Advertisement

والد نے سکھایا ہے عوام کی خدمت کرو آخرت میں کام آئے گی۔ حمزہ شہباز

zz6ELkM.png


Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement
کسی شخص کی ایسی گندی ***** اولاد نہ ہو ایک نمبر کا فراڈیا ہے یہ حمزہ اس کا بھائی تو اس سے بھی کئی ہاتھ آگے ہے اسی لیے جیسے تحقیقات شروع ہوئی وہ ملک چھوڑ کر رفو چکڑ ہو گیا انہوں نے بہو بہنیں گھر کے ملازم کوئی نہیں چھوڑا جس کے نام پر منی لانڈرنگ نہ کی ہو وہ کہتے ہیں رج کے لوٹا ہے دو دو ہاتھوں سے لوٹا انی ڈال رکھی تھی ان دو بھائیوں نے ہر جگہ ہاتھ رنگے انہوں نے ​
 
Advertisement
یہ کیسی خدمت ہے کہ تمہارے تو لندن میں فلیٹ اور بینک اربوں روپوں سے بھرے جا رہے ہیں اور عوام بھوکوں مر رہے ہیں

میرے پیارے اللہ میاں لیڈر کتنے نیک ہیں

ہم کو دیں سوکھی روٹی خود یہ کھاتے کیک ہیں
 
ککڑی والد نے یہ نہیں سکھایا کہ خدمت جنت کے لئے کرو نہ کہ جہنم کے لئے میرا خیال ہے تمہارا والد جہنم میں اکیلا نہیں رہنا چاہتا اسی لئے تمہیں ساتھ لے کر جائے گا
 
Advertisement
Serve the poor people like your own servants by sending billions of dollars in their account this bloody corrupt b… rd SOB, MF Thinks all people are fools
SOB HAMZA FRAUD SHARIF
 
Advertisement
حرام کی خدمت کا بولا ہوگا۔۔۔ حرام خور۔​