سید طلعت حسین صاحب کا شمار پاکستان کے چند ایماندار اور بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ لفافہ صحافی حضرات کی لسٹ سے باہر ہیں ، لیکن کیا ضروری ہے کہ جو بندہ لفافہ نہ لیتا ہو اسکی ہر بات ٹھیک ہو سکتی ہے ؟ طلعت صاحب کو شاید وہ کلاس نہیں بھول رہی جو انکی انصافیوں نے لی تھی جب انہوں نے عمران خان صاحب کے گرنے پر ایک فضول سی ٹویٹ کی تھی ، ویسے طلعت صاحب بہت ایماندار صحافی ہیں ۔۔۔۔ انھیں کے پی کے میں ہونے والے ترقیاتی کام بلکل نظر نہیں آتے کوین کہ یہ ایک بہت ایماندار صحافی ہیں ، انھیں یہ نظر نہیں آتا کہ کے پی کے میں پولیس کے محکمے میں سیاسی اثر رسوخ ختم ہو چکا ہے اور وہاں کوئی بھی ممبر اسمبلی اپنا تھانیدار نہیں لگوا سکتا اور اس سے کرپشن کا بہت حد تک خاتمہ ہو رہا ہے ویسے طلعت صاحب بہت ایماندار صحافی ہیں ۔۔۔۔
انکو یہ نظر نہیں آتا کہ مالیات کے محکمے میں پٹواری اب دینے پر بھی رشوت نہیں لیتے لیکن انھیں کیا یہ تو ایماندار صحافی ہیں ، انکو تو یہ تک خبر نہیں کہ کے پی کے میں صحت کے انصاف کے نام سے لاکھوں بچوں کو پولیو اور دوسری مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہوں ویسے طلعت صاحب بہت ایماندار صحافی ہیں ۔۔۔۔ انکو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کے پی کے میں ارب سے زیاد درخت لگانے کا پروگرام ہے اور کے پی کے میں سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے جس کا عملی ثبوت ان دنوں مالم جبہ میں ہونے والے پروگراموں سے لگایا جا سکتا ہے لیکن آپکو کیا آپ تو ایک ایماندار صحافی ہیں۔۔۔۔۔
ویسے طلعت صاحب آپکی ایمانداری کو اکیس توپوں کی سلامی دینے کو دل چاہتا ہے ، کیا آپکے خیال میں عمران خان ہی اس ملک کے تمام مسائل کا ذمے دار ہے ؟ کیاعمران خان اس وقت وزیر اعظم ہے یا نواز شریف ؟ اور طلعت صاحب جہانگیر ترین کے جہاز کی آپ صحافی حضرات کو بہت تکلیف ہے ، آپ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان جسے عظیم انسان کی قیمت ایک ہیلی کاپٹر ہے ؟ ارے بھائی ہم بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کو اگر عمران خان ایک حکم کرے تو ہم اسے دس ہیلی کاپٹر خرید کر دے سکتے ہیں ، اور دوسری بات یہ کہ جہانگیر ترین وہ پارلیمنٹرین ہے جو اپنی حلال کمائی سے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے لیکن آپکو کیا آپ تو ایک ایماندار صحافی ہیں۔۔۔۔۔
لعنت ہے ایسی ایمانداری پر جو اقتدار سے باہر رہ کر سٹیٹس کو کے خلاف جنگ کرنے والوں اور اس ملک کو لوٹنے والوں میں فرق محسوس نہ کر سکے ، لعنت ہے ایسی ایمانداری پر جو غیر جانبدار ہو کر بلا جواز تنقید کرتی ہو ، اور رہ گئی بات پشاور میں آئی ایس ایف کے کنوشن کی جس میں خان صاحب کسی سیکورٹی مسائل کی وجہ سے نہیں پہنچ سکے اور انہوں نے سکائپ پر اپنے نوجوانوں سے خطاب کیا اور جب طلباء کو اعتراض نہیں تو آپ بیگانی شادی میں عبد الله ناچے والا کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟ ویسے اگر آپ اپنے پیشے سے واقعی ایمانداری کرنا چاہتے ہیں تو آپ لاہور میں ہونے والے فیسٹول جس میں کروڑوں روپیہ لگایا گیا اور طلباء کو زبردستی وہاں بلوا کر فضول سے ریکارڈ بنانے سر سے اخروٹ توڑنے جیسے فضول سے گھٹیا سے ریکارڈ بنانے پر مجبور کیا گیا .، آپ کو تو سندھ میں ہونے والے بیہودہ فیسٹیول پر بولنا چاہیے تھا جہاں اربوں روپیہ لگایا گیا لیکن تھرپارکر میں سینکڑوں بچے بھوک افلاس سے مر گئے .، لیکن آپکو کیا آپ تو ایک ایماندار صحافی ہیں۔۔۔۔۔ بس طلعت صاحب ایک بات یاد رکھیئے گا یہ جو آپ صحافی برادری ہیں ان سے لڑتے لڑتے ہمیں آپ لوگوں سے دگنا تجربہ ہو گیا ہے .، ہر چیز کا جواب ملے گا جناب ہر چیز کا جواب حاضر ہے اگر آپ لوگ ایک پورہ کالم بلا جواز لکھو گے تو ہم بھی جواب آں غزل لکھ دیں گے
Aaj kal daikha nahee hai kai self promotion mai kabhee cricket khailtai hoi vdo aor kabhee fighter plane kai cockpit mai........yeah woh log hai jinko khan sahab ghaas nahee daltai islia aor kuch ker nahee saktai islia aasmaan per thook nai kee koshish kertai hai
حضرت عمران خان المعروف جناب خلیفۃ المسلمین، حکیم المجرمین، داعی تحریک الزام و تفریق کی شان میں گستاخی کرنے والے اس صحافی کے جُرم کی سزا محض ایک کالم لکھ دینا نہیں، یہ سزا تو دراصل ہم پڑھنے والوں کے لئیے ہوئی، اس صحافی کا سر کاٹ کر فٹبال کھیلی جانی چاہیے جس کیلئیے عمران خان کے حقیقی سپاہیوں سے مدد لی جاسکتی ہے جو آجکل اپنا وقت اور ہمت مجتمع کررہے ہیں۔ کم سے کم ایسے شرانگیز حقائق سے پردہ اُٹھانے والے صحافی کی سزا یہ ہونی چاہیے کہ ہر پلیٹ فارم سے اسے گالیاں دی جائیں ، گلے میں پڑے ہوئے پٹّے کا فرض جبھی ادا ہوگا۔

Takneeki Wajoohat Ki Bina Per Urdu Mein Urdu Likhney Se Qaaser Hoon Lekin Aatif Ki Post Ko Meri Samajh Ker Guzaara Kerein, Agar Kuch Kasak Baaqi Reh Jaaey Tou Talban Khan Ki Hemaqton Per Meri Kisi 1 Maheena Puraani Post Se Shughal Farmaaien !!
