Advertisement

٢٠١٣ الیکشن: ایک حلقے کی کانوں سنی کہانی

بسم الله الرحمٰن الرحیم

​
میں اس تھریڈ کے ذریعہ یہ تو دعوی نہیں کر رہا کے پی ٹی ای این اے ٢٤٦ لازمی جیت جائیگی ہاں اتنا ضرور کہونگا کہ اگر تو ٢٠١٣ کے الیکشن میں جس طرح لوگوں نے متحدہ کو مسترد کیا تھا اسی طرح کے جذبات اب بھی رہے تو یہ سیٹ نکالنا متحدہ کے لئے بہت مشکل ہوگا

آئے آپکو میں لائنز ایریا سے متعلق ایک اپنے کان سنی کہانی بتاتا ہوں...لائنز ایریا جو کے متحدہ کا گڑھ مانا جاتا ہے اور کوئی بھی شخص چاہے وہ کراچی کا ہو یا کسی اور علاقے کا جب اس علاقے میں جائیگا تو اسے ایسا محسوس ہوگا کے متحدہ کے گڑھ میں چلا آیا...ہر طرف اردو بولنے والے...پان کی دکان ہو یا چاۓ والا ہر طرف مہاجر اور اردو سپیکنگ نظر آئینگے...اسی طرح تمام گلیاں متحدہ کے جھنڈوں اور نعروں سے مزین
متحدہ کے خلاف آپ بات کرنے سے پہلے سو دفعہ نہیں بلکہ ہزار دفعہ سوچینگے

اسی حلقے میں میرے ایک کزن کا گھر ہے...٢٠١٣ کے الیکشن کے ایک آدھ دن بعد میں اپنے کزن سے ملنے گیا..مقصد فقط ملنا اور گپ شپ کرنا تھا
رات کے ١٠ بجے تھے...میں اپنے کزن کے بلکل گھر کے نیچے چاۓ کے ہوٹل پر بیٹھا تھا
ایسے میں اسی بلڈنگ جس کا رہائشی میرا کزن تھا کا ایک شخص جو میرے کزن کا دوست تھا آگیا، اس شخص نے الیکشن میں متحدہ کے پولنگ ایجنٹ کے فرائض انجام دیے تھے جس کا علم مجھے اسکی گفتگو سے ہوگیا
سلام دعا کے بعد وہ شخص میرے کزن سے ہنسی مذاق کرنے لگا...الیکشن کا ذکر چھڑا تو ایکدم سے بے لاگ گفتگو کرنے لگا...گفتگو ملاحظہ فرمائیں

ہ"ارے فرید بھائی (حفاظتی نقطہ نگاہ سے نام بدل رہا ہوں) آپ کو کیا پتا...یہ جو ہماری بلڈنگ والے ہیں نا سارے دوغلے ہیں...(گالی دے کر) سارے منہ پر اچھے بنتے ہیں...کام نکالنا ہوتا ہے تو متحدہ متحدہ کرتے ہیں...مگر ووٹ کسی نے بھی نہیں دیا...بڑے **** ہیں
میں تو پولنگ ایجنٹ تھا.....جم شام کو گنتی شروع کی تو جو ڈبہ کھولو "بلا" جو ڈبہ کھولو "بلا"، ہم تو پریشان ہوگئے...پھر فلاں نے نائن زیرو پر فون گھمایا کے بھائی یہاں تو بلا جیت رہا ہے...تو فورا انہوں نے ایک ٹیم بھیجی...پولنگ سٹیشن کو ہم نے گھیرا..اندر سے بند کیا اور پھر جو لڑکوں نے ٹھپے لگاۓ تو کہیں جا کر پتنگ جیتی ہے"ہ

یہ ساری باتیں اسنے ہنستے ہنستے اور خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہووے کے اس دفعہ کراچی میں بلا جیت چکا تھا..اسی شخص نے اسی دوران میں سرسری طور پر عزیز آباد والے حلقے سے متعلق کہا کے کہ بھائی سنا ہے ادھر سے بھی بلا ہی جیت رہا تھا

تو جناب یہ ہے مختصر سی ایک کہانی جو میں نے اپنے کانوں سے سنی ہے

کراچی کا ہر شخص اس حقیقت سے واقف ہے...مگر چونکہ رزلٹ ٹھپے کا تھا تو یہ اندازہ نا ہوسکا کے حقیقی طور پر پی ٹی ای کی کیا پوزیشن تھی اور متحدہ کی کیا

اب آپ این اے ٢٤٦ سے متعلق اندازہ لگالیں

یہ کراچی والوں کا المیہ ہے کے یہاں لوگ اپنی سیاسی وابستگی کا اظہار نہیں کر پاتے..چند لوگ ہوتے ہیں جو ہمت کرجاتے ہیں مگر زیادہ تر سفید پوش عزت دار پڑھے لکھے حتی کے غریب طبقہ بھی متحدہ کے مخالف خود کو ظاہر نہیں کرتا..کیوں کے متحدہ کے غنڈے گلی گلی میں پھیلے ہووے ہیں...ووٹ تو ایک دن دینا ہے..پی ٹی ای ہار گئی تو چلی جائیگی...مگر یہ غنڈے نہیں جائینگے
کوئی بھی شخص اپنی جان مال اور عزت کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا

اس لئے میں سمجھتا ہوں کے بہت حد تک ممکن ہے کے پی ٹی ای اس حلقے سے ایک سرپرائز ووٹ بنک کے ساتھ سامنے اے
ہار جیت ایک الگ بحث ہے..اسکا اندازہ فلوقت میرے لئے نا ممکن ہے

مگر سرپرائز کی امید پوری ہے
​
 
Last edited:
Advertisement
Bhai you nailed it with your above post...App ko aik kahani may bhi suna daita hoo, badi tafreeh wali....

Meray jany walay Aisha manzil par rehtay hayy..

pakkay MQM kay voter hay aur is bar bhi MQM ko hi vote daayy gayy..

2013 kay election kay bad ki bat hay..

jub dabaay khulay tu PTI kay vote daikh kar sub kuch khafa khafa say thayy..

2013 ma bhi unhooo nay MQM ko hi vote diya thaa..

Kuch din bad pani ka ya kisii aur issue ko layakr jub unhooo nay sector office phone kiaa..

Jaisay kay app sub ko pata hay MQM apnay sector or unit offices..

Kay zariyayyy gali muhlay kay kam karnwanay may mashoohorr hayy..

Tu agay say un ko khari khari suna kar phone rakh diyaa gayaa..

Jawab ayaa kay Jis ko vote diyaa hay us hi kay pass jao apnay kam kay liyayyy..

Apnay kanooo say suni hui baat bataa raha ho bhai woh bhi un ki jinhoo nay MQM ko vote diyaa..

ham hastay reh gaye subbb..
 
Last edited:
Advertisement
this happened everywhere in Pakistan but due to rigging PTI lost this election. Now injustice is coming back to haunt us. Altaf, Nawaz, Zardari will spend every day in great pain.
 
Altaaf Hussain ki pareshani baysabab nahin hai, meri itlaat k mutabiq MQM iss election ka boycott keray gi.
 
پی ٹی آئی کو بھی کراچی میں جیتنے کا موقعہ ملے گا اگر پی ٹی آئی آکر کام کرے گی کراچی میں

جیسے جماعت کو لو گوں نے آزمایا

اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لے گی تو اس کا حشر ایوب جان اور حقیقی جیسا ہی ہوگا

تم مصطفی کمال سے زیادہ بڑھ کر کے پی کے میں پرفارم کرو میں خود تم کو اگلی دفعہ ووٹ دوں گا :)

اگر پرفارم نہیں کرو گے تو کراچی تو کراچی بٹھان بھی تم کو تھوک دے گا
 
Last edited:
yeh to teen aadmi, teen kahaniyan lagti hai. i have my immediate family who lives in karachi and they voted for pti and no one touched them nor no one asked them who they had voted so some of the stories are bit too much to believe.
 
Advertisement
aur JI ne wese hi khhap dali hui hai, jeetna veetna hai nahi bass Liaqat Baloch apnay pichhwaray per bhi laat marwai ga aur Jamat ke bhi
 
men NA 246 say hoon FB Area. MQM ka vote bank 20% say ziada nahi ha is hard-core MQM kay ilaqay men bhi. Even at the polling station at Comprehensive School (the poling station for NineZero), PTI was winning.
 
