- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
نیب کے چیئرمین نے اپنے عھدہ جلیلہ سے استعفیٰ کیوں نہ دیا ؟
سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا
لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کے خلاف میچ سیمی فائنل تک پہنچ چکا ہے . عمران خان کے مقابلے میں " رہزنوں کےاتحاد " نے اپنی صف بندی مکمل کر لی ہے . رمضان کے بعد گھمسان کا رن پڑے گا . چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے اپنے اعلان کے مطابق ایک بھی " از خود نوٹس " نوٹس نہیں لیا ہے لھذا وہ اپنے عدالتی نظام کی بہتری کے لئے کوششاں ہیں . کریمنل لاء کسی بھی قبل ا ز گرفتاری بیل کی اجازت نہیں دیتا ، جسٹس کھوسہ صاحب نے اس قانون پر نظر ثانی کا فیصلہ کر لیا ہے . یہ ایک اہم پیش رفت ہے . اس سے پہلے پاکستان سپریم کورٹ نے خود ہی ٹرائل کورٹ بن کر ملک ریاض کا کیس نیب میں بھیجنے کی بجائے قسطوں میں ٤٦٠ ارب کی ریکوری کر ے گی .سپریم کورٹ نیب کی انیاں اور جانیاں پر مستقل سوالات کر رہی ہے مگر نواز زرداری کے اپاینٹڈ چہیتے جسٹس جاوید اقبال پر کوئی اثر نہ پڑا . عمران خان نے جسٹس جاوید اقبال کے نیچے پہلے ہی اپنا بندہ لگا چکے ہیں . جسٹس جاوید اقبال کو بھنک پڑچکی تھی کے عید کے بعد کچھ ہونے والا ہے
tribune.com.pk
جب انٹرنیشنل صحافیوں کی کونسورشیم نے پانامہ پپرز کے متعلق سوالات شریف خاندان کو بھیجے تھے تو " پری ایمپٹ " کے طور پر نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کا ایک فکس انٹرویو جاوید چودھری نے کیا تھا. وہ انٹرویو پانامہ پپرز کے طشت از بام ہونے پربے تحاشا چلا تھا جسکی وجہ سے شریف خاندان اور جاوید چودھری کافی بدنام ھوے تھے . ایک مرتبہ پھر " جاتی امرا مافیہ " نے اپنا گھریلو اور آزمودہ صحافی کو استعمال کیا ہے اور جاوید اقبال کے ساتھ ١٤ مئی کو ایک انٹرویو فکس کروایا گیا اور وہ انٹرویو ایک مرتبہ پھر میڈیا کی زینت بنا. حسب معمول جاوید چودھری نے نواز شریف اور مریم کے کیسز کا کوئی حوالہ نہ دیا اور سارا زور تحریک انصاف کے خلاف مقدمات ، پرویز خٹک ، پیپلز پارٹی اور شہباز شریف خاندان پر رکھا . جاوید چودھری پاکستانی میڈیا میں ذہنی کرپشن اور صحافتی طوائفوں کے سر خیل سمجھے جاتے ہیں
dailyurducolumns.com
انٹرویو کے بعد ، چینل ون نے جسٹس اقبال کے خلاف ہنی ٹریپ پر مشتمل آڈیو اور ویڈیو ریلیز جاری کی .اس کے نتیجے میں عمران خان نے اپنے معاون خصوصی نیوز ون کے مالک طاہر اے خان کو برطرف کر دیا ہے . طاہر اے خان عمران خان کو مستقل گمراہ کر رہے تھے اور انھیں میڈیا کو ٣ ارب کا بیل اوٹ پیکج باپ کا مال سمجھ کر دینے کا مشورہ بھی دے چکے تھے تا کے میڈیا تحریک انصاف پر تنقید کم کرے .موصوف تحریک انصاف کے پرانے اور عوامی لیڈرز کو کھڈے لائن لگوا کر پارٹی کو پہلے ہی کافی نقصان پونھچا چکے تھے . میری دانست میں تو طاہر خان نے یہ زبردست کارنامہ سر انجام دیا تھا، مگر " دیوتا " کو یہ " بلی " ہر حال میں درکار تھی