حضرت عمران خان المعروف جناب خلیفۃ المسلمین، حکیم المجرمین، داعی تحریک الزام و تفریق کی شان میں گستاخی کرنے والے اس صحافی کے جُرم کی سزا محض ایک کالم لکھ دینا نہیں، یہ سزا تو دراصل ہم پڑھنے والوں کے لئیے ہوئی، اس صحافی کا سر کاٹ کر فٹبال کھیلی جانی چاہیے جس کیلئیے عمران خان کے حقیقی سپاہیوں سے مدد لی جاسکتی ہے جو آجکل اپنا وقت اور ہمت مجتمع کررہے ہیں۔ کم سے کم ایسے شرانگیز حقائق سے پردہ اُٹھانے والے صحافی کی سزا یہ ہونی چاہیے کہ ہر پلیٹ فارم سے اسے گالیاں دی جائیں ، گلے میں پڑے ہوئے پٹّے کا فرض جبھی ادا ہوگا۔
Jub sahafi likhay tu freedom of speach..jub hum likhay tu yehi freedom of speach galiaa bun jataa hayy...is baicharay ka column kon say kisiii news paper ma chap janaaa hayy....is column per app ki takleef samjh nahi aye.....zara Talat sahab kabhi jurat farmaa ker altaf hussain urf tafoo kay baray may tu likhayy koi column aisaaaa...farak pata chal jayeaagaa app ko aur in ko PTI aur MQM kay ikhtafay raye kay tareekay may....
Journalism is a professional job and its target is neither to inform people nor to discover the truth. It is toeing agenda of a particular power center. Everyone knows that Talat Hussain nowadays is close to Army and Nawaz Sharif. It is normal that he is focusing on IK's shortcomings. I think that before criticizing someone we should understand his position. It may lessen our anger over him. The thing which Talat Hussain will never admit is that IK is not a corrupt politician and is working hard to develop a least corrupt government structures in a province whose governmental structures are hardly hit by terrorism and are thus weakened during last 7 years and whose people now want peace at any cost. To govern such a difficult province is itself something to be praised. But why should Talat do it? He is representing his power circle with utmost honesty
Aaj kal daikha nahee hai kai self promotion mai kabhee cricket khailtai hoi vdo aor kabhee fighter plane kai cockpit mai........yeah woh log hai jinko khan sahab ghaas nahee daltai islia aor kuch ker nahee saktai islia aasmaan per thook nai kee koshish kertai hai
That's all it is. It is consistent criticism since a month or two b4 the election. IK doesn't shy away from an interview, and Talat has not dared to bring him on.
حضرت عمران خان المعروف جناب خلیفۃ المسلمین، حکیم المجرمین، داعی تحریک الزام و تفریق کی شان میں گستاخی کرنے والے اس صحافی کے جُرم کی سزا محض ایک کالم لکھ دینا نہیں، یہ سزا تو دراصل ہم پڑھنے والوں کے لئیے ہوئی، اس صحافی کا سر کاٹ کر فٹبال کھیلی جانی چاہیے جس کیلئیے عمران خان کے حقیقی سپاہیوں سے مدد لی جاسکتی ہے جو آجکل اپنا وقت اور ہمت مجتمع کررہے ہیں۔ کم سے کم ایسے شرانگیز حقائق سے پردہ اُٹھانے والے صحافی کی سزا یہ ہونی چاہیے کہ ہر پلیٹ فارم سے اسے گالیاں دی جائیں ، گلے میں پڑے ہوئے پٹّے کا فرض جبھی ادا ہوگا۔
بھائی الہ دین یہ تو پارٹی میں رہتے ہوئے ہم نے سیکھا ہے کہ مہوش علی اگر طالبان کی مذمت میں کوئی تھریڈ بنائے تو اس سے الطاف حسین کے کرتوتوں پر بحث کی جائے، جوکر اگر نشئیوں پر کوئی لطیفہ پوسٹ کرے تو اسے نوروں کی عجیب حسِ مزاح کا طعنہ دیا جائے اور میکبیتھ اگر پاکستان کے سیاسی نظام پر بات کرے تو ڈاکٹر طاہر القادری کے مذہبی عقائد کا مذاق اُڑایا جائے
پتھرو آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے