اسلام آباد: کافی تشہیر کے بعد اکتیس مئی کو وزیر اعظم نواز شریف کے ہاتھوں افتتاح کیا جانے والا نندی پور پاور پلانٹ ریکارڈ 42 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کرنے اور محض پانچ دن تک فعا رہنے کے بعد بند ہو گیا۔
یہ انکشاف نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری (نیپرا) کی ایک عوامی سماعت کے دوران کیا۔
سماعت کے دوران واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں کو ایک مہینے کے لیے اوسط ٹیرف میں آٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی بھی منظوری دی گئی۔
وائس چیئرمین نیپرا حبیب اللہ خلجی کی صدارت میں ہونے والی سماعت میں بتایا گیا کہ نندی پور پلانٹ نے اب تک باضابطہ یا قانونی طور پرکمرشل آپریشن ڈیٹ حاصل نہیں کی۔
افتتاح کے بعد ڈیزل پر چلائے جانے والے پلانٹ کو محض پانچ دنوں بعد مہنیگی بجلی پیدا کرنے پر پر بند کیا گیا۔
ان پانچ دنوں میں پلانٹ نے 42 روپے فی یونٹ کی اوسط قیمت پر بجلی پیدا کی۔
این ٹی ڈی سی حکام نے بتایا کہ کہ پلانٹ کو سسٹم میں لانے کا فیصلہ حکومت نے کیا تھا کیونکہ نہ تو پیپکو اور این ٹی ڈی سی نے پلانٹ کو آن لائن لانے کی درخواست کی اور نہ ہی انہوں نے پری میچور پیداوار کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کے ایک عہدے دار نے ڈان کو بتایا کہ موجودہ حکومت نے حال ہی میں کچھ پاور پلانٹس کے ساتھ یہی رویہ اپنایا۔ 'انہوں نے تکنیکی معیاراور قانونی تقاضوں کو پورا کئے بغیر ہی محض سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے زیر تعمیر توانائی پلانٹس کی تقریب رونمائی منعقد کر ڈالی'۔
انہوں نے بتایا کہ گڈو تھرمل پاور سٹیشن اور اوچ ٹو کا افتتاح، سابق احتساب بیورو کے سربراہ سیف الرحمان کے بنائے گئے قطری اور چینی کمپنیوں پر مشتمل ایک کنسورشیم کی جانب سے 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کی گراؤنڈ بریکنگ بھی ایسی ہی کچھ مثالیں ہیں۔
وزیر اعظم نے اکتیس مئی کو متنازعہ نندی پور پاور پراجیکٹ کے پہلے 95 میگا واٹ پلانٹ کا افتتاح کیا تھا۔
پی پی پی کے دور حکومت میں بدعنوانی کے الزامات کے بعد اس منصوبے پر کام روک دیا گیا تھا، جس کے بعد پلانٹ اور دوسری متعلقہ مشینری پانچ سالوں سے زائد عرصے تک کراچی پورٹ پر پھنسی رہی۔
وزیر اعظم نے منصوبہ کی تکمیل میں تاخیر کو 'ناقابل معافی' قرار دیا تھا۔
نندی پور منصوبے کی دوبارہ بحالی میں متحرک کردار ادا کرنے والے شہباز شریف کے مطابق منصوبے کی اصل لاگت 23 ارب سے دگنی ہو کر 57 ارب روپے ہو گئی جبکہ قوم کو 165 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
یہ منصوبہ فرنس آئل پر 425 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا اور اگر اسے اپ گریڈ کرنے کے بعد گیس پر چلایا جائے تو کل پیداوار 252 میگا واٹ ہو جائے گی۔
تاہم، اس پلانٹ کو کمرشمل آپریشن کا درجہ حاصل کرنے کے لیے مزید پانچ مہینے لگ جائیں گے۔
Main Naheen Mant Main Naheen Manta. This plant is producing thousands of Gigawatts and we are going to supply electricity to whole world and fuel is natural air.
If u don't agree then please borrow government glasses to see progress in country.
آج ادھر امریکہ میں شب قدر ہے اور ایک گھنٹے میں سحری ہو گی ،انشاللہ . شب قدر کا تو صرف الله کو پتہ ہے مگر ہم ہر طاق رات کو شب قدر ہی لیتے ہیں . یہ رحمت اور برکت کی رات ہے ، اس رات فرشتے بڑے امور کی ذمہ داریاں دے کر سحر تک زمین پر اتارے جاتے ہیں . میں پوری رات الله پاک سے پاکستان کی ترقی ،عمران خان کی پاکستان کے لیے کامیابی ،اس کی عزت میں اضافہ ، اور اس کو پاکستان کا نجات دہندہ بنانے کی دعا مانگتا رہا . آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس بابرکت مہینے میں ایسی ہی تمنا کریں . الله ہمیں انشاللہ مایوس نہیں کرے گا . اور انشاللہ،بہت جلد نریندر لیگ کے حکمران اور زرداری ٹولہ نیست و نابود ہوگا ،انشاللہ ب بہت جلد . پاکستان زندہ باد .عمران خان زندہ باد
agreed 100% آج ادھر امریکہ میں شب قدر ہے اور ایک گھنٹے میں سحری ہو گی ،انشاللہ . شب قدر کا تو صرف الله کو پتہ ہے مگر ہم ہر طاق رات کو شب قدر ہی لیتے ہیں . یہ رحمت اور برکت کی رات ہے ، اس رات فرشتے بڑے امور کی ذمہ داریاں دے کر سحر تک زمین پر اتارے جاتے ہیں . میں پوری رات الله پاک سے پاکستان کی ترقی ،عمران خان کی پاکستان کے لیے کامیابی ،اس کی عزت میں اضافہ ، اور اس کو پاکستان کا نجات دہندہ بنانے کی دعا مانگتا رہا . آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس بابرکت مہینے میں ایسی ہی تمنا کریں . الله ہمیں انشاللہ مایوس نہیں کرے گا . اور انشاللہ،بہت جلد نریندر لیگ کے حکمران اور زرداری ٹولہ نیست و نابود ہوگا ،انشاللہ ب بہت جلد . پاکستان زندہ باد .عمران خان زندہ بآج ادھر امریکہ میں شب قدر ہے اور ایک گھنٹے میں سحری ہو گی ،انشاللہ . شب قدر کا تو صرف الله کو پتہ ہے مگر ہم ہر طاق رات کو شب قدر ہی لیتے ہیں . یہ رحمت اور برکت کی رات ہے ، اس رات فرشتے بڑے امور کی ذمہ داریاں دے کر سحر تک زمین پر اتارے جاتے ہیں . میں پوری رات الله پاک سے پاکستان کی ترقی ،عمران خان کی پاکستان کے لیے کامیابی ،اس کی عزت میں اضافہ ، اور اس کو پاکستان کا نجات دہندہ بنانے کی دعا مانگتا رہا . آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس بابرکت مہینے میں ایسی ہی تمنا کریں . الله ہمیں انشاللہ مایوس نہیں کرے گا . اور انشاللہ،بہت جلد نریندر لیگ کے حکمران اور زرداری ٹولہ نیست و نابود ہوگا ،انشاللہ ب بہت جلد . پاکستان زندہ باد .عمران خان زندہ ب آج ادھر امریکہ میں شب قدر ہے اور ایک گھنٹے میں سحری ہو گی ،انشاللہ . شب قدر کا تو صرف الله کو پتہ ہے مگر ہم ہر طاق رات کو شب قدر ہی لیتے ہیں . یہ رحمت اور برکت کی رات ہے ، اس رات فرشتے بڑے امور کی ذمہ داریاں دے کر سحر تک زمین پر اتارے جاتے ہیں . میں پوری رات الله پاک سے پاکستان کی ترقی ،عمران خان کی پاکستان کے لیے کامیابی ،اس کی عزت میں اضافہ ، اور اس کو پاکستان کا نجات دہندہ بنانے کی دعا مانگتا رہا . آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس بابرکت مہینے میں ایسی ہی تمنا کریں . الله ہمیں انشاللہ مایوس نہیں کرے گا . اور انشاللہ،بہت جلد نریندر لیگ کے حکمران اور زرداری ٹولہ نیست و نابود ہوگا ،انشاللہ ب بہت جلد . پاکستان زندہ باد .عمران خان زندہ ب
بیالیس روپے فی یونٹ بجلی پیدا اسلئے ہورہی ہے کیونکہ سرکاری بابو جو ٹرانسفارمرز اور گرڈ اسٹیشنز کا آئل بیچ لیتے ہیں وہ اتنا کھلا مال دیکھ کر کیسے باز رہ سکتے ہیں یقینا ڈیزل بیچا جارہا ہوگا جسکے نتیجے میں پیداواری لاگت بڑھ گئی اسکی انکوائری کسی جج سے کروائیں سارے چور ثابت ہو جائیں گے
NTDC blows whistle on govt’s claim of Nandipur power generation
Although State Minister for Water and Power Abid Sher Ali claimed on Wednesday that the Nandipur Power Plant is contributing 95 Megawatts to the national grid ever since its inauguration by Prime Minister Nawaz Sharif on May 31 this year, revelations by representatives of the National Transmission and Dispatch Company (NTDC) will leave the minister red-faced because according to these officials the Nandipur plant was shut down just after five days of operation as it was not feasible to run it at a record cost of Rs 42 per unit.
The NTDC officials made the disclosure at a public hearing conducted by the National Electric Power Regulatory Authority (NEPRA) the other day. The hearing, presided over by NEPRA Vice Chairman Habibullah Khilji, was also informed that the Nandipur Power Project had not yet officially or legally achieved its commercial operation date (COD). The first unit of the plants to come online was run on diesel fuel for five days after its inauguration, but closed down for being too expensive. In these five days, the plant produced electricity at an average cost of Rs 42 per unit.
