Panjab Mien PMLN ke pass election rigging ki pori mafia aur network ha.jis Mien nadra aur EC ka eham kardar hota ha..Lekan aik din aisa ana ha ke in ke apnay hi log is sab rigging ki tafseel bataya gein..
یہ آدمی کہہ رہا ہے کہ 9 لوگوں کا پتہ ہی نہیں اور گھرانہ اسکا ہی ہے ویسے بات ماننے میں تو نہیں آتی کیوں کہ اگر ایسا ہو بھی تو بھی شناختی کارڈ کے بغیرتو کسی کو اندرجانے نہیں دیاگیا تو یہ لوگ کیسے ووٹ ڈال سکتے ہیں ؟

Meray khayal mai ye karwai election committee nay he daali hai.. bogus entries kr k sher pr muhr laga kr box mai vote dalna unkay liye konsa mushkil kam hai.. poling stations pr konsa cctv laga hua tha.