Advertisement

ویانا حملے: ترک مسلمانوں کی انسان دوستی کے چرچے

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پیر کی رات دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے کے باوجود دو ترک نوجوانوں نے ضعیف خاتون اور زخمی پولیس اہلکار کی جان بچا کر بہادری کی مثال قائم کر دی۔

ویانا دہشت گرد حملےمیں دو بہادر ترک نوجوانوں رجب طیب گلتکین اور میکائل اوزین نے پولیس افسر سمیت ایک زخمی خاتون کے دفاع کے لیے اپنی جانیں خطرےمیں ڈال دیں اور گولیوں کی بوچھاڑ سےان کو بچا لائے۔

تُرک صدر اردوان نے ٹیلیفون کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

صدر رجب طیب اردوان نے زخمی ہونے والے ترک نوجوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کی اور اس کی بہادری کو سراہا۔

ترک نژاد آسٹریائی نوجوانوں کی اس بہادری اور انسان دوستی کو ناصرف آسٹریائی حکومت نے بلکہ آسٹریا میں ترکی سفیر نے بھی سراہا ہے۔

خیال رہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں چھ مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعے میں چار شہری ہلاک ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔

فائرنگ کے واقعات میں 17 افراد زخمی ہوئے جو اسپتال میں زیرعلاج ہیں، جہاں 7 کی حالت تشویشناک ہے۔

آسٹرین وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد داعش کا حامی تھا۔ دہشتگرد حملے میں دیگر افراد کے ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

آسٹرین خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ویانا حملے میں زخمی تمام 17 افراد کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداددی جارہی ہے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
مغرب کی عوام کی عقل سے پردہ اٹھے تو انہیں علم ہو کے یہ ہیں وہ مسلمان اور ان مسلمانوں کی اکثریت جن پر انتہا پسندی کی لیبل لگا کے ان کے فاشٹ حکمران اور دانشور مسلمانوں کے خلاف مصروف جنگ ہیں​
 
Last edited:

دائش رقہ سے آسٹریا کس طرح پہنچی! یقینا یہ بھی ڈائش کو رقہ سے نکالنے والوں کا گندا راز ہے​
 
Advertisement
123500638_1606530709543101_7974714221107314130_o.jpg
 
مغرب کی عوام کی عقل سے پردہ اٹھے تو انہیں علم ہو کے یہ ہیں وہ مسلمان اور ان مسلمانوں کی اکثریت جن پر انتہا پسندی کی لیبل لگا کے ان کے فاشٹ حکمران اور دانشور مسلمانوں کے خلاف مصروف جنگ ہیں​

ٹینشن نہ لیں مولوی صاحب۔۔ مغرب کی عوام کی آنکھوں سے پردہ اٹھ رہا ہے آہستہ آہستہ، ویانا حملہ کرنے والے بھی مسلمان ہی ہیں۔ مغرب کے عوام کو احساس ہوتا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنے بیچ آستین کے سانپ رکھے ہوئے ہیں۔ اب یورپ نے چین کی طرح اسلام کی ریفارمیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام کا ایک نیا ورژن تیار کیا جائے گا، جس میں سے ماردھاڑ، لوٹ مار اور خون خرابے کی تعلیم نکال دی جائے گی۔ جو مسلمان اسلام کے اس نئے ورژن پر ایمان لائیں گے، صرف وہی یورپ میں رہیں گے، باقیوں کو لات مار کر ان کے آبائی مسلمان ممالک میں پھینک دیا جائے گا۔۔۔ ​
 
Advertisement
ایک ایسی تنظیم جس کے پاس سر چھپانے کو جگہ نہیں وہ جہاں ضرورت ہو وہاں کاروائیاں کر جاتی ہے اور لوگوں کو اسلام کو بہانہ بنانے کی اجازت مل جاتی ہے ​
 
ٹینشن نہ لیں مولوی صاحب۔۔ مغرب کی عوام کی آنکھوں سے پردہ اٹھ رہا ہے آہستہ آہستہ، ویانا حملہ کرنے والے بھی مسلمان ہی ہیں۔ مغرب کے عوام کو احساس ہوتا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنے بیچ آستین کے سانپ رکھے ہوئے ہیں۔ اب یورپ نے چین کی طرح اسلام کی ریفارمیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام کا ایک نیا ورژن تیار کیا جائے گا، جس میں سے ماردھاڑ، لوٹ مار اور خون خرابے کی تعلیم نکال دی جائے گی۔ جو مسلمان اسلام کے اس نئے ورژن پر ایمان لائیں گے، صرف وہی یورپ میں رہیں گے، باقیوں کو لات مار کر ان کے آبائی مسلمان ممالک میں پھینک دیا جائے گا۔۔۔ ​
not sure if you cut your leash yourself or someone deliberately let you loose
 
West's Moto is to suppress good things about Islam (e.g freed French woman accepting Islam) and exaggerating or falsifying violent acts such as this one.
 