نیب کے چیئرمین اپنی بھرتی سے لے کر ابتک تمام میگا کرپشن کے مقدمات کو ٹال رہے تھے. لوگوں کو پاکستان سے نکلنے کا موقع دے رہے تھے اور ظاہر ہے اسکی قیمت بھی وصول کر رہے ہوں ہے . یہ آڈیواور ویڈیو حقیقی اور اصلی تسلیم کی جا چکی ہیں . ٧٣ سالہ مسلمان ٹھرکی منصف اگرایسی حرکتیں کرتا ہے تو اس سے انصاف کی کیا توقع کی جا سکتی ہے.ذاتی زندگی پروفیشنل زندگی کی غمازی کرتی ہے . یہ کیس ایک سائل اورایک منصف کا ہے، کسی طوائف اور منصف کا نہیں . حیران کن طور پر نواز زرداری لیگ نیب کے چیئرمین کے لئے انصاف کے حامی ہیں اور نیب نے بھی ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے . اگر آڈیو اور ویڈیو ٹیپس اصلی ہیں تو اصل ملزم کون ہے . جو کل تک نیب کو کالا قانون کہتے تھے ، انکا ردعمل عجیب اور غریب ہے . انھیں تو چاہئے تھے کے وہ نیب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کرتے نہ کے ہمدردی . یہ بھیڑے اب نیب چیئرمین کیلئے رو کیوں رہے ہیں . پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کھل کر جسٹس جاوید اقبال کے حق میں سامنے ا چکے ہیں جو پوری دال کالی ہونے کی واضح نشانی ہے
صحافتی طوائفوں اور ذہنی کرپشن کے سر خیل کے ساتھ انٹرویو کے بعد جسٹس جاوید اقبال نے اپنے دفاع میں عجیب اور غریب باتیں کی جس سے انکے ذہنی دیوالیہ پن ہونے کی واضح دلیل اور غمازی کرتا ہے . موصوف نے اپنے طور پر ان تمام بزنس مین اور سرکاری افسران کو ریلیف دینے کا اعلان کر ڈالا جو پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ کھربوں کی کرپشن میں ملوث تھے اور انہوں نے میاں منشا کا نیب کے لئے تعریفی خط کا حوالہ بھی دیا . اندازہ کریں کے ایک ملزم کے تعریفی خط کی اتنی تعریفیں ایک ذہنی مریض ہی دے سکتا ہے
شیخ رشید کے آخری دن بھی ا پونھچھے ہیں اور عمران خان کو ہر حال میں شیخ رشید کی بلی لینی چاہئے جس نے کرپشن کی خلاف عمران خان کو " جانے دے اور مٹھ رکھنے " کا مشورہ دیا ہے. مجھے یہ مکروہ اور گھٹیا شخص شروع سے ہی نہ پسند ہے. اس پر بھی ایک دن آئے گا جب یہ اپنے حقیقی باپوں سے ملے گا
پاکستانی نیب اپنے انتظامی بحران اور مافیہ کی رکھوالی کے آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہے . اب نواز شریف ، خاقان عباسی اور زرداری نے نیب نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے. یہ نیب کی ساکھ ختم کر دینے کے مترداف ہے
ریاست پاکستان ، پاکستانی عدلیہ اور عمران خان کا اصلی امتحان شروع ہو چکا ہے . عمران خان کی میراث کا تاریخی فیصلہ ہونے والا ہے . نواز شریف کی تاریخ رہی ہے کے اس نے بڑے سے بڑے ملٹری جنرل ، چیف جسٹس اور سیاسی لیڈرز کی تمام میراث کو ختم کر کے خود قائم رہا ہے عمران خان کی تاریخ رہی ہے راستے کی ہر دیوار توڑ کر منزل پر پونھچھے . تاریخ دیکھے گی کے ٹائی ٹینس کے کلیش کا منطقی انجام کیا ہو گا . نیکیڈ ٹروتھ منظر عام سے غائب ہو گی یا جھوٹ سچائی پر غالب ہو گی
نیب کے حالیہ دو چیئرمین کو خراب ترین کارگردگی پر ابھی تک کوئی ہٹا نہیں سکا ہے اور نہ نیب کے چیئرمین نے اخلاقی جواز پر اپنے عھدے سے استعفیٰ دیا ہے
ایک طرف عمران خان ڈٹ کے کھڑا ہے
دوسری طرف
شیخ رشیدوں جیسے بوٹ پلشیا مصاحبین ہیں
مٹی پاؤ گروپ ہے
کرپشن میں لتھڑری ریاست کے تمام ستون ہیں جو اس بات سے خوفزدہ ہے کے نواز زرداری کے باد انکی باری آئے گی لھذا وہ عمران خان کو ہر حال میں روک رہے ہیں
ایک طرف الله کا فیصلہ ہے ، سچ ہمیشہ غالب ا کر رہے گا
ایک طرف جھوٹ کی جیت کی تاریخی حثیت
میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟
اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے .نوید احسن خود ہی قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا.زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ نیک کام دو مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو
ماضی میں نیب کے چیئرمین کسطرح فارخ ہوے ، یہ جاننے کے لئے میرا حالیہ ماضی میں لکھا جانے والا ضرور پڑھیں

CJP hints at reviewing pre-arrest bail rules | The Express Tribune
Says criminal law doesn’t allow bail before arrest
جب انٹرنیشنل صحافیوں کی کونسورشیم نے پانامہ پپرز کے متعلق سوالات شریف خاندان کو بھیجے تھے تو " پری ایمپٹ " کے طور پر نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کا ایک فکس انٹرویو جاوید چودھری نے کیا تھا. وہ انٹرویو پانامہ پپرز کے طشت از بام ہونے پربے تحاشا چلا تھا جسکی وجہ سے شریف خاندان اور جاوید چودھری کافی بدنام ھوے تھے . ایک مرتبہ پھر " جاتی امرا مافیہ " نے اپنا گھریلو اور آزمودہ صحافی کو استعمال کیا ہے اور جاوید اقبال کے ساتھ ١٤ مئی کو ایک انٹرویو فکس کروایا گیا اور وہ انٹرویو ایک مرتبہ پھر میڈیا کی زینت بنا. حسب معمول جاوید چودھری نے نواز شریف اور مریم کے کیسز کا کوئی حوالہ نہ دیا اور سارا زور تحریک انصاف کے خلاف مقدمات ، پرویز خٹک ، پیپلز پارٹی اور شہباز شریف خاندان پر رکھا . جاوید چودھری پاکستانی میڈیا میں ذہنی کرپشن اور صحافتی طوائفوں کے سر خیل سمجھے جاتے ہیں
Chairman NAB Se Mulaqaat (1) | Javed Chaudhry
Author: Javed Chaudhry, Date Published: 5/16/2019, Source: Express
انٹرویو کے بعد ، چینل ون نے جسٹس اقبال کے خلاف ہنی ٹریپ پر مشتمل آڈیو اور ویڈیو ریلیز جاری کی .اس کے نتیجے میں عمران خان نے اپنے معاون خصوصی نیوز ون کے مالک طاہر اے خان کو برطرف کر دیا ہے . طاہر اے خان عمران خان کو مستقل گمراہ کر رہے تھے اور انھیں میڈیا کو ٣ ارب کا بیل اوٹ پیکج باپ کا مال سمجھ کر دینے کا مشورہ بھی دے چکے تھے تا کے میڈیا تحریک انصاف پر تنقید کم کرے .موصوف تحریک انصاف کے پرانے اور عوامی لیڈرز کو کھڈے لائن لگوا کر پارٹی کو پہلے ہی کافی نقصان پونھچا چکے تھے . میری دانست میں تو طاہر خان نے یہ زبردست کارنامہ سر انجام دیا تھا، مگر " دیوتا " کو یہ " بلی " ہر حال میں درکار تھی
نیب کے چیئرمین اپنی بھرتی سے لے کر ابتک تمام میگا کرپشن کے مقدمات کو ٹال رہے تھے. لوگوں کو پاکستان سے نکلنے کا موقع دے رہے تھے اور ظاہر ہے اسکی قیمت بھی وصول کر رہے ہوں ہے . یہ آڈیواور ویڈیو حقیقی اور اصلی تسلیم کی جا چکی ہیں . ٧٣ سالہ مسلمان ٹھرکی منصف اگرایسی حرکتیں کرتا ہے تو اس سے انصاف کی کیا توقع کی جا سکتی ہے.ذاتی زندگی پروفیشنل زندگی کی غمازی کرتی ہے . یہ کیس ایک سائل اورایک منصف کا ہے، کسی طوائف اور منصف کا نہیں . حیران کن طور پر نواز زرداری لیگ نیب کے چیئرمین کے لئے انصاف کے حامی ہیں اور نیب نے بھی ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے . اگر آڈیو اور ویڈیو ٹیپس اصلی ہیں تو اصل ملزم کون ہے . جو کل تک نیب کو کالا قانون کہتے تھے ، انکا ردعمل عجیب اور غریب ہے . انھیں تو چاہئے تھے کے وہ نیب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کرتے نہ کے ہمدردی . یہ بھیڑے اب نیب چیئرمین کیلئے رو کیوں رہے ہیں . پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کھل کر جسٹس جاوید اقبال کے حق میں سامنے ا چکے ہیں جو پوری دال کالی ہونے کی واضح نشانی ہے
