Re: پانامہ کیس �*کومت نے فوج سے مدد مانگ لی۔�*بیب اکرم
یار ادریس چاچڑ تم پنڈت حبیب اکرم چنگڑ سنگھ بیدی ہی تو نہیں ہو ؟ صرف اسکی ہی بونگیوں پر تھریڈ بناتے ہو
اس بےغیرت کی باتیں اسکی بیوی بھی غور سے نہیں سنتی ہوگی شریفوں کی منجی ٹھک گئی ہے اور یہ پتا نہیں کس کے درمیان ثالثی کرواتا پھر رہا ہے کیا ثالثی ہو گی ؟ کس کے درمیان ہوگی ؟ اور کیوں ہوگی ؟ جے آئی ٹی والے آ کر کہیں گے، جی ہم نے جعلی کاغذات جمع کروا دیا تھے غلطی سے، اور عدالت کہے گی جاؤ بھائی لوگو اپنے اپنے گھر جاؤ اور نواز شریف کو آج سے خلیفہ کا درجہ دیا جاتا ہے
Re: پانامہ کیس *کومت نے فوج سے مدد مانگ لی۔*بیب اکرم
ایک طرف تو نون لیگ اشاروں کنائیوں میں پانامہ لیکس کے پیچھے فوج کے وجود کا اظہار کر رہی ہے اور دوسری طرف پانامہ لیکس سے چھٹکارے کے لیے فوج سے ہی مدد بھی مانگ رہی ہے۔ نون لیگیو! کسی ایک بات پر تو ٹِک جاؤ۔