وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہم انہیں بھگا بھگا کر تھکا دیں گے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاور پولیٹکس میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا عمران خان سے مقابلہ دشمنی سے ہو گا۔ اپوزیشن لیڈر کی کرسی کیلئے عمران خان اسمبلی میں آئیں، ابھی عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا، بھگانا اور مصروف رکھنا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی کرپشن کے حوالے سے کوئی شبہ نہیں، لوگوں کی رائے ہے کہ عدالتوں سے کسی حد تک عمران خان کو ریلیف مل رہا ہے۔ سپریم کورٹ الیکشن کے معاملے میں نہ پڑے، وگرنہ پھر ہم بھی چند ججز کے خلاف ریفرنس بھیجیں گے۔
رانا ثنا اللہ نے واضح طور پرکہا کہ چیئرمین نیب پر کوئی دباؤ نہیں تھا، نیب قوانین کے حوالے سے معاملہ دوبارہ پارلیمان میں جاسکتا ہے۔ وزیرداخلہ نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفے کی وجہ بھی بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ نیب ترامیم آفتاب سلطان کے استعفے کی وجہ بنی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین نیب پر کوئی دباؤ نہیں تھا، فرح خان نے عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر لوٹ مار کی، پی ٹی آئی حکومت لوگوں کیخلاف کرپشن کے جھوٹے مقدمات بنا رہی تھی، ان کے دور میں نیب کو گھٹیا انداز سے استعمال کیا کہ یہ ادارہ بدنام ہوگیا، نیب قوانین کو صحیح طریقے سے استعمال کیا جاتا توشاید اس کے قوانین کالے قانون نہ کہلاتے، نیب قوانین میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے۔
رانا ثنااللہ نے اپنی گفتگو میں سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان کی کرپشن میں کوئی شک وشبہ رہ گیا ہے؟ القادر ٹرسٹ کیا رجسٹرڈ نہیں ہے؟ کیا 50 ارب روپے کا ٹیکہ قومی خزانہ کو نہیں لگایا گیا؟ عمران خان نے ملک میں سیاست کو دشمنی میں تبدیل کیا اور عمران خان کی کرپشن میں کوئی شک وشبہ نہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا 2،3 دن ٹویٹر پر ٹرینڈ چلا کر 4،5 ہزار لوگ اکٹھا کر کے کون سا معرکہ مارا ہے؟ عمران خان کو باقی کیسز میں بھی پیش ہونا پڑے گا، ان کو مصروف رکھنا بھی ضروری ہے، جس دن گرفتارکرنا ہوا تو اس دن ان کو معلوم ہی نہیں پڑے گا وہ گرفتار ہوئے، حکومت کارکنان اور خواتین کو نہیں بلکہ منتظمین کو گرفتار کرسکتی ہے۔
رانا ثنا نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہوگا، اس حوالے سے کافی پیشرفت ہوئی ہے، آنے والے دن اچھی خبریں لائیں گے، آئی ایم ایف معاہدہ پر عملدرآمد کرنے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہوئی ہے، آئی ایم ایف سے معاہدہ پی ٹی آئی حکومت کر کے گئی تھی جس پر ہم عملدرآمد کر رہے ہیں، ہم نے یہاں تک کہا کہ آو بیٹھیں اور چارٹر آف اکانومی کریں، عمران خان نے چار سال تک اپوزیشن سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا، عمران خان نے دشمنی قائم کی ہے، ہم مقابلہ بھی اسی طرح کریں گے۔
وزیرداخلہ نے واضح کر دیا کہ جیل بھرو تحریک کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، حکومت کارکنان اور خواتین کو نہیں بلکہ منتظمین کو گرفتار کرسکتی ہے، جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کیلئے چاروں صوبوں میں حکمت عملی تیاری کر لی گئی ہے۔
Jo cricket k maidano mein hamesha hi bhagta raha, usey tu keya thaka,ay ga bhaga bhaga k.
LAAKIN..
Imran khan Kundan banta jaraha hai is aag mein jall jall k.
Now there will be no action against the threat given to the judges? ? Imran Khan had given a same statement to the lower court judge and a case of terrorism had been filed against him.

رانا کی مثال اس احمق کی ہے جس کو ایک تھپڑ پڑتا ہے تو وہ دھمکی دیتا ہے اب کی مار۔ پھر دوسرا پڑتا ہے تو پھر دھمکی دیتا ہے کہ اب کی مار۔ مار کھاتے کھاتے احمق کے چہرے رنگ کالا ہو گیا مگر بندر بندہ مانتا نہیں پٹتا رہتا ہے