Advertisement

وزیراعظم عابد شیرعلی کی زبان کو لگام دیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پختونوں کو بجلی چوری کے الزامات دینے والے عابد شیر علی کی زبان کو وزیراعظم لگام دیں۔​
​
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی کی جانب سے خیبرپختونخوا میں مسلسل بجلی چوری کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ عابد شیر علی وزیراعظم سے قربت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں اور وہ پختونوں کو بجلی چور کہنے کے بجائے واپڈا کو چوروں سے پاک کریں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو بجلی چور کہنا ان کی تذلیل کے مترادف ہے۔​
​
پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے میں قدرتی گیس کے استعمال کا حق وفاق سے منوالیا ہے اور اضافی گیس سے سستی بجلی پیدا کر کے صنعتی انقلاب برپا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصرایک ساتھ متحد ہوکر صوبائی حکومت کے خلاف مسلسل سازشیں کررہے ہیں تاہم ایسی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں
ہوگی اورہم ان عناصر کو ہر صورت بے نقاب کریں گے

http://www.express.pk/story/244447/
​
​
​
 
Last edited:
Advertisement
"Mind your tongue, don't take advantage of relationship with PM"

624604-PervezKhattak-1383111763-393-640x480.JPG


وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک وزیر مملکت بجلی و پانی پر برس پڑے۔ کہتے ہیں عابد شیر علی زبان کو لگام دیں، پختونوں پر الزامات لگانے کے بجائے واپڈا کو رشوت سے پاک کریں

پشاور: (دنیا نیوز) بجلی چوری کے الزام میں خیبر پختونخوا میں بجلی کے 10 فیڈر بند کئے جانے کے بعد عابد شیر علی اور صوبائی وزرا میں لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے عابد شیر علی زبان کو لگا دیں وزیراعظم سے رشتہ داری کافائدہ نہ اٹھائیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا چوروں اورلٹیروں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے، عابدشیرعلی الزامات لگانےکےبجائےواپڈاکورشوت سے پاک کریں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا عابد شیر علی کا اپنا میٹر خراب ہے، متعصب رویے پر نواز شریف کی خاموشی معنی خیز ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا عابد شیر علی کا میٹر ٹھیک ہو تو انہیں کوئی بجلی چور نظر نہیں آئے گا۔​

http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/218505-Mind-your-tongue-dont-take-advantage-of-relatio
 
Re: "Mind your tongue, don't take advantage of relationship with PM"

abid sher ali is just a clown, typical juggat baaaz jo suit pehn k khud ko educated smjhta h.
 
Advertisement
Re: "Mind your tongue, don't take advantage of relationship with PM"

PML-N is always uncomfortable on their skin.

They want controversy with some one

Controversy with ARMY
Controversy with Opposition

They want to make enemy instead of friendship
They think themselves as the KING of Pakistan.
They consider themselves above the law.

And they blame ARMY for all the mess
 
Re: "Mind your tongue, don't take advantage of relationship with PM"

Don't take advantage of relationship with PM:

خٹک صاحب کیا بات کرتے ہیں کے پرائم منسٹر سے رشتہ داری کا ایڈوانٹیج نہ اٹھائیں یہاں تو پورا خاندان ہی پاکستان پر قابض ہے

Dynastic-Politics-of-Nawaz-Sharif.jpg
 
Last edited:
Re: "Mind your tongue, don't take advantage of relationship with PM"

Abid Sher Ali...has said in a Talk Show Programme, that he has send notices to all institutions who haven't paid their Bills and defaulting. He is waiting for a month for all institutions to clear the bills otherwise after a month, Electric connections would be disconnected.

Let's see if Abid Sher Ali will disconnect the Electricity for Army, Navy, Senate House.
 
Why noora will put collar on his dog, he has set him free, why not you KPK CM bring all KPK in front of PM House and Parliament and ask them to give authority of PESCO to KPK Govt
 
Advertisement
Samajh nahein aai yeh thread sisai discussion mein tha isse siasi videos mein move keyya geya
aur iss mein koi video hai hi nahein . koi khas reason .