- Joined
- Feb 4, 2013
- Posts
- 519
- Reaction score
- 528
- Points
- 0
- Featured Thumbs
- http://javedurdu.files.wordpress.com/2012/10/guftagu7-2.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
pra study some books ,(serious)جانور قدرت کے تابع ہیں اور بیوقوف انسان محتاج ہے۔
محنت میں عظمت ہے ۔
اللہ محنتی کا دوست ہے
ایک عقلمند پڑھا لکھا بھوکا نہی مرے گا۔ لیکن ایک جاہل گنوار تین وقت کی روٹی کا محتاج ہو گا۔
ایک پڑھا لکھ محنتی ہی اس قابل ہو گا کہ وہ بیوقوف کی محتاجی میں اس کا ہمدرد بن سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں امام غزالی کی اس بات سے متفق نہی ہوں۔
pra study some books ,(serious)
جانور قدرت کے تابع ہیں اور بیوقوف انسان محتاج ہے۔
محنت میں عظمت ہے ۔
اللہ محنتی کا دوست ہے
ایک عقلمند پڑھا لکھا بھوکا نہی مرے گا۔ لیکن ایک جاہل گنوار تین وقت کی روٹی کا محتاج ہو گا۔
ایک پڑھا لکھ محنتی ہی اس قابل ہو گا کہ وہ بیوقوف کی محتاجی میں اس کا ہمدرد بن سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں امام غزالی کی اس بات سے متفق نہی ہوں۔
اگر آپ کو میری بات سے اتفاق نہی تو پھر آپ اس کی وضاحت کرتے۔
اگر اشٹڈی کی ہوتی۔۔
بھائی اس میں غصہ کرنے والی بات نہیں نہ ہے میں نے کوئی تنقید کی ہے ،میں یہاں آپ کے لیے ابھی لمبے ،لمبے صفحے اپلوڈ کرنے سے رہا اگر آپ کو واقعی اچھی بکس کی تلاش ہے تو اس میں ،،میں آپ کو لنکس دے سکتا ہوں -اور پھر آپ سے ووہی پرانا جملہ کہو گا کے ہم لوگوں سے انٹرنیٹ پر ہے سب کچھ سیکھنا چاہتے ہو آپ جو کے آپ کے لیے کسی کام کا نہیں آپ اپنا قیمتی وقت کچھ کتابوں پر ضیا کرے تا کہ جو عظیم لوگ اپنی زندگیاں کھپا گییں ہیں وہ آپ سے محفوظ رہے -الله آپ کے ساتھ ،ساتھ مجے بھی ہدایت دے -امین
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|