Advertisement

وزیراعظم نے خط پر موقف بدل لیا

کل کے خطاب میں عمران خان نے سٹیٹمینٹ تبدیل کرتے ہوے 'خط' کی بجاے سفیر اور امریکی اہلکار کے درمیان 'گفتگو' کا لفظ استعمال کیا، شیم شیم شیم
کیا سپریم کورٹ یا کوی بھی ذی شعور پاکستانی آئیندہ ایسے جھوٹے افراد پر اعتبار کرسکیں گے؟؟؟
اس سے پہلے تک تمام حکومتی طوطے اسے خط قرار دیتے رہے حالانکہ وہ دیکھ چکے تھے کہ یہ ایک کیبل ہے جو سفیر پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ ایسی کیبل کی کوی حیثیت نہیں ہوتی کیونکہ یہ یکطرفہ ہوتی ہے اور نہ ہی اسکا دو طرفہ تعلقات پر کوی اثر ہوتا ہے
اب عمران خان نے بھی جلدی سے اسے خط کی بجاے سفیر کی طرف سے کیبل قرار دے دیا ہے کیونکہ جھوٹ کا پول کھلنے والا تھا۔
ببر شیر نے اپنے تھریڈ 'ہم کو صنم نے خط نہیں لکھا' میں دو ہفتے پہلے ہی یہ انکشاف کردیا تھا کہ یہ ایک کیبل ہے خط نہیں ویسے بھی امریکی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے خط کے دعوے کو جھٹلاتے ہوے اسے بے بنیاد قرار دیا تھا مگر ہماری حکومت اپنے جھوٹ پر بری طرح اڑی رہی
اب وزیراعظم کے خطاب سے صورتحال واضح ہوچکی ہے اور عدلیہ کا فیصلہ بھی صائب ہوچکا ہے۔ ایسی کوی بات ہی نہیں تھی اور اپنے خلاف اراکین اسمبلی کا عدم اعتماد سے بچنے کی ایک بھونڈی اور احمقانہ کوشش تھی کیونکہ اس کوشش کے نتیجے میں اسپیکر اور وزیراعظم پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوسکتا ہے

​
 
Advertisement
قاسم سوری نے آج کہا کہ وہ پرواہ نہیں کرتا اور اپنے فیصلے پر قائم ہے کہ یہ عدم اعتماد آئینی نہیں تھی گویا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے ٹھکرا رہے ہیں اور توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں
قاسم سوری نے کہا کہ سیکورٹی کمیٹی نے میرے اس فیصلے کو بھی انڈورس کیا تھا۔ گویا جو غیر آئینی حرکت اسنے کی تھی وہ سیکیورٹی کمیٹی کی رضامندی سے ہوی
میرے خیال میں اب سپریم کورٹ کو آئین کی بالادستی کیلئے ایکشن لینا ہوگا
​
 
Advertisement
Oye ghulam ibn ghulam for how much you sold you ther like bajwa and haramkhor bandial?
 
Advertisement
قاسم سوری نے آج کہا کہ وہ پرواہ نہیں کرتا اور اپنے فیصلے پر قائم ہے کہ یہ عدم اعتماد آئینی نہیں تھی گویا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے ٹھکرا رہے ہیں اور توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں
قاسم سوری نے کہا کہ سیکورٹی کمیٹی نے میرے اس فیصلے کو بھی انڈورس کیا تھا۔ گویا جو غیر آئینی حرکت اسنے کی تھی وہ سیکیورٹی کمیٹی کی رضامندی سے ہوی
میرے خیال میں اب سپریم کورٹ کو آئین کی بالادستی کیلئے ایکشن لینا ہوگا
​
Welly mashtandy darbari.. pata nai kahan kahan se ajaty hain jati mujra k khawari
 
قاسم سوری نے آج کہا کہ وہ پرواہ نہیں کرتا اور اپنے فیصلے پر قائم ہے کہ یہ عدم اعتماد آئینی نہیں تھی گویا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے ٹھکرا رہے ہیں اور توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں
قاسم سوری نے کہا کہ سیکورٹی کمیٹی نے میرے اس فیصلے کو بھی انڈورس کیا تھا۔ گویا جو غیر آئینی حرکت اسنے کی تھی وہ سیکیورٹی کمیٹی کی رضامندی سے ہوی
میرے خیال میں اب سپریم کورٹ کو آئین کی بالادستی کیلئے ایکشن لینا ہوگا
​
آئین کی بالا دستی تو بہت دور کی بات ہے پہلے اس چھوٹے سے قانون کی بالا دستی تو قائم کرلو جس پر پچاس روپے کی ٹٹی کرکے وہ گنجا جیل سے ہی فرار ہو گیا ، جاتی مجرا کے بالا خانے والے آج آئین کی بالا دستی کی بات کر رہے ہیں شرم شرم شرم
 
Letter or cable kaho..baat aik hi ha..
In diplomatic conversations.. Its called cable..Mirahsla..normal way its letter..
​
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا
کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا
پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
​
 
Advertisement
بھولے بھائ وہاں جلسے میں کہتا کہ کیبل آئ ہے ؟ عوام کی سمجھ کے لیئے لیٹر بول دیا ۔۔۔ خود عقل استعمال کرو ، جب اسکی تحقیق ہونی تھی تو حقیقت کھلنی ہی تھی ۔۔۔ تو وہ دھوکا دینے کے لیے ایسی بونگی کیوں مارے گا
 
کل کے خطاب میں عمران خان نے سٹیٹمینٹ تبدیل کرتے ہوے 'خط' کی بجاے سفیر اور امریکی اہلکار کے درمیان 'گفتگو' کا لفظ استعمال کیا، شیم شیم شیم
کیا سپریم کورٹ یا کوی بھی ذی شعور پاکستانی آئیندہ ایسے جھوٹے افراد پر اعتبار کرسکیں گے؟؟؟
اس سے پہلے تک تمام حکومتی طوطے اسے خط قرار دیتے رہے حالانکہ وہ دیکھ چکے تھے کہ یہ ایک کیبل ہے جو سفیر پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ ایسی کیبل کی کوی حیثیت نہیں ہوتی کیونکہ یہ یکطرفہ ہوتی ہے اور نہ ہی اسکا دو طرفہ تعلقات پر کوی اثر ہوتا ہے
اب عمران خان نے بھی جلدی سے اسے خط کی بجاے سفیر کی طرف سے کیبل قرار دے دیا ہے کیونکہ جھوٹ کا پول کھلنے والا تھا۔
ببر شیر نے اپنے تھریڈ 'ہم کو صنم نے خط نہیں لکھا' میں دو ہفتے پہلے ہی یہ انکشاف کردیا تھا کہ یہ ایک کیبل ہے خط نہیں ویسے بھی امریکی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے خط کے دعوے کو جھٹلاتے ہوے اسے بے بنیاد قرار دیا تھا مگر ہماری حکومت اپنے جھوٹ پر بری طرح اڑی رہی
اب وزیراعظم کے خطاب سے صورتحال واضح ہوچکی ہے اور عدلیہ کا فیصلہ بھی صائب ہوچکا ہے۔ ایسی کوی بات ہی نہیں تھی اور اپنے خلاف اراکین اسمبلی کا عدم اعتماد سے بچنے کی ایک بھونڈی اور احمقانہ کوشش تھی کیونکہ اس کوشش کے نتیجے میں اسپیکر اور وزیراعظم پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوسکتا ہے

​
اس سے کیا فرق پڑتا ھے اصل چیز تو اس کے اندر کیا ھے؟؟؟
 
Subah subah duty shru teri, chaatny ki. Shareefon k bhikari baby.
 
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا
کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا
پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
​

بھائی آپ ٹیکنیکل بات میں الجھ گئے۔ امریکہ کسی کو خط لکھ کر دھمکی نہیں دیتا۔ یہ ایک میٹنگ کے منٹس ہیں جو ہاکستان بھیجے گئے۔ آپ اسے خط نہ کہیں میمو کہیں، منٹس کہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دھمکی موجود ہے جسے بہت سے مملک نے تسلیم کیا ہے کیوں کہ پاکتان کے روس سے بڑھتے تعلقات پر امریکہ کے تحقظات بہر حال ہیں۔
​
 
Advertisement
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا
کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا
پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
​
یہ کیوں نہیں کہتے کہ خط تو وہ ہوتا ہے جو نیلے سے لفافے میں ہوتا ہے اور اس پر ایک گنجے کے تھوبڑے والی ڈاک ٹکٹ بھی لگی ہوتی ہے اور اس کو سائکل پر ڈاکیا لے کر آتا ہے ، یہ ہے جی کھوتا بریانی کھانے کا انجام
???
 
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا
کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا
پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
​

A letter is a written message conveyed from one person (or group of people) to another through a medium.

cypher:
put (a message) into secret writing i.e. a secret or disguised way of writing; a code.
 
بھولے بھائ وہاں جلسے میں کہتا کہ کیبل آئ ہے ؟ عوام کی سمجھ کے لیئے لیٹر بول دیا ۔۔۔ خود عقل استعمال کرو ، جب اسکی تحقیق ہونی تھی تو حقیقت کھلنی ہی تھی ۔۔۔ تو وہ دھوکا دینے کے لیے ایسی بونگی کیوں مارے گا​
جلسے کے بعد ابتک کتنے ہفتے ہوگئے مگر یہ خط ہی پر اڑے ہوے تھے اب رات کو کیا ضرورت پیش آگئی خط کی بجاے کیبل کہنے کی؟
کیونکہ اب عوام کے سامنے پیش کرنا تھا
​
 
Man you need to see some doctor. The letter (cable) has minutes of the meeting. So it is a letter which has the details of the message conveyed.

Now you will say, oh it was not sent by a "DAAKIA" so its not a letter, its an email

? ? ? ? ? ? ?

Get a life!!