Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف کے کراچی کیلئے بڑے بڑے اعلانات

Advertisement

جی جی اور بھی کچھ بولو۔
ایک مرتبہ ایک امریکی سینیٹر ایک ریڈ انڈین گاؤں میں گیا۔ وہاں ان نے ایک تقریر کی جس میں چھوٹی ٹنڈ کی طرح بڑے بڑے وعدے کیئے۔ اس ہر وعدے پر کہ ہم ہسپتال بنائیں گے، اسکول بنائیں گے وغیرہ وغیرہ۔ ہر نعرے پر گاؤں کے لوگ نعرہ مارتے اوم گالا گالا۔ سیسنیٹر پڑا خوش ہوا اور کچھ زیادہ ہی وعدے کر لیئے۔
بعد میں سینیٹر کو گاؤں کا دورہ کروایا گیا۔ جب بھینسوں کے باڑے پر پہنچے تو چیف نے کہا آئیں اور ہمارے جانور دیکھیں اور ہاں خیال کر کے اپنے آپ کو اوم گالا گالا سے بچائیں۔ سینیٹر نے جب نیچے دیکھا اور گوبر دیکھنے کے بعد اس کو سمجھ میں آیا کہ جس کو وہ نعرے سمجھ رہا تھا وہ تو دراصل لفظ
BULL ****
تھا!۔
​
 
Advertisement
Asal paisa under the table PPP..MQM ko mil chuka ha..Local body election k lia kuch kam start ho ga..baqi elanaat hi rehay gein...
 
278130598_5345374075512915_1275150878699659268_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement