Advertisement

پانی والی گاڑی کے بعد ایک اور کارنامہ

آجکل پاکستان کی حکومت ہر چیز میں دنیا کی رہنمائی کر رہی ہے
جیسا کہ وزیراعظم صاحب کا فرمانا ہے کہ بینظیر آمدن سکیم دنیا بھر کے لیے ایک رول ماڈل ہے
شاید اس لیے امریکہ نے اس سکیم کے لیے پیسے دینے بند کر دیے ہیں

اس سادگی پہ کون نہ مر جاتے اے خدا



(clap)(clap)(clap)(clap)

22400185.jpg


67578941.jpg
 
Advertisement
Siasai rishwat. Keep the nation as beggars and keep ruling them. Launat aisay vision per. Yellow cab and laptops of N league are also siasi rishwat. Vegetable carts given by MQM to few people the other day are examples of how limited vision these people have.
No one knows about taxation, better schooling, better health facilities, social services where no one is obliged, libraries, law and order, govt services red tape, traffic reforms, garbage disposal and much more. But there is not much political mileage in the real issues. And our politicians do not do anything that is not politically beneficial.
 
رول ماڈل نہیں یہ گول مول ماڈل ہے یا کہ سکتے ہے کریم رول ماڈل پیسے لپیٹو اور نکل جاؤ
 
Advertisement
پتا نہیں کیوں اس کاغذی غلام اعظم کی ھر بات پہ ھانسا نکل جاتا ھے۔


مجھے تو نہیں لگتا ھے کہ اسکے گھر اور محلے والے بھی اسکی کسی بات کا اعتبار کرتے ھونگے کُجا کہ دُنیا والے اس جھوٹے کے منہ پر اعتبار کرینگے۔


زرداری نے ساری حکومت اور جمہوریت کو ایک زبردست مذاق میں تبدیل کردیا ھے۔


​
 
دنیا اس ماڈل سے بڑی مستفید ہوگی، قوم کا پیسا لوٹو، پھر اسی میں سے تھوڑا بھیک کی شکل میں واپس کر دو، اور احسان
جتلا کے ووٹ مانگ لو.
What an idea Sir G, ***** howay towady jaman waleyan tey
​