Advertisement

واقعی عمران خان اس قوم کے قابل نہیں

Status
Not open for further replies.
why all of you PTI guys reply to trollers like burger1, atif, wahreh and bla bla bla......you guys just reply to topic and leave them alone....i guess you can use your energy in a better way that arguing with these people....

baki itna emotional hone ki zaroorat nae, its not life and death....we need to wait and hopefully captain will come back stronger.......haan jis din captain himat har gya us din we will start a thread like this....but before that trust in your captain and pray for his success....
 
میں نے اور ایک دو دوست اس فورم پر جن میں مقدس بھی شامل ہے ووٹ تحریک انصاف کو دیا تھا ، اور ہو سکتا ہے آنے والے الیکشن میں اگر پھر پاکستان میں ہوئے تو کسی نئے چہرے کو دیں بجائے نواز شریف کے ...عمران خان کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہ سب نواز شریف کے غلام ہے ...لیکن ہم اس الزام کو انجوائے کرتے ہے اور پٹواری بن گئے ہے

عاطف بھائی سے پوچھو ، ڈیموکریٹ سے پوچھو کیا یہ نواز شریف کے ووٹر ہے ؟ بلکل نہیں ، لیکن عمران کی مخالفت کو نواز شریف کے نوکر سے تعبیر کر دیا جاتا ہے اور کسی مثبت بحث کی بجائے اسی میں الجھ کر رہ جاتے ہے

بھائی میرے میں ہسٹری اور پالیٹکل سائنس کا طالب ے علم ہوں. ویسٹرن ڈیموکریسی پے سو طرح کی تنقید کر سکتا ہوں. یہاں کی پالیٹکل پارٹیز کی بناوٹ اور ایلیٹسٹ سٹرکچر کا ناقد ہوں لیکن ذرا سوچو کیا اس پاکستانی فورم پے میری ایسی تنقید بد ذائقہ نہ ہو گی. اسی طرح عمران پے تنقید کی بات ہے. میں سو باتیں اس کے خلاق لکھ سکتا ہوں لیکن نواز جیسے ڈنگر کے پاکستان کے الا ترین اوہدے پے بیٹھے ہوے کیا یہ تنقید مناسب ہو گی؟ قطعی نہی. ایک اور انسانوں کی جماعت لے او اور ان نجس جانوروں سے ملک کو چھٹکارا مل جاے پھر دیکھو میں کیسے تنقید کرتا ہوں
 
عزت بڑی پیاری چیز ہوتی ہے،سمجھدار ہوئے تو سمجھ جاوَِ گے۔

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:

اور عزت کا مفہوم مجھے ایک زناکار لیڈر کا پیروکار سمجھا رہا ہے۔ تالیاں

​
 
دودھ کا دھلا کوئی ہے تو بتاو مجھے؟؟؟؟کم از کم اس نے اس ملک کو کھایاتو نہی ہے نہ،باقی اس کے اعمال اس کے ساتھ،قبر میں اس نے اپنا حساب دینا ،تم نے اپنا،میں نے اپنا۔
 
تم جیسے غلیظ ڈنگر عوام کے ووٹ کو گالی دے کر ذی شعور ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ،میری سمجھ میں آج تک نہیں آیا کہ تم ویسے بے غیرت ہو یا چول خان کی مریدی اختیار کرنے کے بعد خباثت کی معراج کو پہنچے ہو ؟ (thumbsdown)
بھائی میرے میں ہسٹری اور پالیٹکل سائنس کا طالب ے علم ہوں. ویسٹرن ڈیموکریسی پے سو طرح کی تنقید کر سکتا ہوں. یہاں کی پالیٹکل پارٹیز کی بناوٹ اور ایلیٹسٹ سٹرکچر کا ناقد ہوں لیکن ذرا سوچو کیا اس پاکستانی فورم پے میری ایسی تنقید بد ذائقہ نہ ہو گی. اسی طرح عمران پے تنقید کی بات ہے. میں سو باتیں اس کے خلاق لکھ سکتا ہوں لیکن نواز جیسے ڈنگر کے پاکستان کے الا ترین اوہدے پے بیٹھے ہوے کیا یہ تنقید مناسب ہو گی؟ قطعی نہی. ایک اور انسانوں کی جماعت لے او اور ان نجس جانوروں سے ملک کو چھٹکارا مل جاے پھر دیکھو میں کیسے تنقید کرتا ہوں
 
