الله تعالی یہ نیا سال سب کے لئے امن ، سلامتی اور خوشیاں لے کر آے الله تعالی ہم سب کو ہر غم اور تکلیف سے محفوظ رکھے نئے سال کی خوشیوں کی ابتدا شکر اور مغفرت کی طلب سے کریں نو اور دس محرم کو روزہ رکھنا نبی اکرم کی سنت اور آپ کے حکم کی پیروی ہے
شبراورشبیراورمبشرعبرانی زبان کے لفظ ہیں اور یہحضرت ہارونؑکے بیٹوں کے نام تھے۔ اگر ان کا عربی میں ترجمہ کریں توحسنؑ، حسینؑاورمحسن ؑبنتا ہے جو کہمولا علیکرم اللہ وجہہ کے بیٹے ہیں جنابسیدہ فاطمہؑسے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ ائے علی تمھیں مجھ سے وہی نسبت ہے جوہارونؑکو موسٰیؑ سے تھی لیکن یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہ ہو گا۔ (بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ) (درجہ حدیث:متواتر)۔
Islam kay andar say hadeesein aur tareekhi kahaniyan nikaal dein, to tamam firqay khatam ho jayengay. Allah gharat karay dushmanon ko jinhon nay Musalmanon say Quran chheen kar un kay haath mein propaganda rakh dia.
According to arabnews➡Thursday 15 Oct will be 1st Muharram in Saudi
..Friday 23 Oct=9th Muharram
..Saturday 24 Oct=10th Muharram
..Sunday 25 Oct=11th Muharram
..We can fast on 9th and 10th Muharram
OR
10th and 11th Muharram In-Shaa'Allaah