شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
پاکستانی ميڈيا کے ليے امريکی فنڈنگ کی وضاحت
ریکارڈ کی وضاحت کیلئے
اسلام آباد (۱۲ مئی ۲۰۱۴ء)___حال ہی میں امریکہ کی جانب سے پاکستانی میڈیا کے اداروں کے لئے رقم کی فراہمی کے حوالے سے متعدد خلاف حقیقت اور گمراہ کن بیانات ذرائع ابلاغ میں شائع اور نشر کیے گئے ۔ امریکی سفارتخانہ میڈیا کے اداروں سمیت بہت سی پاکستانی تنظیموں کی پیشہ ورانہ ترقی اور ان کی استعداد کار بڑھانے کیلئے انھیں فنڈز اور تعاون فراہم کرتا ہے۔
امریکہ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی متحرک، پیشہ ور اور آزاد میڈیا کی پر زور حمایت کرتا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سےوسیع پیمانے پر فراہم کی جانے والی امداد سے اخبارات، ٹیلیویژن اور ریڈیو سمیت پاکستانی ذرائع ابلاغ کے متعدد شعبوں کواعانت ملتی ہے۔ مثال کے طور پر امریکہ پرانے ریکارڈ کے انتظام وانصرام کی صلاحیتوں کو فروغ دینے، صحافیوں کو تبادلہ پروگراموں کے ذریعے امریکہ میں اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کے مواقع فراہم کرنے اور صحافیوں، مدیروں اور پروڈیوسروں کیلئے تعلیم اور تربیت کے مواقع مہیا کرنے کیلئے فنڈ دیتا ہے۔
یہ پروگرام محض کسی ایک میڈیا گروپ کیلئے ہی نہیں ہیں بلکہ ان سے تمام صحافی برادری کو اعانت فراہم کی جاتی ہے جس پاکستان اور دیگر مقامات پر رونما ہونے والے واقعات کی متوازن رپورٹنگ اور درست پیغام رسانی کیلئے صحافیوں کی کوششوں میں مدد ملتی ہے۔ اس امر سے متضاد آراء حقیقت کے برعکس ہیں اور ان کا مقصد لوگوں کو گمراہ کرنا ہے۔
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ویسے حیرت ہوتی ہے مجھے یہ سن کر دیکھ کر۔ عمران کیوں نام نہی لیتا دنیا ٹی وی کا۔ ایکسپریس نیوز کا۔ انہوں دونوں چینلز نے بھی اتنا ہی فنڈ لیا ہے اور یہ بات عمران کے حمایتیوں کو بھی پتہ ہے ۔ تو پھر یہ کھلی منافقت کیوں ؟
امریکی سفارتخانہ پاکستانی میڈیا، این جی اوز اور دیگر لبرل گروپ کی فنڈنگ کرتا ہے جبکہ امریکہ کا پالتو سعودی عرب جہادی تنظیموں، شدت پسند گروپوں کی فنڈنگ کرتا ہے، زبردست !!! منافقت کر کے جیو
main aap ki baat se mukamal itefaq karta hoon aur GEO ke saath saath baqi tamam channels ka bi Ihtesaab hona chahie. Band karo beeroni fund se chalne waale channels ko..
Please understand American system. If you sell your product ( soul, religion, loyalty, wealth, knowledge, youth) cheaper, they will buy it because its a good deal. They are not concern if you are making a bad deal for your self. It a good deal for them. No sympathy for you for being a bad seller
yeni perfect stranger se pehly ki shanasayi hai janab ki...
dekh lein huzoor police waly ka beta hu...
chain se tb bhetu ga jb pata lagy k konsy patwari hazrat 2nd identity se aye hain,,,
wesy purani baddtamezi k liye muafi chahta hoon,, mera jhagra karny ka mood tha,, aur 3rd time ban k liye bhi zehni tor pe ready tha.... lekin ap ne mujhy re-quote hi nahi kia... jis se larhaye ki poori motion hi toot gye...