یہی سوال تو میں بھی پوچھ پوچھ اور سوچ سوچ کے تھک گیا کہ کراچی کے لوگ زیادہ تعلیم یافتہ مانے جاتے ہیں اور تعلیم یافتہ لوگ خواہ کیسے بھی ہو انمیں زیادہ تر اچھائی اور بُرائی میں فرق کرنا جانتے ہیں۔تو پھر کیسے یہ الطاف جیسے جوکر، بھتہ خور، اور بیوقوف شخص کو بار بار وؤٹ دیتے ہیں؟ یہ بات دل مانتا ہے نہ دماغ۔ ایک عاد بار تو شائد دھوکہ کھا کے وؤٹ دیا ہو لیکن باقی تو صرف ٹھپے لگتے آئے ہیں۔

اور حیرانی کی بات کہ کیسے صرف کراچی میں ایم کیو ایم کا نامعلوم سے نامعلوم افراد بھی ایک لاکھ، پچاس ہزار سے کم وؤٹ لیتے ہی نہیں۔ 2013 کے انتخابات سے پہلے صرف کراچی میں ہی ایک لاکھ سے زیادہ وؤٹ ڈلتے تھے لیکن 2013 کے الیکشنز میں پی پی پی اور ن-لیگ نے بھی ایم کیو ایم کی دیکھا دیکھی بھرپور ٹھپے لگائے اور عابد شرلی جیسے جوکر بھی ایک لاکھ سے زیادہ وؤٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔

اسلیے تو یہ سب بائیو میٹرک انتخابات کے خلاف تھے۔
 
پی ٹی آئی کو بھی کراچی میں جیتنے کا موقعہ ملے گا اگر پی ٹی آئی آکر کام کرے گی کراچی میں

جیسے جماعت کو لو گوں نے آزمایا

اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لے گی تو اس کا حشر ایوب جان اور حقیقی جیسا ہی ہوگا

تم مصطفی کمال سے زیادہ بڑھ کر کے پی کے میں پرفارم کرو میں خود تم کو اگلی دفعہ ووٹ دوں گا :)

اگر پرفارم نہیں کرو گے تو کراچی تو کراچی بٹھان بھی تم کو تھوک دے گا

اگر مصطفٰی کمال کیطرح ہی کام کرنا ہے تو پھر بلدیاتی انتخابات لڑو نا۔ یہ صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں کیا جھک مارنے جاتے ہو؟
 
Advertisement
یہی سوال تو میں بھی پوچھ پوچھ اور سوچ سوچ کے تھک گیا کہ کراچی کے لوگ زیادہ تعلیم یافتہ مانے جاتے ہیں اور تعلیم یافتہ لوگ خواہ کیسے بھی ہو انمیں زیادہ تر اچھائی اور بُرائی میں فرق کرنا جانتے ہیں۔تو پھر کیسے یہ الطاف جیسے جوکر، بھتہ خور، اور بیوقوف شخص کو بار بار وؤٹ دیتے ہیں؟ یہ بات دل مانتا ہے نہ دماغ۔ ایک عاد بار تو شائد دھوکہ کھا کے وؤٹ دیا ہو لیکن باقی تو صرف ٹھپے لگتے آئے ہیں۔

اور حیرانی کی بات کہ کیسے صرف کراچی میں ایم کیو ایم کا نامعلوم سے نامعلوم افراد بھی ایک لاکھ، پچاس ہزار سے کم وؤٹ لیتے ہی نہیں۔ 2013 کے انتخابات سے پہلے صرف کراچی میں ہی ایک لاکھ سے زیادہ وؤٹ ڈلتے تھے لیکن 2013 کے الیکشنز میں پی پی پی اور ن-لیگ نے بھی ایم کیو ایم کی دیکھا دیکھی بھرپور ٹھپے لگائے اور عابد شرلی جیسے جوکر بھی ایک لاکھ سے زیادہ وؤٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔

اسلیے تو یہ سب بائیو میٹرک انتخابات کے خلاف تھے۔

Has any has ever done for Karachities and urdu speaking - No
Did anyone talk about qota system in sindh - No
Are Karachties are given even 2% opportunities and sindh and federal - no
Did anyone raise voice local police and local bodies - No
If you come to Karachi and visits all govt departments, they are full of Punjabies and Sindhies - Did anyone raise voice for their rights- No.
Urdu speaking suffered big mascare like Qsaba colony, paka qila, katti pahari and layari - Did anyone raise voice - No
Karachi generate revenew 70% and not even spent 5% on Karachi - No
When PML N and PPP comes in power they do not even build a single road because they think it is not part of Pakistan.

