کل کے خطاب میں عمران خان نے سٹیٹمینٹ تبدیل کرتے ہوے'خط'کی بجاے سفیر اور امریکی اہلکار کے درمیان'گفتگو'کا لفظ استعمال کیا، شیم شیم شیم کیا سپریم کورٹ یا کوی بھی ذی شعور پاکستانی آئیندہ ایسے جھوٹے افراد پر اعتبار کرسکیں گے؟؟؟ اس سے پہلے تک تمام حکومتی طوطے اسے خط قرار دیتے رہے حالانکہ وہ دیکھ چکے تھے کہ یہ ایک کیبل ہے جو سفیر پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ ایسی کیبل کی کوی حیثیت نہیں ہوتی کیونکہ یہ یکطرفہ ہوتی ہے اور نہ ہی اسکا دو طرفہ تعلقات پر کوی اثر ہوتا ہے اب عمران خان نے بھی جلدی سے اسے خط کی بجاے سفیر کی طرف سے کیبل قرار دے دیا ہے کیونکہ جھوٹ کا پول کھلنے والا تھا۔ ببر شیر نے اپنے تھریڈ 'ہم کو صنم نے خط نہیں لکھا' میں دو ہفتے پہلے ہی یہ انکشاف کردیا تھا کہ یہ ایک کیبل ہے خط نہیں ویسے بھی امریکی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے خط کے دعوے کو جھٹلاتے ہوے اسے بے بنیاد قرار دیا تھا مگر ہماری حکومت اپنے جھوٹ پر بری طرح اڑی رہی اب وزیراعظم کے خطاب سے صورتحال واضح ہوچکی ہے اور عدلیہ کا فیصلہ بھی صائب ہوچکا ہے۔ ایسی کوی بات ہی نہیں تھی اور اپنے خلاف اراکین اسمبلی کا عدم اعتماد سے بچنے کی ایک بھونڈی اور احمقانہ کوشش تھی کیونکہ اس کوشش کے نتیجے میں اسپیکر اور وزیراعظم پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوسکتا ہے
قاسم سوری نے آج کہا کہ وہ پرواہ نہیں کرتا اور اپنے فیصلے پر قائم ہے کہ یہ عدم اعتماد آئینی نہیں تھی گویا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے ٹھکرا رہے ہیں اور توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں قاسم سوری نے کہا کہ سیکورٹی کمیٹی نے میرے اس فیصلے کو بھی انڈورس کیا تھا۔ گویا جو غیر آئینی حرکت اسنے کی تھی وہ سیکیورٹی کمیٹی کی رضامندی سے ہوی میرے خیال میں اب سپریم کورٹ کو آئین کی بالادستی کیلئے ایکشن لینا ہوگا

آئین کی بالا دستی تو بہت دور کی بات ہے پہلے اس چھوٹے سے قانون کی بالا دستی تو قائم کرلو جس پر پچاس روپے کی ٹٹی کرکے وہ گنجا جیل سے ہی فرار ہو گیا ، جاتی مجرا کے بالا خانے والے آج آئین کی بالا دستی کی بات کر رہے ہیں شرم شرم شرم
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
بھولے بھائ وہاں جلسے میں کہتا کہ کیبل آئ ہے ؟ عوام کی سمجھ کے لیئے لیٹر بول دیا ۔۔۔ خود عقل استعمال کرو ، جب اسکی تحقیق ہونی تھی تو حقیقت کھلنی ہی تھی ۔۔۔ تو وہ دھوکا دینے کے لیے ایسی بونگی کیوں مارے گا
کل کے خطاب میں عمران خان نے سٹیٹمینٹ تبدیل کرتے ہوے'خط'کی بجاے سفیر اور امریکی اہلکار کے درمیان'گفتگو'کا لفظ استعمال کیا، شیم شیم شیم کیا سپریم کورٹ یا کوی بھی ذی شعور پاکستانی آئیندہ ایسے جھوٹے افراد پر اعتبار کرسکیں گے؟؟؟ اس سے پہلے تک تمام حکومتی طوطے اسے خط قرار دیتے رہے حالانکہ وہ دیکھ چکے تھے کہ یہ ایک کیبل ہے جو سفیر پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ ایسی کیبل کی کوی حیثیت نہیں ہوتی کیونکہ یہ یکطرفہ ہوتی ہے اور نہ ہی اسکا دو طرفہ تعلقات پر کوی اثر ہوتا ہے اب عمران خان نے بھی جلدی سے اسے خط کی بجاے سفیر کی طرف سے کیبل قرار دے دیا ہے کیونکہ جھوٹ کا پول کھلنے والا تھا۔ ببر شیر نے اپنے تھریڈ 'ہم کو صنم نے خط نہیں لکھا' میں دو ہفتے پہلے ہی یہ انکشاف کردیا تھا کہ یہ ایک کیبل ہے خط نہیں ویسے بھی امریکی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے خط کے دعوے کو جھٹلاتے ہوے اسے بے بنیاد قرار دیا تھا مگر ہماری حکومت اپنے جھوٹ پر بری طرح اڑی رہی اب وزیراعظم کے خطاب سے صورتحال واضح ہوچکی ہے اور عدلیہ کا فیصلہ بھی صائب ہوچکا ہے۔ ایسی کوی بات ہی نہیں تھی اور اپنے خلاف اراکین اسمبلی کا عدم اعتماد سے بچنے کی ایک بھونڈی اور احمقانہ کوشش تھی کیونکہ اس کوشش کے نتیجے میں اسپیکر اور وزیراعظم پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوسکتا ہے
کل کے خطاب میں عمران خان نے سٹیٹمینٹ تبدیل کرتے ہوے'خط'کی بجاے سفیر اور امریکی اہلکار کے درمیان'گفتگو'کا لفظ استعمال کیا، شیم شیم شیم کیا سپریم کورٹ یا کوی بھی ذی شعور پاکستانی آئیندہ ایسے جھوٹے افراد پر اعتبار کرسکیں گے؟؟؟ اس سے پہلے تک تمام حکومتی طوطے اسے خط قرار دیتے رہے حالانکہ وہ دیکھ چکے تھے کہ یہ ایک کیبل ہے جو سفیر پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ ایسی کیبل کی کوی حیثیت نہیں ہوتی کیونکہ یہ یکطرفہ ہوتی ہے اور نہ ہی اسکا دو طرفہ تعلقات پر کوی اثر ہوتا ہے اب عمران خان نے بھی جلدی سے اسے خط کی بجاے سفیر کی طرف سے کیبل قرار دے دیا ہے کیونکہ جھوٹ کا پول کھلنے والا تھا۔ ببر شیر نے اپنے تھریڈ 'ہم کو صنم نے خط نہیں لکھا' میں دو ہفتے پہلے ہی یہ انکشاف کردیا تھا کہ یہ ایک کیبل ہے خط نہیں ویسے بھی امریکی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے خط کے دعوے کو جھٹلاتے ہوے اسے بے بنیاد قرار دیا تھا مگر ہماری حکومت اپنے جھوٹ پر بری طرح اڑی رہی اب وزیراعظم کے خطاب سے صورتحال واضح ہوچکی ہے اور عدلیہ کا فیصلہ بھی صائب ہوچکا ہے۔ ایسی کوی بات ہی نہیں تھی اور اپنے خلاف اراکین اسمبلی کا عدم اعتماد سے بچنے کی ایک بھونڈی اور احمقانہ کوشش تھی کیونکہ اس کوشش کے نتیجے میں اسپیکر اور وزیراعظم پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوسکتا ہے
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
بھائی آپ ٹیکنیکل بات میں الجھ گئے۔ امریکہ کسی کو خط لکھ کر دھمکی نہیں دیتا۔ یہ ایک میٹنگ کے منٹس ہیں جو ہاکستان بھیجے گئے۔ آپ اسے خط نہ کہیں میمو کہیں، منٹس کہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دھمکی موجود ہے جسے بہت سے مملک نے تسلیم کیا ہے کیوں کہ پاکتان کے روس سے بڑھتے تعلقات پر امریکہ کے تحقظات بہر حال ہیں۔
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
یہ کیوں نہیں کہتے کہ خط تو وہ ہوتا ہے جو نیلے سے لفافے میں ہوتا ہے اور اس پر ایک گنجے کے تھوبڑے والی ڈاک ٹکٹ بھی لگی ہوتی ہے اور اس کو سائکل پر ڈاکیا لے کر آتا ہے ، یہ ہے جی کھوتا بریانی کھانے کا انجام
???
خط وہ ہوتا ہے جو ایک آفیشل لیٹر پیڈ پر لکھا جاتا ہے اس پر وزارت خارجہ کی مہر اور دستخط ہوتے ہیں جسکی مثال وہ خط ہے جو ہنری کسنجر کی طرف سے بھٹو کو بھیجا گیا تھا اور سب سے بڑی بات کہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم بھی کیا تھا کیبل اسکو کہتے ہیں جسے ہم عموما تار کہا کرتے تھے یہ کیبل بھی سفیر کے خیالات پر مشتمل تھی اگر امریکی اہلکار نے یہ گفتگو بھی کی تھی تو اس کا کوی پروف نہیں مل سکتا پہلے دن ہی اسے خط کی بجاے کیبل قرار دے دیتے
بھولے بھائ وہاں جلسے میں کہتا کہ کیبل آئ ہے ؟ عوام کی سمجھ کے لیئے لیٹر بول دیا ۔۔۔ خود عقل استعمال کرو ، جب اسکی تحقیق ہونی تھی تو حقیقت کھلنی ہی تھی ۔۔۔ تو وہ دھوکا دینے کے لیے ایسی بونگی کیوں مارے گا
جلسے کے بعد ابتک کتنے ہفتے ہوگئے مگر یہ خط ہی پر اڑے ہوے تھے اب رات کو کیا ضرورت پیش آگئی خط کی بجاے کیبل کہنے کی؟ کیونکہ اب عوام کے سامنے پیش کرنا تھا