Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب انگریزی میں لکھی ہوئی سرکاری اداروں کی فائلز کو کیسے سمجھتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے بتا دیا

: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار انجم رشید نے کہا کہ ہم سب پڑھے لکھے لوگ ہیں ، ہمیں اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہ حکومت پنجاب کی تمام فائلز انگریزی زبان میں لکھی ہوتی ہیں اور عثمان بزدار انگریزی کا پورا صفحہ نہیں پڑھ سکتے۔ اور یہ صداقت عباسی کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار انگریزی کا پورا صفحہ نہیں پڑھ سکتے اور کام سارا انگریزی میں ہے تو کیا آپ پنجاب کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں؟ جس پر پروگرام میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا کہ جو وزیراعلیٰ ہوتا ہے اُس کے ارد گرد سیکرٹریز، ایڈشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز ہوتے ہیں۔

اُن کی پوری ایک ٹیم ہوتی ہے جو انگریزی پڑھ بھی سکتے ہیں اور سمجھ بھی سکتے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو کے پاس ساری مشینیں ہوتی ہیں۔

انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

​
 
Advertisement
Advertisement
****** us ne M.Sc political science ki hui...
aur PMLN mai itni taleem srf 5% logo ki hogi shyd ye bhi ziada bta di mai ne

پولیٹیکل سائنس میں ایم اے ہوتا ہے ، ایم ایس سی نہیں اور ایم اے سیاسیات اردو میں بھی ہوجاتا ہے ​
 
وزیراعلیٰ پنجاب انگریزی میں لکھی ہوئی سرکاری اداروں کی فائلز کو کیسے سمجھتے ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے بتا دیا

: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار انجم رشید نے کہا کہ ہم سب پڑھے لکھے لوگ ہیں ، ہمیں اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہ حکومت پنجاب کی تمام فائلز انگریزی زبان میں لکھی ہوتی ہیں اور عثمان بزدار انگریزی کا پورا صفحہ نہیں پڑھ سکتے۔ اور یہ صداقت عباسی کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار انگریزی کا پورا صفحہ نہیں پڑھ سکتے اور کام سارا انگریزی میں ہے تو کیا آپ پنجاب کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں؟ جس پر پروگرام میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا کہ جو وزیراعلیٰ ہوتا ہے اُس کے ارد گرد سیکرٹریز، ایڈشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز ہوتے ہیں۔

اُن کی پوری ایک ٹیم ہوتی ہے جو انگریزی پڑھ بھی سکتے ہیں اور سمجھ بھی سکتے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو کے پاس ساری مشینیں ہوتی ہیں۔

انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

​

I never thought you would fall even below the level of some of the patwari clowns that exist on this forum. Buzdar has a masters degree...Regardless of what anyone says, you cannot requote this garbage unless you dont have the ability to use common sense.
 
WAISE TUMHARI ZEHNI PASTAGI KA ANDAZA HO RAHA HAI, AFSOOS HAI,
WAISE NAWAZ SHARIF TU SIRI PAYE, ALLU GHOST KA ZIKAR TU USA PRESIDENT UBAMA SE BHI KARTA HAI, US KE BAREY MEIN KIYA KHAYAL HAI.
PATWARIO SHARAM SE DOOB MARO. JAB KO SERIOUS TOPIC NHI AUR YEH BAKWAS LE BETHE.
 
Advertisement
I never thought you would fall even below the level of some of the patwari clowns that exist on this forum. Buzdar has a masters degree...Regardless of what anyone says, you cannot requote this garbage unless you dont have the ability to use common sense.

یہ بات اس وقت یاد نہیں آئ تھی وزیراعظم کی ڈاکٹرڈ وڈیوز جاری کی جاتی تھیں
 
I never thought you would fall even below the level of some of the patwari clowns that exist on this forum. Buzdar has a masters degree...Regardless of what anyone says, you cannot requote this garbage unless you dont have the ability to use common sense.
بھائی یہ ہے ہی ایسا بڑا ڈھیٹ ہے
 
میٹرک فیل **** اعلیٰ اور نورا اور اس کی کپتی بیٹی سے اچھی فائل پڑھ سکتا ہے.
کیا کوئی کبھی بتائے گاکہ گنجوں کی جوڑی نے تعلیم کیسے حاصل کی
 
This Bozo CM is an absolute embarrassment
Might be a result of wazeefa because no sane mind can come up with such an insane choice. No one will even give him a Chaprasi job in Shaukat Khanum and he’s running the largest province of the country - by the way I voted for pti but will never again!!!