Advertisement

وزیراعظم پارلیمنٹ میں آئے تو پیچھے دو دو ٹکے کے لوگ گالیاں دے رہے تھے - فواد چوہدری

ایسے نہیں ہونا کہ پارلیمنٹ بھی چلانی ہے اور جو مرضی کرتے پھریں.. وزیراعظم پارلیمنٹ میں آئے تو پیچھے دو دو ٹکے کے لوگ کھڑے ہو کر گالیاں دے رہے تھے ہم نے اس وقت صبر کا مظاہرہ کیا، خصوصاً میں نے، کیوں کہ پھر کہ دیا جاتا ہے کہ میں ماحول خراب کرتا ہوں پارلیمنٹ کا -

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
سر جی کہنا یہ تھا کہ آپ نے کہہ کو کہ لکھ دیا ہے۔

کیوں کہ پھر کہہ دیا جاتا ہے کہ میں ماحول خراب کرتا ہوں پارلیمنٹ کا ​
 
Fawad Bhai
Sukar kero PTI ne apko accept ker liya
Kal tak ap PPP ke legal advisor thay
You are here just coz of ur BIG MOUTH
قابل قبول ہونے کی بات تو رہنے دو۔ جب آپ لوگ نعیم الحق اور شفقت محمود جیسے لوگوں کو گود میں بٹھا سکتے ہو تو پھر فواد چوہدری تو ان صاحبان سے لاکھوں گنا اچھا ہے۔​
 
اپنی اپنی نظر ہے جی ۔ میری نظر میں اس سے بہتر کوئی بات ہی نہیں کرتا۔​
U might be right ,,, there is a way of talking and there is a way of insulting abusive talk ,,, one has to choose between the two

He is in the category of Rana Sana ullah and abid sher ali ( rather than ch aitzaz or if u listen to kaira)
 
Advertisement
قابل قبول ہونے کی بات تو رہنے دو۔ جب آپ لوگ نعیم الحق اور شفقت محمود جیسے لوگوں کو گود میں بٹھا سکتے ہو تو پھر فواد چوہدری تو ان صاحبان سے لاکھوں گنا اچھا ہے۔​

Ap relax raho
Let them pay the price if they creat any mess
 
Ap relax raho
Let them pay the price if they creat any mess
قیمت انہوں نے کونسا بھرنی ہے میرے بھائی۔ وہ تو پروٹوکول کے مزے لے کر آرام سے گھر آ کر بیٹھ جائیں۔ قیمت تو یہ ملک بھرے گا۔ جیسے کہ پھچلے دورمیں بھرتا آیا ہے۔​
 
U might be right ,,, there is a way of talking and there is a way of insulting abusive talk ,,, one has to choose between the two

He is in the category of Rana Sana ullah and abid sher ali ( rather than ch aitzaz or if u listen to kaira)
اب فواد چوہدری کو آپ طلال و عابد شیر علی کے ساتھ ملا دیں تو یہ آپ کا حسن ظن ہے ورنہ ان جیسی کوئی خباثت اس میں پائی نہیں جاتی۔ یہ صیح ہے کہ اس کا ایک اپنا انداز بیان ہے۔ جو کافی دفعہ اتنہائی کاٹ دار ہو جاتا ہے پر اس انداز بیان میں آپ فحش کفتگو کا عنصر تلاش نہیں کر پاؤ گے۔ کائرہ کو میں جانتا ہوں اور اعتزاز احسن پر تو ابھی ن لیگ نے اعتراض لگایا ہوا تھا کہ اس نے میاں صاحب کے بارے میں انتہائی نازیبا زبان استعمال کی ہے جا کر جیل میں معافی مانگے۔​
 
Advertisement
It takes an ******* to tame another *******! That's all he does! And he does it best... :clap:clap

But running the Ministry of Information is not the same job as being a spokesperson of Government. He needs to focus on his Ministry too.
 