Advertisement

دودھ کا دھلا کوئی ہے تو بتاو مجھے؟؟؟؟کم از کم اس نے اس ملک کو کھایاتو نہی ہے نہ،باقی اس کے اعمال اس کے ساتھ،قبر میں اس نے اپنا حساب دینا ،تم نے اپنا،میں نے اپنا۔

ہے نا۔ سراج الحق ایک ایماندار آدمی ہے، اسے رہنما مان لیں؟؟ اصغر خان میں کیا برائی تھی؟؟ عبدالستار ایدھی کو کیوں رہنما نہیں بنا لیتے، انصار برنی کیوں نظر نہیں آتا؟؟ وسیم اکرم، شاہد آفریدی،ان میں سے کسی نے بھی ملک کو لوٹ کر نہیں کھایا، لازمی ہے کہ لیڈر اسے بنانا ہے جو بدکردار ہو؟؟ دھرنوں میں تم لوگوں کو خوار اس لئے کرے تاکہ اچھی سے اچھی لڑکی تاڑ کر شادی کرسکے؟؟ تم لوگوں کا مسلہ یہ ہے کہ تم لوگ ایک فین کلب ہو اور کچھ نہیں۔ کچھ عرصے میں تم لوگ ایم کیو ایم کی طرح فاشسٹ بن چکے ہو گے جہاں اگر لیڈر نے بیوی کو طلاق دی تو تم سب بھی مفتیوں سے طلاق اور حلالہ کے مسائل پوچھتے پائے جاو گے۔

اپنی دفعہ تمہیں قبریں یاد آتی ہیں لیکن دوسروں کی عزتیں اتارتے وقت یہ قبریں بھولی ہوتی ہیں؟؟ اس دنیا میں تم لوگوں جیسی منافق اور بدترین مخلوق اور کوئی نہیں۔
​
 
(clap)(clap)ساری بحث کا حاصل ، ویل ڈن بھائی جی

واقعی پاکستان کی سیاست میں یہ دو خاندان غریب ترین ہیں ، دوسرے غریب بے چارے شرمندگی سے اپنا منہ چھپا رہے ہیں ، عوام تین میں سے ایک ایک نوالہ بچا کر ان کو کھلا رہے ہیں ، اسی لئے تو آج تک اس عوام کی گردن ان دو غریبوں کے شکنجے میں ہے ، ایسی جھونکوں سے جب عوام کو نجات ملے تو پھر ہی امیر اور غریب کا فرق ختم ہونا ہے ، اس عرصے میں سب نے لڑ لڑ کر بے حال ہی ہونا ہے ​
 
ہان چلو اب تم صرف دند کیڑنے اور شکایتیں لگانے کے بجاے سوال تو کیا. اس کا جواب ایک نارمل ای کیوں رکھنے والے کو تو پتا ہوتا چاہئے لیکن خیر. مسلہ صرف ایمانداری کا نہی. ایماندار لوگ تو ہر معاشرے میں موجود ہوتے ہیں. مسلہ ہے اس غلیظ اور اینٹرچڈ مافیا کے خلاف کھڑے ہونے کا. اصغر خان میں کوئی برائی نہی تھی صرف وہ ان سارے محازوں پے لڑ نہی سکا ، عبدستار ایدھی کو رہنما آپ بنا لیں لیکن اس بیچارے نے تو کسی دھمکی پے دھڑکی لگا دی تھی ان بے شرموں کا مقابلہ کہاں کر سکے گا. دو دن میں ان غلاظتوں کے پراپگنڈوں سے تنگ کا کے اس نے توبہ توبہ کرنی ہے. جماعت ے اسلامی کا مسلہ یہ ہے کے ذاتی ایمانداری کے باوجود وہ بھی اس بے غیرت سٹیٹس کو سے ذہنی طور پے شکست کھاے بیٹھے ہیں. اور ویسے عمران بھی کوئی ضروری نہی لیکن کوئی انسان کا پتر اور ایک درمیانے درجے کی پارٹی ملے تو سہی جو اس ناسور سے ملک کو نجات دلا سکے اور یہ ہو کا ایوولشنری وے میں. شیطانوں کی جگہ اچانک فرشتے نہی لے سکتے. لیکن عوام کو کم از کم اتنا تو با شعور ہونا پڑے گا کے ایک غلاظت کے بے مقصد ڈھیر اور گرد کی لہر میں ڈیفرنس کر سکیں
 