NTDC officials said the decision to bring the plant online was made by the government: NTDC and PEPCO had neither requested the operations, nor did they approve the premature generation.
The inauguration of the Guddu Thermal Power Station and Uch-II; the ground breaking of a 1320MW coal-fired plant at Port Qasim by a consortium of Qatari and Chinese companies, put together by former Ehtesab Bureau chief Saifur Rehman are other examples of the government’s rush to get things done quickly.
Prime Minister Sharif inaugurated the first 95MW plant of the controversial Nandipur Power Project on May 31. The project had been stalled under the PPP government amid allegations of graft, declared an “unforgivable sin” by the prime minister as the plant and related machinery remained stranded at the Karachi port for more than five years. The project cost more than doubled to Rs 57 billion (instead of Rs 23 billion) and the nation suffered a loss of Rs 165 billion, according to Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif, who spearheaded the project’s revival.
The project will be able to generate 425MW on furnace oil, which can be upgraded to 525MW if natural gas is used as fuel. However, the plant will take another five months or so to achieve commercial operation status.
While the NTDC officials were blowing the whistle on the power plant, Minister Abid Sher Ali was dispelling ‘misconceptions’ about the project to a group of journalists in Nandipur.
Flanked by Punjab Law Minister Rana Mashhood Ahmad and Project Director Muhammad Mahmood at Nandipur, Abid Sher told reporters that the Pakistan Tehreek-e-Insaf leadership was lying (about the project) with the nation in Ramazan.
“Imran Khan is not criticising the PPP government which had delayed the project leading to enhanced cost – Rs 23 billion to Rs 57 billion. Prime Minister Nawaz Sharif negotiated with the Chinese government and brought engineers back to undertake the project,” he said.
The minister claimed that one turbine of the project was operational and generating 95MW and that work on other turbines was underway and they would be operational by end of this year.
اب بھی کسی پٹواری کو شرم نہیں آۓ گی. اس چیز پر مجھے سب سے زیادہ غصہ آتا ہے. بھائی مان لو کہ تمہاری حکومت سے غلطی ہوئی ہے. غلطی اور ناکامی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے آخر حق بات کہنے میں کیا قباحت ہے. کیا پارٹی میں رہ کر پارٹی کی ناکامیوں پر تنقید نہیں کی جاسکتی؟ پی ٹی آئ والے تو پھر بھی تھوڑا بہت اپنی جماعت پر تنقید کر لیتے ہیںمگر نون لیگ کہ پٹواریوں نے تو اپنے ہر کام کا دفاع کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے
wesy besharmi ka koi akhri level hota hai ya yah b pesy ki trah hai jitna gur dalo utna meetha. aik kam kharab hogya ussy to mano k kharab hogya yah kia tojih hui k KPK ma nahi hua ya hua hay...
Ankho my ansoo aa gay....waqi Imran khan ko Allah ny jo ezzat de hy wo bahooot kam logo ko meli hy Pakistan...log ketna chahty hy K Taaq rato my bi nahi boolty Khan ko
اب بھی کسی پٹواری کو شرم نہیں آۓ گی. اس چیز پر مجھے سب سے زیادہ غصہ آتا ہے. بھائی مان لو کہ تمہاری حکومت سے غلطی ہوئی ہے. غلطی اور ناکامی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے آخر حق بات کہنے میں کیا قباحت ہے. کیا پارٹی میں رہ کر پارٹی کی ناکامیوں پر تنقید نہیں کی جاسکتی؟ پی ٹی آئ والے تو پھر بھی تھوڑا بہت اپنی جماعت پر تنقید کر لیتے ہیںمگر نون لیگ کہ پٹواریوں نے تو اپنے ہر کام کا دفاع کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے
آج ادھر امریکہ میں شب قدر ہے اور ایک گھنٹے میں سحری ہو گی ،انشاللہ . شب قدر کا تو صرف الله کو پتہ ہے مگر ہم ہر طاق رات کو شب قدر ہی لیتے ہیں . یہ رحمت اور برکت کی رات ہے ، اس رات فرشتے بڑے امور کی ذمہ داریاں دے کر سحر تک زمین پر اتارے جاتے ہیں . میں پوری رات الله پاک سے پاکستان کی ترقی ،عمران خان کی پاکستان کے لیے کامیابی ،اس کی عزت میں اضافہ ، اور اس کو پاکستان کا نجات دہندہ بنانے کی دعا مانگتا رہا . آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس بابرکت مہینے میں ایسی ہی تمنا کریں . الله ہمیں انشاللہ مایوس نہیں کرے گا . اور انشاللہ،بہت جلد نریندر لیگ کے حکمران اور زرداری ٹولہ نیست و نابود ہوگا ،انشاللہ ب بہت جلد . پاکستان زندہ باد .عمران خان زندہ باد