When urdu speaking see this all racism they have no option to vote MQM, MQM is also unable to solve this problem but when see other parties they just vomit on Karachities and urdu speaking. All talk shows punjabies anchor show their tasob for Karachities very clearly makes us to vote MQM.

Hope is the answer
 

I think your assessment of the situation is not far from reality. There is lots of silent PTI vote in NA-246 constituency. PTI may surprise everyone If elections are held fairly and transparently.
 
پی ٹی آئی کو بھی کراچی میں جیتنے کا موقعہ ملے گا اگر پی ٹی آئی آکر کام کرے گی کراچی میں

جیسے جماعت کو لو گوں نے آزمایا

اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لے گی تو اس کا حشر ایوب جان اور حقیقی جیسا ہی ہوگا

تم مصطفی کمال سے زیادہ بڑھ کر کے پی کے میں پرفارم کرو میں خود تم کو اگلی دفعہ ووٹ دوں گا :)

اگر پرفارم نہیں کرو گے تو کراچی تو کراچی بٹھان بھی تم کو تھوک دے گا

جسے تم کام کہتے ہو یا عموما کراچی والے کام کہتے ہیں اسے میں ریاست کے اندر ریاست کہتا ہوں
میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ متحدہ نے لوگوں کے کام کے کام کیے ہیں مگر کونسے کام؟؟
کوئی پیسے کھا گیا تو پیسے نکلوادیے
کسی کا جھگڑا ہوگیا تو حل کروادیا
کوئی طلاق نہیں دے رہا اپنی بیوی کو تو زبردستی طلاق دلوادی
وغیرہ وغیرہ

سوال یہ ہے کے کیا اس طرح کے معاملات کو حل کروانا بنا بدمعاشی کے ممکن ہے؟؟
کیا کوئی کسی کے پیسے یونہی واپس کردیتا ہے؟؟ جب تک مانگنے والا دو بدمعاش نا لے کر اے
تو جناب انہی معاملات کو حل کرنے کی خاطر طاقت کا حصول کیا گیا اور طاقت بذریعہ بدمعاشی اور اسلحہ
باقی تفصیل دنیا جانتی ہے

باقی رہی شہری حکومت کی بات تو
یہ بات طے ہے کے شہری حکومت کا فائدہ پورے ملک کو پنہچا
مصطفی کمال سے پہلے نعمت اللہ نے بھی ایک بہتر شہری حکومت کی بنیاد ڈالی جسے لوگ تسلیم کرتے ہیں
آئندہ جب بھی شہری حکومت بنےگی..چاہے کسی کی بھی ہو تو لوگوں کو فائدہ ہوگا
اس میں متحدہ کا کمال کم اور نظام/سسٹم کا کمال زیادہ ہے

جہاں تک پی ٹی ای بقابلہ متحدہ ہے تو یہ مقابلہ تو کہیں سے بنتا ہی نہیں
ایک قاتل بھتہ خور خال خور چندہ خور زکاه خور فطرہ خور بدمعاش اور لوفر جماعت کا مقابلہ پی ٹی ای سے کرنا گٹر کا مقابلہ دریا سے کرنے کے مترادف ہے
 
Advertisement
یہ حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم نے ہر گلی میں اپنے جاسوس بٹھائے ہوئے ہیں ..اکثر صورتوں میں نکڑ پر بیٹھے نو عمر لڑکے ہوتے ہیں
 
BIG BOSS bechra PTI k liye kia kia kare

ایک بات تو یقینی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ این اے 246 کراچی میں اپنے من پسند نتائج کے حصول کےلئے کھل کر میدان میں اتر چکی ہے ، پچھلے ایک ہفتے سے انہوں نے میڈیا پر لگاتار خبریں چلائیں کہ جماعت اسلامی کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں بیٹھ رہا ہے ، لیکن سراج الحق صاحب کے جلسہ کے بعد ان کو منہ کی کھانی پڑی تو آج ایم کیو ایم کے ایک ضلعی چھوٹے موٹے عہدیدار کی گفتگو کو حوالہ بنا کر میڈٰیا پر جھوٹی خبریں چلائیں کہ پشاور کینٹ کے بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا اتحاد ہو گیا ہے ، جس ضلعی عہدیدارن کی بات اسکی بیوی نہیں سنتی اس کو خوب اچھالا میڈیا پر ، بندہ پوچھے جے یو آئی کی بات کرتے تو پھر بھی خبر بنتی تھی ، جس ایم کیو ایم کو پچھلے قومی الیکشن میں پورے پشاور سے 400 ووٹ نہیں ملے جماعت اسلامی اس سے اتحاد کرے گے ؟
واہ رے راولپنڈٰی کینٹ کے بیوقوفو ، کبھی اپنی حرکتوں سے باز مت آنا
​
 
