Advertisement

ن لیگ کے تیس ہزارجعلی ووٹوں کا ثبوت

Advertisement
الیکشن ایسے ہی نہی جیتے جاتے، یہ ایک پوری سائنس ہے جس کے بنیاد ہی دو نمبری ہے

:lol:​

یہ لوگ کرپشن کے نظام کے بانی ہیں، انجنئیر ہیں ۔ ۔ ۔
 
یہ لوگ کرپشن کے نظام کے بانی ہیں، انجنئیر ہیں ۔ ۔ ۔

لیکن اب یہ دونمبری سکڑنا شروع ہو گئی ہے۔ اگلے جنرل الیکشن میں حال بڑا پتلا ہونا نورے کا۔ آپ بھی انتظار کیجئے، اور میں بھی کرتا ہوں

کل تک کسی نے سوچا تھا جو آج حال ہے پی پی پی

(bigsmile)​
 
اب پچھتاے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گیں کھیت

اکیلے عوام کچھ نہیں کر سکتے

اس مافیا کو روکنے کے لئے پی ٹی ای کافی کچھ کر رہی ہے پر کافی اور کرنے کی ضرورت ہے

الیکشن سے پہلے ان ایشوز کو حل کرنا ہو گا

نہیں تو اٹھارہ کے بعد بھی ہم اس طرح کی ویڈیوز دیکھ رہے ہوں گے
 
Advertisement
Panjab Mien PMLN ke pass election rigging ki pori mafia aur network ha.jis Mien nadra aur EC ka eham kardar hota ha..Lekan aik din aisa ana ha ke in ke apnay hi log is sab rigging ki tafseel bataya gein..
 
این اے ۱۲۰ کی ترقی

:lol:

raw
​
 
Advertisement
چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نادرہ کو جوتے مارے جائیں اور ویڈیو بنا کر وائرل [FONT=&quot]​[/FONT]کی جائے ۔
 
یہ آدمی کہہ رہا ہے کہ 9 لوگوں کا پتہ ہی نہیں اور گھرانہ اسکا ہی ہے ویسے بات ماننے میں تو نہیں آتی کیوں کہ اگر ایسا ہو بھی تو بھی شناختی کارڈ کے بغیرتو کسی کو اندرجانے نہیں دیاگیا تو یہ لوگ کیسے ووٹ ڈال سکتے ہیں ؟
 
یہ اندھوں کی ساۂنس ہے ۔ اسے سوجھنے ، دیکھنے اور سننے کے لیے پوٹیز کی لوٹا مارکیٹ سے دستیاب چشمے پہننے کی ضرورت ہے ۔

​
 
شاید اس پر نوُنی خونی کہیں کہ ۔۔۔
ان میں سے کُچھ ان صاحب کی خفیہ بیویاں ہیں ۔۔۔
اور باقی اُن بیویوں کے جہیز میں آئے ہوئے لوگ۔۔

آپ تو جانتے ہی ہیں پٹواریوں کے میجک اور لوجک کو۔۔
​
 
Last edited:
لیکن اب یہ دونمبری سکڑنا شروع ہو گئی ہے۔ اگلے جنرل الیکشن میں حال بڑا پتلا ہونا نورے کا۔ آپ بھی انتظار کیجئے، اور میں بھی کرتا ہوں

کل تک کسی نے سوچا تھا جو آج حال ہے پی پی پی
(bigsmile)​

او نہ کرو یرا۔۔۔
پی پی والے بیچارے تو ان کے مُقابلے میں مظلُوم اور فرشتے ہیں۔۔۔

یہ آدمی کہہ رہا ہے کہ 9 لوگوں کا پتہ ہی نہیں اور گھرانہ اسکا ہی ہے ویسے بات ماننے میں تو نہیں آتی کیوں کہ اگر ایسا ہو بھی تو بھی شناختی کارڈ کے بغیرتو کسی کو اندرجانے نہیں دیاگیا تو یہ لوگ کیسے ووٹ ڈال سکتے ہیں ؟

جب نادرا ملا ہوا ہو تو جعلی شناختی کارڈ کیوں نہیں بن سکتے
 
جب نادرا ملا ہوا ہو تو جعلی شناختی کارڈ کیوں نہیں بن سکتے

Meray khayal mai ye karwai election committee nay he daali hai.. bogus entries kr k sher pr muhr laga kr box mai vote dalna unkay liye konsa mushkil kam hai.. poling stations pr konsa cctv laga hua tha.