ٹینشن نہ لیں مولوی صاحب۔۔ مغرب کی عوام کی آنکھوں سے پردہ اٹھ رہا ہے آہستہ آہستہ، ویانا حملہ کرنے والے بھی مسلمان ہی ہیں۔ مغرب کے عوام کو احساس ہوتا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنے بیچ آستین کے سانپ رکھے ہوئے ہیں۔ اب یورپ نے چین کی طرح اسلام کی ریفارمیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام کا ایک نیا ورژن تیار کیا جائے گا، جس میں سے ماردھاڑ، لوٹ مار اور خون خرابے کی تعلیم نکال دی جائے گی۔ جو مسلمان اسلام کے اس نئے ورژن پر ایمان لائیں گے، صرف وہی یورپ میں رہیں گے، باقیوں کو لات مار کر ان کے آبائی مسلمان ممالک میں پھینک دیا جائے گا۔۔۔ ​
?!!!اور مسٹر براؤن کو گلے سے لگا لیا جائے گا​
 
Well it won't be that easy to kick out the muslims from the west. May be from EU because this the original home of the white man but everywhere else like US,Canada,Australia,Neuseeland ,everybody came from somewhere. No body is indigenous except the Red indians or aborigines.
 
ویڈیو میں انہی رازوں پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے​

مولوی ذرا اس راز سے بھی پردہ اٹھاؤ کہ خوشاب میں کیا ہوا ہے؟ سنا ہے دو عاشق رسول کتوں کی طرح لڑپڑے ہیں اور ایک عاشق رسول نے دوسرے عاشق رسول کو کتے کی موت مار دیا ہے۔۔ مرنے والا بینک منیجر تھا اور اپنی فیس بک پر اس نے بائیکاٹ فرانس اور عشقِ رسول میں سر تن سے جدا والی پوسٹیں لگائی ہوئی تھیں۔۔ بیچارا اپنا ہی سر تن سے جدا کرا بیٹھا۔۔ اگر ایسے ہی عاشقانِ رسول کتوں کی طرح آپس میں لڑتے مرتے رہے تو ناموسِ رسالت کی کھولی پر پہرا کون دے گا۔۔؟؟​
 
راز کی بات نہیں ہے کے کتے فرانس میں استاد اور کتوں کے ووٹ سے صدر بھی بن جاتے ہیں​
 
مولوی صاحب۔۔ آپ کو تو علم ہی ہے کہ عاشقانِ رسول خود کو فخر سے سگِ مدینہ یعنی مدینے کا کتا کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ یہ دونوں مدینے کے کتے آپس میں ہی لڑکر کام آگئے، ایک جنت پہنچ گیا اور دوسری لائن میں لگ گیا۔۔ اگر مدینے کے کتے اسی طرح مرتے رہے تو کتوں کی تعداد تو بہت کم ہوجائے گی۔۔۔ کچھ سوچیے مولانا۔​
 
سفید کتوں کا کام کچھ آسان ہو جائے مہلک ہتیار ڈھونڈے، مطلوبہ افراد کا پیچھا کرنے کے بہانے مارے مارے پھرنا نہیں پڑے اور براؤن کتوں کو سفید کتوں کی وفاداری میں کتا کتا نہیں ہونا پڑے گا​
 
سفید کتوں کا کام کچھ آسان ہو جائے مہلک ہتیار ڈھونڈے، مطلوبہ افراد کا پیچھا کرنے کے بہانے مارے مارے پھرنا نہیں پڑے اور براؤن کتوں کو سفید کتوں کی وفاداری میں کتا کتا نہیں ہونے پڑے گا​
مولوی صاحب۔۔ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک دو سگِ مدینہ کے مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دنیا بھر میں مدینے کے کتے اتنی تعداد میں موجود ہیں کہ ایٹم بم مارنے سے بھی ختم نہیں ہوسکتے۔??۔۔۔​
 
لیکن سفید کتے چائینا "وائرس" کی طرح ایشین "وائرس" ختم کرنے کی کوشش ضرور کریں گے