ایم کیو ایم کا ووٹر بڑا ڈھیٹ ووٹر ہے. جو لوگ ٣٠ سال کی خون ریز سیاست کے بعد بھی ایم کیو ایم کو سپورٹ کرتے ہیں ان سے بڑا ڈھیٹ کوئی نہیں ہوسکتا اور ایسے لوگ ضرور ووٹ ڈالنے اپنے گھروں سے نکلیں گے. سوال یہ ہے کہ کیا ایم کیو ایم مخالف ووٹر بھی اپنے گھر سے ووٹ ڈالنے نکلے گا؟ عام انتخابات میں تو الگ ماحول اور سماں ہوتا ہے اور تبدیلی کی خواہش بھی تھی اس لیے تحریک انصاف کو ووٹ بھی پڑ گئے لیکن اس ضمنی انتخاب میں وہ ماحول اور حالات نہیں ہے اس لیے لوگ کم ہی ووٹ ڈالنے جائینگے. ویسے بھی الیکشن سے ایک دن پہلے بھائی لوگو نے وہ فائرنگ کرنی ہے کہ لوگ ایم کیو ایم مخالف ووٹر اپنے گھر میں ہی رہنے میں عافیت سمجھے گا. میرے خیال سے متحدہ ہی یہ سیٹ جیتے گی. تحریک انصاف کی کامیابی کا دارومدار اس بات پر ہے کہ وہ اگر اپنے ووٹرز اور ایم کیو ایم مخالف ووٹرز کو گھروں سے نکالنے میں کامیاب ہو سکے
 
has any has ever done for karachities and urdu speaking - no
did anyone talk about qota system in sindh - no
are karachties are given even 2% opportunities and sindh and federal - no
did anyone raise voice local police and local bodies - no
if you come to karachi and visits all govt departments, they are full of punjabies and sindhies - did anyone raise voice for their rights- no.
Urdu speaking suffered big mascare like qsaba colony, paka qila, katti pahari and layari - did anyone raise voice - no
karachi generate revenew 70% and not even spent 5% on karachi - no
when pml n and ppp comes in power they do not even build a single road because they think it is not part of pakistan.

When urdu speaking see this all racism they have no option to vote mqm, mqm is also unable to solve this problem but when see other parties they just vomit on karachities and urdu speaking. All talk shows punjabies anchor show their tasob for karachities very clearly makes us to vote mqm.

Hope is the answer

did mqm do above ..........................noooooooooooooooooooo
 
Has any has ever done for Karachities and urdu speaking - No
Did anyone talk about qota system in sindh - No
Are Karachties are given even 2% opportunities and sindh and federal - no
Did anyone raise voice local police and local bodies - No
If you come to Karachi and visits all govt departments, they are full of Punjabies and Sindhies - Did anyone raise voice for their rights- No.
Urdu speaking suffered big mascare like Qsaba colony, paka qila, katti pahari and layari - Did anyone raise voice - No
Karachi generate revenew 70% and not even spent 5% on Karachi - No
When PML N and PPP comes in power they do not even build a single road because they think it is not part of Pakistan.

When urdu speaking see this all racism they have no option to vote MQM, MQM is also unable to solve this problem but when see other parties they just vomit on Karachities and urdu speaking. All talk shows punjabies anchor show their tasob for Karachities very clearly makes us to vote MQM.

Hope is the answer

Just one line answer for your whole speech that What MQM had done so far to resolve any of the 'issue' you have mentioned above?

Don't tell me that you were been in minority. In Mushi era you people were all in all in Sindh & Karachi.

If PTI being in strict opposition can bend the whole fed govt with just 32 member in Nat assembly then you people could also got your rights but as you had never any real mandate (rather Tappa mandate) that's why you couldn't compell any big partner in govt. On the other hands MQM got personal benefits for its leaders from Fed or provincial govt instead.