وزیراعلیٰ پنجاب انگریزی میں لکھی ہوئی سرکاری اداروں کی فائلز کو کیسے سمجھتے ہیں؟ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے بتا دیا
:نجی ٹی وی چینلکے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہکارانجم رشید نے کہا کہ ہم سب پڑھے لکھے لوگ ہیں ، ہمیں اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہحکومت پنجابکی تمام فائلز انگریزی زبان میں لکھی ہوتی ہیں اورعثمان بزدارانگریزی کا پورا صفحہ نہیں پڑھ سکتے۔ اور یہ صداقت عباسی کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجابسردار عثمان بزدارانگریزی کا پورا صفحہ نہیں پڑھ سکتے اور کام سارا انگریزی میں ہے تو کیا آپپنجابکے ساتھ مذاق کر رہے ہیں؟ جس پر پروگرام میں موجودپاکستان تحریک انصافکے رہنما صداقت عباسی نے کہا کہ جو وزیراعلیٰ ہوتا ہے اُس کے ارد گرد سیکرٹریز، ایڈشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز ہوتے ہیں۔
اُن کی پوری ایک ٹیم ہوتی ہے جو انگریزی پڑھ بھی سکتے ہیں اور سمجھ بھی سکتے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو کے پاس ساری مشینیں ہوتی ہیں۔

I never thought you would fall even below the level of some of the patwari clowns that exist on this forum. Buzdar has a masters degree...Regardless of what anyone says, you cannot requote this garbage unless you dont have the ability to use common sense.

WAISE TUMHARI ZEHNI PASTAGI KA ANDAZA HO RAHA HAI, AFSOOS HAI,
WAISE NAWAZ SHARIF TU SIRI PAYE, ALLU GHOST KA ZIKAR TU USA PRESIDENT UBAMA SE BHI KARTA HAI, US KE BAREY MEIN KIYA KHAYAL HAI.
PATWARIO SHARAM SE DOOB MARO. JAB KO SERIOUS TOPIC NHI AUR YEH BAKWAS LE BETHE.
I never thought you would fall even below the level of some of the patwari clowns that exist on this forum. Buzdar has a masters degree...Regardless of what anyone says, you cannot requote this garbage unless you dont have the ability to use common sense.
I never thought you would fall even below the level of some of the patwari clowns that exist on this forum. Buzdar has a masters degree...Regardless of what anyone says, you cannot requote this garbage unless you dont have the ability to use common sense.
This Bozo CM is an absolute embarrassment
Might be a result of wazeefa because no sane mind can come up with such an insane choice. No one will even give him a Chaprasi job in Shaukat Khanum and he’s running the largest province of the country - by the way I voted for pti but will never again!!!