عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے عمران خان کو خیبرپختونخوا میں آنے سے خبردار کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ولی خان کے سیاسی جانشین اس صوبے کو عمران خان کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ایمل ولی خان نے کہا کہ خبریں آرہی ہیں کہ عمران نیازی لاہور سے بھاگنے اور پختونخوا میں چھپنے کا پروگرام بنارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 10سال تک پختونخوا کی حکومتی و ریاستی مشینری نیازی کیلئے استعمال کی گئی۔ اب اگر دوبارہ ایسا فیصلہ کیا گیا تو ہم ان کا راستہ روکیں گے۔
سلسلہ وار ٹویٹس میں ایمل ولی خان نے کہا زمان پارک میں لگایا گیا تماشہ اگر پختونخوا میں کرانے کا ارادہ ہے اور یہاں سے اس ملک میں آگ لگانے کا پروگرام بنایا جارہا ہے تو یاد رکھیں، ولی خان کے سیاسی جانشین اس صوبے کو آپکے لئے جہنم بنادیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مزید ہم پشتونوں اور پختونخوا کو ایک پنجابی لیڈر کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

یہ ********* اپنی ماں کا اگواڑہ ُاور پچھواڑہ گرم کراکے اس میں پی ٹی آیئ والو ں سے نان لگوائے گا یہ گشیئ کا بچہ حرامئ چپلی کباب کے مونہہ والا سور اور سور کا بچہ