Advertisement

واصف علی واصف کی تحریر

p11_08.jpg
 
Advertisement
Re: Golden words

جانور قدرت کے تابع ہیں اور بیوقوف انسان محتاج ہے۔
محنت میں عظمت ہے ۔
اللہ محنتی کا دوست ہے
ایک عقلمند پڑھا لکھا بھوکا نہی مرے گا۔ لیکن ایک جاہل گنوار تین وقت کی روٹی کا محتاج ہو گا۔
ایک پڑھا لکھ محنتی ہی اس قابل ہو گا کہ وہ بیوقوف کی محتاجی میں اس کا ہمدرد بن سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں امام غزالی کی اس بات سے متفق نہی ہوں۔

pra study some books ,(serious)
 
Re: Golden words

pra study some books ,(serious)

اگر آپ کو میری بات سے اتفاق نہی تو پھر آپ اس کی وضاحت کرتے۔
اگر اشٹڈی کی ہوتی۔۔

Re: Golden words

جانور قدرت کے تابع ہیں اور بیوقوف انسان محتاج ہے۔
محنت میں عظمت ہے ۔
اللہ محنتی کا دوست ہے
ایک عقلمند پڑھا لکھا بھوکا نہی مرے گا۔ لیکن ایک جاہل گنوار تین وقت کی روٹی کا محتاج ہو گا۔
ایک پڑھا لکھ محنتی ہی اس قابل ہو گا کہ وہ بیوقوف کی محتاجی میں اس کا ہمدرد بن سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں امام غزالی کی اس بات سے متفق نہی ہوں۔

میں نے بہت سے پڑھے لکھے عقلمندوں کو جاہل گنواروں کا محتاج دیکھا ہے

;) اب نونلیگ اور بیورو کریسی کو ہی دیکھ لو

​
 
Last edited:
Re: Golden words

اگر آپ کو میری بات سے اتفاق نہی تو پھر آپ اس کی وضاحت کرتے۔
اگر اشٹڈی کی ہوتی۔۔

بھائی اس میں غصہ کرنے والی بات نہیں نہ ہے میں نے کوئی تنقید کی ہے ،میں یہاں آپ کے لیے ابھی لمبے ،لمبے صفحے اپلوڈ کرنے سے رہا اگر آپ کو واقعی اچھی بکس کی تلاش ہے تو اس میں ،،میں آپ کو لنکس دے سکتا ہوں -اور پھر آپ سے ووہی پرانا جملہ کہو گا کے ہم لوگوں سے انٹرنیٹ پر ہے سب کچھ سیکھنا چاہتے ہو آپ جو کے آپ کے لیے کسی کام کا نہیں آپ اپنا قیمتی وقت کچھ کتابوں پر ضیا کرے تا کہ جو عظیم لوگ اپنی زندگیاں کھپا گییں ہیں وہ آپ سے محفوظ رہے -الله آپ کے ساتھ ،ساتھ مجے بھی ہدایت دے -امین ​
 
آپ سے یہاں کوئی لنکس لوڈ کروانے کا نہی کہہ رہا۔ آپ اپنی دل کی بات کریں۔ اپنے خیالات اور رائے کا اظہار لازمی کریں جب آپ میری رائے سے متفق نا ہوں۔