ایسے نہیں ہونا کہ پارلیمنٹ بھی چلانی ہے اور جو مرضی کرتے پھریں.. وزیراعظم پارلیمنٹ میں آئے تو پیچھے دو دو ٹکے کے لوگ کھڑے ہو کر گالیاں دے رہے تھے ہم نے اس وقت صبر کا مظاہرہ کیا، خصوصاً میں نے، کیوں کہ پھر کہ دیا جاتا ہے کہ میں ماحول خراب کرتا ہوں پارلیمنٹ کا -
قابل قبول ہونے کی بات تو رہنے دو۔ جب آپ لوگ نعیم الحق اور شفقت محمود جیسے لوگوں کو گود میں بٹھا سکتے ہو تو پھر فواد چوہدری تو ان صاحبان سے لاکھوں گنا اچھا ہے۔
قابل قبول ہونے کی بات تو رہنے دو۔ جب آپ لوگ نعیم الحق اور شفقت محمود جیسے لوگوں کو گود میں بٹھا سکتے ہو تو پھر فواد چوہدری تو ان صاحبان سے لاکھوں گنا اچھا ہے۔
قیمت انہوں نے کونسا بھرنی ہے میرے بھائی۔ وہ تو پروٹوکول کے مزے لے کر آرام سے گھر آ کر بیٹھ جائیں۔ قیمت تو یہ ملک بھرے گا۔ جیسے کہ پھچلے دورمیں بھرتا آیا ہے۔
اب فواد چوہدری کو آپ طلال و عابد شیر علی کے ساتھ ملا دیں تو یہ آپ کا حسن ظن ہے ورنہ ان جیسی کوئی خباثت اس میں پائی نہیں جاتی۔ یہ صیح ہے کہ اس کا ایک اپنا انداز بیان ہے۔ جو کافی دفعہ اتنہائی کاٹ دار ہو جاتا ہے پر اس انداز بیان میں آپ فحش کفتگو کا عنصر تلاش نہیں کر پاؤ گے۔ کائرہ کو میں جانتا ہوں اور اعتزاز احسن پر تو ابھی ن لیگ نے اعتراض لگایا ہوا تھا کہ اس نے میاں صاحب کے بارے میں انتہائی نازیبا زبان استعمال کی ہے جا کر جیل میں معافی مانگے۔

If that’s what ur analysis is to what I was trying to explain,,,, then I think I can’t make u understand at all.
It was simple attitude I tried to highlight which is proving beyond ur acceptance
Let’s stop it here then and not prolong the discussion please
پہلی لائن آپ کی اپنی رائے ہے اور سچی بات ہے بہت جاندار ہے ۔ن لیگ کے بیسووں زبان دراز پر ایک ہی زبان دراز بھاری پڑ گیا۔ دوسری لائن میڈیا کے پروپیگنڈا سے متاثر ہو کر لکھی گئ ہے جو کے اکثر بولتے رہتےہیں اب آپ وزیر ہو تو وزیر کی طرح برتاؤ کرو۔ جہاں تک میں فواد کو جانتا ہوں وہ صرف زبان دراز ہی نہیں بلکہ ایک انتہائی انٹیلیجنٹ انسان ہے۔میری رائے کے مطابق عمران کو سب لوگوں کی رائے کو ایک سائڈ پر رکھتے ہوئے اس کی بات سننی چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔ ن لیگ کو اور پیپلز پارٹی کو جتنا فواد سمجھتا ہے اتنا تو وہ خود بھی خود سے آشنا نہیں ہیں۔
If that’s what ur analysis is to what I was trying to explain,,,, then I think I can’t make u understand at all.
It was simple attitude I tried to highlight which is proving beyond ur acceptance
Let’s stop it here then and not prolong the discussion please
یہ میرا ٹائٹل کس نے ایڈٹ کر دیا ؟؟ ان کو جیو کی مس لیڈنگ نیوز چلتی ہے۔ رؤف کلاسرا کا بات کا بتنگنڑ چلتا ہے ۔ میری تھوڑی سی شرارت نہیں چلتی ہے۔ کون چلاتا ہے یہ فورم ؟؟ ذرا سامنے آ کر ہمیں بھی سمجھاؤ کہ صیح اور غلط کے کیا معیار بنا رکھے ہیں ۔
پارلیمنٹ اپوزیشن نہیں چلاتی حکومت چلاتی ہے ، پارلیمنٹ نہ چلنے کا حکومت کو نقصان ہوتا ہے ، حکومت کو ہی صبر کرنا پڑتا ہے ، اس میں مظلوم بننے والی کیا بات ہے؟؟
تمہیں ان چیزوں کے بارے میں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جاؤ جاتی امرا میں مریم باجی کو انڈین فوجیوں کے لئے صبح کا ناشتہ تیار کروانے میں مدد کرواؤ۔
پارلیمنٹ اپوزیشن نہیں چلاتی حکومت چلاتی ہے ، پارلیمنٹ نہ چلنے کا حکومت کو نقصان ہوتا ہے ، حکومت کو ہی صبر کرنا پڑتا ہے ، اس میں مظلوم بننے والی کیا بات ہے؟؟
پارلیمنٹ نہ چلنے کا مطلب قانون سازی نہ ہونا۔ قانون سازی اگر نہیں ہوگی تو کونسا پہاڑ ٹوٹ پڑنا ہے۔ اس قانون ساز اسمبلی نے پہلے کونسے تیر مارے ہوئے ہیں جو اب مار لی گی۔