If that’s what ur analysis is to what I was trying to explain,,,, then I think I can’t make u understand at all.
It was simple attitude I tried to highlight which is proving beyond ur acceptance
Let’s stop it here then and not prolong the discussion please
 
پہلی لائن آپ کی اپنی رائے ہے اور سچی بات ہے بہت جاندار ہے ۔ن لیگ کے بیسووں زبان دراز پر ایک ہی زبان دراز بھاری پڑ گیا۔ دوسری لائن میڈیا کے پروپیگنڈا سے متاثر ہو کر لکھی گئ ہے جو کے اکثر بولتے رہتےہیں اب آپ وزیر ہو تو وزیر کی طرح برتاؤ کرو۔ جہاں تک میں فواد کو جانتا ہوں وہ صرف زبان دراز ہی نہیں بلکہ ایک انتہائی انٹیلیجنٹ انسان ہے۔میری رائے کے مطابق عمران کو سب لوگوں کی رائے کو ایک سائڈ پر رکھتے ہوئے اس کی بات سننی چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔ ن لیگ کو اور پیپلز پارٹی کو جتنا فواد سمجھتا ہے اتنا تو وہ خود بھی خود سے آشنا نہیں ہیں۔​
 
If that’s what ur analysis is to what I was trying to explain,,,, then I think I can’t make u understand at all.
It was simple attitude I tried to highlight which is proving beyond ur acceptance
Let’s stop it here then and not prolong the discussion please
گالی دینے میں اور طنزیہ گفتگو کرنے میں فرق ہوتا ہے۔ طنزیہ گفتگو دنیا میں ایک آرٹ سمجھی جاتی ہے ۔ اب آپ کو پسند نہیں تو یہ الگ بات ہے۔​
 
Advertisement
یہ میرا ٹائٹل کس نے ایڈٹ کر دیا ؟؟
ان کو جیو کی مس لیڈنگ نیوز چلتی ہے۔ رؤف کلاسرا کا بات کا بتنگنڑ چلتا ہے ۔ میری تھوڑی سی شرارت نہیں چلتی ہے۔ کون چلاتا ہے یہ فورم ؟؟ ذرا سامنے آ کر ہمیں بھی سمجھاؤ کہ صیح اور غلط کے کیا معیار بنا رکھے ہیں ۔
​
 
پارلیمنٹ اپوزیشن نہیں چلاتی حکومت چلاتی ہے ، پارلیمنٹ نہ چلنے کا حکومت کو نقصان ہوتا ہے ، حکومت کو ہی صبر کرنا پڑتا ہے ، اس میں مظلوم بننے والی کیا بات ہے؟؟​
 
یوتھیوں سے پوچھنا تھاسانحہ ساہیوال جے آی ٹی کی رپورٹ کدھر ہے کتنے لوگ پکڑے گے- نیا پاکستان​
 
یوتھیوں سے پوچھنا تھاسانحہ ساہیوال جے آی ٹی کی رپورٹ کدھر ہے کتنے لوگ پکڑے گے- نیا پاکستان​
تمہیں ان چیزوں کے بارے میں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جاؤ جاتی امرا میں مریم باجی کو انڈین فوجیوں کے لئے صبح کا ناشتہ تیار کروانے میں مدد کرواؤ۔​
 
پارلیمنٹ اپوزیشن نہیں چلاتی حکومت چلاتی ہے ، پارلیمنٹ نہ چلنے کا حکومت کو نقصان ہوتا ہے ، حکومت کو ہی صبر کرنا پڑتا ہے ، اس میں مظلوم بننے والی کیا بات ہے؟؟​
پارلیمنٹ نہ چلنے کا مطلب قانون سازی نہ ہونا۔ قانون سازی اگر نہیں ہوگی تو کونسا پہاڑ ٹوٹ پڑنا ہے۔ اس قانون ساز اسمبلی نے پہلے کونسے تیر مارے ہوئے ہیں جو اب مار لی گی۔​