صحافتی طوائفوں اور ذہنی کرپشن کے سر خیل کے ساتھ انٹرویو کے بعد جسٹس جاوید اقبال نے اپنے دفاع میں عجیب اور غریب باتیں کی جس سے انکے ذہنی دیوالیہ پن ہونے کی واضح دلیل اور غمازی کرتا ہے . موصوف نے اپنے طور پر ان تمام بزنس مین اور سرکاری افسران کو ریلیف دینے کا اعلان کر ڈالا جو پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ کھربوں کی کرپشن میں ملوث تھے اور انہوں نے میاں منشا کا نیب کے لئے تعریفی خط کا حوالہ بھی دیا . اندازہ کریں کے ایک ملزم کے تعریفی خط کی اتنی تعریفیں ایک ذہنی مریض ہی دے سکتا ہے
شیخ رشید کے آخری دن بھی ا پونھچھے ہیں اور عمران خان کو ہر حال میں شیخ رشید کی بلی لینی چاہئے جس نے کرپشن کی خلاف عمران خان کو " جانے دے اور مٹھ رکھنے " کا مشورہ دیا ہے. مجھے یہ مکروہ اور گھٹیا شخص شروع سے ہی نہ پسند ہے. اس پر بھی ایک دن آئے گا جب یہ اپنے حقیقی باپوں سے ملے گا
پاکستانی نیب اپنے انتظامی بحران اور مافیہ کی رکھوالی کے آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہے . اب نواز شریف ، خاقان عباسی اور زرداری نے نیب نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے. یہ نیب کی ساکھ ختم کر دینے کے مترداف ہے
ریاست پاکستان ، پاکستانی عدلیہ اور عمران خان کا اصلی امتحان شروع ہو چکا ہے . عمران خان کی میراث کا تاریخی فیصلہ ہونے والا ہے . نواز شریف کی تاریخ رہی ہے کے اس نے بڑے سے بڑے ملٹری جنرل ، چیف جسٹس اور سیاسی لیڈرز کی تمام میراث کو ختم کر کے خود قائم رہا ہے عمران خان کی تاریخ رہی ہے راستے کی ہر دیوار توڑ کر منزل پر پونھچھے . تاریخ دیکھے گی کے ٹائی ٹینس کے کلیش کا منطقی انجام کیا ہو گا . نیکیڈ ٹروتھ منظر عام سے غائب ہو گی یا جھوٹ سچائی پر غالب ہو گی
نیب کے حالیہ دو چیئرمین کو خراب ترین کارگردگی پر ابھی تک کوئی ہٹا نہیں سکا ہے اور نہ نیب کے چیئرمین نے اخلاقی جواز پر اپنے عھدے سے استعفیٰ دیا ہے
ایک طرف عمران خان ڈٹ کے کھڑا ہے
دوسری طرف
شیخ رشیدوں جیسے بوٹ پلشیا مصاحبین ہیں
مٹی پاؤ گروپ ہے
کرپشن میں لتھڑری ریاست کے تمام ستون ہیں جو اس بات سے خوفزدہ ہے کے نواز زرداری کے باد انکی باری آئے گی لھذا وہ عمران خان کو ہر حال میں روک رہے ہیں
ایک طرف الله کا فیصلہ ہے ، سچ ہمیشہ غالب ا کر رہے گا
ایک طرف جھوٹ کی جیت کی تاریخی حثیت
میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟
اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے .نوید احسن خود ہی قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا.زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ نیک کام دو مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو
ماضی میں نیب کے چیئرمین کسطرح فارخ ہوے ، یہ جاننے کے لئے میرا حالیہ ماضی میں لکھا جانے والا ضرور پڑھیں
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/T3BH1TJd/un.png
Last edited: