Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کی کتنے رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی؟

cabin111212.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ۔ بلاول کا نام فہرست میں موجود نہیں لیکن پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے۔

وفاقی کابینہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے 11 وزراء اور 1مشیر شامل ہوگا، پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے۔

e01a88e4-2c29-4ea5-b55a-a7a6770adf35.jpg

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں نوید قمر کامرس، شیری رحمان موسمیاتی تبدیلی، عبدالقادر پٹیل وزارت قومی صحت اور مرتضیٰ محمود صنعت پیداوار کے وزیر ، شازیہ مری کو چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا عہدہ دینے کا امکان ہے

خورشید شاہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل، ساجد طوری کو وزارت سمندر پار پاکستانیز اور عابد بھیو کو وزارت نجکاری ،احسان مزاری وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔

وفاقی وزرا میں مسلم لیگ ن سے خواجہ محمد آصف احسن اقبال رانا ثناء اللہ سردار ایاز صادق رانا تنویر حسین خرم دستگیر مریم اورنگزیب خواجہ سعد رفیق میاں جاوید لطیف ریاض حسین پیرزادہ مرتضی جاوید عباسی اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں۔

رانا ثناء اللہ کو وزارت داخلہ، اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون جبکہ خواجہ سعد رفیق کو وزارت ریلوے اور رانا تنویر کو وزارت دفاع پیداوار ملنے کاامکان ہے۔

جے یو آئی سے اسد محمود عبدالواسیع عبدلشکور محمد طلحہ محمود جبکہ ایم کیو ایم سے سید امین الحق اور فیصل سبزواری کابینہ کے رکن ہوں گے۔اسرار ترین شاہزین بگٹی اور طارق بشیر چیمہ بھی حلف اٹھائیں گے

جے یو آئی ف کے مولانا عبدالواسع کو وزارت ہاؤسنگ، مولانا اسد محمود کو وزارت مواصلا، طلحہ محمود کو وزارت سیفران جبکہ مفتی عبدالشکور کو وزیرمذہبی امور ملنے کاامکان ہے۔

عائشہ غوث پاشا ،حنا ربانی کھر، عبدالرحمن خان کانجو اور مصطفے نواز کھوکھر وزرائے مملکت ہوں گے جبکہ قمر زمان کائرہ ، انجینئیر امیر مقام اور مفتاح اسماعیل مشیر ہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر ہوں گے۔
 
Sharing list here, so that it's easy to search their names. Will be useful in future!

LIST

Federal Ministers:
1. Khawaja Muhammad Asif, MNA
2. Mr. Ahsan Iqbal Chaudhary, MNA
3. Rana Sana Ullah Khan, MNA
4. Sardar Ayaz Sadiq, MNA
5. Rana Tanveer Hussain, MNA
6. Mr. Khurrum Dastagir Khan, MNA
7. Ms. Marriyum Aurangzeb, MNA
8. Khawaja Saad Rafique, MNA
9. Mian Javed Latif, MNA
10. Mian Riaz Hussain Pirzada, MNA
11. Mr. Murtaza Javed Abbasi, MNA
12. Mr. Azam Nazeer Tarar, Senator
13. Syed Khursheed Ahmed Shah, MNA
14. Syed Naveed Qamar, MNA
15. Ms. Sherry Rehman, Senator
16. Mr. Abdul Qadir Patel, MNA
17. Ms, Shazia Marri, MNA
18. Syed Murtaza Mahmud, MNA
19. Mr. Sajid Hussain Turi, MNA
20. Mr. Ehsaan-ur-Rehman Mazari, MNA
21. Mr. Abid Hussain Bhayo, MNA
22. Mr. Asad Mahmood, MNA
23. Mr. Abdul Wasay, MNA
24. Mufti Abdul Shakoor, MNA
25. Mr. Muhammad Talha Mahmood, Senator
26. Syed Amin-ul-Haque, MNA
27. Syed Faisal Ali Subzwari, Senator
28. Muhammad Israr Tareen, MNA
29. Nawabzada Shazain Bugti, MNA
30. Chaudhary Tariq Bashir Cheema, MNA

Ministers of State:
1. Dr. Aisha Ghaus Pasha, MNA
2. Ms. Hina Rubbani Khar, MNA
3. Mr. Abdul Rehman Khan Kanju, MNA
4. Mr. Mustafa Nawaz Khokhar, Senator

signed by
(Dr. Syed Tauqir Shah)
Secretary to the Prime Minister
18th April, 2022
 
ان نمونوں کا ماہانہ سرکاری خزانے پر کروڑوں کا خرچہ ڈالنے بعد یہ مسخرہ اب کیمروں کے سامنے ڈرامے کریگا کہ قوم کی پائی پائی بچانے کے لیے میں خود سرکاری خزانے سے کوئی تنخواہ نہیں لوں گا . اسکے اور اسکے خاندان کے اللوں تللوں پر بھلے کروڑوں خرچ ہوں ان کا کوئی ذکر نہیں ہو گا

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
​
 
Advertisement
The most successful lota is TB Cheema. A minister in PTI govt and a minister in PDM. Chaudry of Gujrat left with ?shattered arm. The most slimy is Aoun chaudry(do not know meaning of Aoun if anyone knows pl help].Without election enjoying the spoils of deceit.
 
Koi reh tu nahi gia??
Waisay in sab ko USA k ghulamo k naam se jana aur pukara jaya..
logo ko daily btaya jaya ke ye wo log hain jinho ne $$ ke lia apnay ap ko aur mulk ko baicha...means..apni Maan dharti ka soda kia..Maan ko baicha...in k halqo m posters lagay jayain..
 
Advertisement
‏کابینہ کی لسٹ دیکھ کر پاکستانیوں نے گھروں کو تالے ڈبل کر لئے ہیں
ایسا لگ رہا ہے ملک کی کابینہ نہیں بلکہ
Money heist
کی ٹیم ہے

‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور