شرم دلا دو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن: سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل ؟

:doh:



​
 
جن: کیا حکم ہے میرے آقا ؟
سائنٹسٹ: زمین سے چاند تک سڑک بناؤ
۔۔۔۔۔
جن: مشکل ہے آسان کام بتاؤ
سائنٹسٹ: ٹھیک ہے چلو پھر پٹواریوں کو شرم دلا دو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن: سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل ؟

:doh:

​


مطلب میں فر نہ ہی سمجھاں

ہمممم

چلو فر انج تے انج ہی سہی
​