Advertisement
تم جیسے غلیظ ڈنگر عوام کے ووٹ کو گالی دے کر ذی شعور ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ،میری سمجھ میں آج تک نہیں آیا کہ تم ویسے بے غیرت ہو یا چول خان کی مریدی اختیار کرنے کے بعد خباثت کی معراج کو پہنچے ہو ؟ (thumbsdown)

لو بھائی وہ کرنل محمد خان تو بہوت پہونچا ہوا بزرگ نکلا. ایک اور نے دند کیڑ لئے ہیں
 
میں نے اس فورم پہ تمھے اکثر اسی طرح بڑھکیں لگاتے اور شوبازیاں کرتے دیکھا ہے،اور اس کے بعد پھر دم دبا کر بھاگتے بھی
:lol::lol::lol:​دیکھا ہے،بلکل اپنے لیڈران کی طرح۔۔۔

امید ہے آج کے بعد دُم دبا کر بھاگنے کا مطلب اچھی طرح سمجھ آگیا ہوگا بلکہ آئیندہ بڑھکیں لگانے اور شوبازیاں کرنے سے بھی پرہیز کرو گے اگر غیرت مند ہوئے تب۔

شرط چونکہ غیرت کی ہے اسلئے مجھے امید نہیں کہ پورا کرسکو۔

​
 
واقعی پاکستان کی سیاست میں یہ دو خاندان غریب ترین ہیں ، دوسرے غریب بے چارے شرمندگی سے اپنا منہ چھپا رہے ہیں ، عوام تین میں سے ایک ایک نوالہ بچا کر ان کو کھلا رہے ہیں ، اسی لئے تو آج تک اس عوام کی گردن ان دو غریبوں کے شکنجے میں ہے ، ایسی جھونکوں سے جب عوام کو نجات ملے تو پھر ہی امیر اور غریب کا فرق ختم ہونا ہے ، اس عرصے میں سب نے لڑ لڑ کر بے حال ہی ہونا ہے ​

بھائی آپ ذرا سوچو اس قوم کا کیا بنے گا. ایک دھاگے کے جواب میں کیسے ان کو پسوڑیاں پڑی ہیں. اور کہنتے ہیں کے نوکر نہی ہیں. نوکر چاہے نواز جیسی غلاظت کا پھر بھی سمجھ میں آتا ہے کے ملک میں غربت اور بیروزگاری ہے لیکن دوسری صورت میں تو آپ میں سے انسانی سوچ اور سمجھ کے جراثیم تک ختم کر دے گئے ہے
 
B2ESI1fCcAMOCDV.jpg
 
Advertisement
-اللہ اس فورم کی بیوہ کی حالت زار پہ رحم فرماے - جب بھی کوئی عمران خان کے تھریڈ شروع ہوتا ہے ، اس بیچاری بیوہ کے نہ جانے کون سے زخم ہرے ہو جاتے ہیں کہ اس کا رونا ہی بند نہیں ہوتا
 
جو وزیر اعظم بنے انہوں نے کونسا کارنامہ انجام دے دیا؟

B1NxeDcCAAEj8qa.jpg

لاکھ دی لعنت تے فٹے منہ ایسے وزیر اعظم پر جو عہدے کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی دولت بھی بانٹتا پھرتا ہے تاکہ اس کی وزارت پر کوئی ہاتھ نہ مار سکے ۔

Last edited:
کاش پاکستان کی سیاست اس طرح کی ہو جائے ۔ حکمران اپنی جیبیں بھرنے کے بجائے عوام کی فکر کرنے لگیں ۔ اور ملک و قوم کو لوٹنے کے بجائے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کی فکر کرنے لگیں ۔

B3tqdJpCEAA_Y8y.jpg:large
 
امید ہے آج کے بعد دُم دبا کر بھاگنے کا مطلب اچھی طرح سمجھ آگیا ہوگا بلکہ آئیندہ بڑھکیں لگانے اور شوبازیاں کرنے سے بھی پرہیز کرو گے اگر غیرت مند ہوئے تب۔

شرط چونکہ غیرت کی ہے اسلئے مجھے امید نہیں کہ پورا کرسکو۔

​

1101696728-2.gif
 
Do not Get Upset Mate, Change Took Place in Eages. Just listen and work hard what Kaptaan has said several times
''You loss when you accept you have Lost as We (Insafians) Believe in Struggle and Struggle is a Glory''
Future Belongs to Us so Do Not Worry at all. Do your part and Rest Leaves Upon Allah.
I am very much Optimistic that Pakistan would be a Great Nation before I Die In Sha Allah.
 
Status
Not open for further replies.