Advertisement

وزیر اعظم بادشاہ ہیں اور میڈیا بھی

24361_32488464.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2018-08-29/24361/32488464#.W4YJ0bhRXIU
 
Advertisement
خاور مانیکا کی ڈائریکٹ وزیر اعلی سے بات ہوئی اور بات معافی تلافی تک پہنچی. مگر کیسے... وہ کون

تھا جس نے ڈائریکٹ وزیر اعلی کا نمبر اس تک پہنچا دیا. کیا بزدار کا نمبر ہر ایرے غیرے کے پاس ہے

دال میں کچھ کالا تو ہے. جو مرضی توجیہہ لائیں


ہاں خان صاحب کو بھی اور ان کی بیوی محترمہ کو بھی یہ بات واضح رہے کہ یہ حکومت جنتر منتر سے نہی ملی بلکہ کارکنوں نے اس کے لئے بیش بھا قربانیاں دی ہیں اور خان صاحب نے بھی. مگر کسی نے اس کا منہ کالا کرنے کی کوشش کی تو ہم ابھی زندہ ہیں​
 
Abhi tu start ha..asal game tu abhi start honi ha..Shareef.. Zardari.. Political..Police.. Beaurucrates..Medias mafias ko apna anjam ibratnak nazar aa raha ha..is lia chotey..chotey.issues ko Bohat uchala Jaya ga... Lekan ye Mafias bhool rahi ha ke ab in ka palla Nawaz.. Zardari se nahi..Imran se ha..Imran se ap sab kuch karwa saktey ho Lekan ussay blackmail karna na mumkin ha..abhi mulk ki economy theek nahi.apni team bna raha ha.security threats high level ke Hain..Zara sabar Karo..phir dekhna IK kis tarah Mafias ka hashar nashar karta ha..
 
خاور مانیکا کی ڈائریکٹ وزیر اعلی سے بات ہوئی اور بات معافی تلافی تک پہنچی. مگر کیسے... وہ کون

تھا جس نے ڈائریکٹ وزیر اعلی کا نمبر اس تک پہنچا دیا. کیا بزدار کا نمبر ہر ایرے غیرے کے پاس ہے

دال میں کچھ کالا تو ہے. جو مرضی توجیہہ لائیں

ہاں خان صاحب کو بھی اور ان کی بیوی محترمہ کو بھی یہ بات واضح رہے کہ یہ حکومت جنتر منتر سے نہی ملی بلکہ کارکنوں نے اس کے لئے بیش بھا قربانیاں دی ہیں اور خان صاحب نے بھی. مگر کسی نے اس کا منہ کالا کرنے کی کوشش کی تو ہم ابھی زندہ ہیں​

Khawar Manika ka background strong hy

His brother is current MNA from PMLN as well