Advertisement

ن لیگ ذاتی مفاد والی پارٹی بن چکی ہے ۔ چوہدری نثار

Advertisement
اور جب میں ان کے بوٹ پالش کرتا تھا اس وقت میاں نوازشریف مریخ پر مشن بھجنے کام کر رہے تھے
 
After 10 years of continuous democracy, country is in a bigger crisis than the era of 70's... how shamelessly he said all this.

Can he along with all its ministers can apologize to the nation and just get out of sight forever ?
 
Advertisement






چودھری نثار کے بڑے ذاتی مفاد نے پارٹی میں کھلبلی مچا رکھی ہے ، باقی سب مفاد بہت چھوٹے چھوٹے ہیں


پارٹی اس وقت "وراثت" پر متفق نہیں ، اس لیے چودھری نثار کا مستقبل ، بغاوت ہی میں موجود ہے ، جس کے لیے موزوں وقت کا انتظار ہے