Advertisement

نیب کے چیئرمین نے اپنے عھدہ جلیلہ سے استعفیٰ کیوں نہ دیا ؟

zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کے خلاف میچ سیمی فائنل تک پہنچ چکا ہے . عمران خان کے مقابلے میں " رہزنوں کےاتحاد " نے اپنی صف بندی مکمل کر لی ہے . رمضان کے بعد گھمسان کا رن پڑے گا . چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے اپنے اعلان کے مطابق ایک بھی " از خود نوٹس " نوٹس نہیں لیا ہے لھذا وہ اپنے عدالتی نظام کی بہتری کے لئے کوششاں ہیں . کریمنل لاء کسی بھی قبل ا ز گرفتاری بیل کی اجازت نہیں دیتا ، جسٹس کھوسہ صاحب نے اس قانون پر نظر ثانی کا فیصلہ کر لیا ہے . یہ ایک اہم پیش رفت ہے . اس سے پہلے پاکستان سپریم کورٹ نے خود ہی ٹرائل کورٹ بن کر ملک ریاض کا کیس نیب میں بھیجنے کی بجائے قسطوں میں ٤٦٠ ارب کی ریکوری کر ے گی .سپریم کورٹ نیب کی انیاں اور جانیاں پر مستقل سوالات کر رہی ہے مگر نواز زرداری کے اپاینٹڈ چہیتے جسٹس جاوید اقبال پر کوئی اثر نہ پڑا . عمران خان نے جسٹس جاوید اقبال کے نیچے پہلے ہی اپنا بندہ لگا چکے ہیں . جسٹس جاوید اقبال کو بھنک پڑچکی تھی کے عید کے بعد کچھ ہونے والا ہے

جب انٹرنیشنل صحافیوں کی کونسورشیم نے پانامہ پپرز کے متعلق سوالات شریف خاندان کو بھیجے تھے تو " پری ایمپٹ " کے طور پر نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کا ایک فکس انٹرویو جاوید چودھری نے کیا تھا. وہ انٹرویو پانامہ پپرز کے طشت از بام ہونے پربے تحاشا چلا تھا جسکی وجہ سے شریف خاندان اور جاوید چودھری کافی بدنام ھوے تھے . ایک مرتبہ پھر " جاتی امرا مافیہ " نے اپنا گھریلو اور آزمودہ صحافی کو استعمال کیا ہے اور جاوید اقبال کے ساتھ ١٤ مئی کو ایک انٹرویو فکس کروایا گیا اور وہ انٹرویو ایک مرتبہ پھر میڈیا کی زینت بنا. حسب معمول جاوید چودھری نے نواز شریف اور مریم کے کیسز کا کوئی حوالہ نہ دیا اور سارا زور تحریک انصاف کے خلاف مقدمات ، پرویز خٹک ، پیپلز پارٹی اور شہباز شریف خاندان پر رکھا . جاوید چودھری پاکستانی میڈیا میں ذہنی کرپشن اور صحافتی طوائفوں کے سر خیل سمجھے جاتے ہیں

انٹرویو کے بعد ، چینل ون نے جسٹس اقبال کے خلاف ہنی ٹریپ پر مشتمل آڈیو اور ویڈیو ریلیز جاری کی .اس کے نتیجے میں عمران خان نے اپنے معاون خصوصی نیوز ون کے مالک طاہر اے خان کو برطرف کر دیا ہے . طاہر اے خان عمران خان کو مستقل گمراہ کر رہے تھے اور انھیں میڈیا کو ٣ ارب کا بیل اوٹ پیکج باپ کا مال سمجھ کر دینے کا مشورہ بھی دے چکے تھے تا کے میڈیا تحریک انصاف پر تنقید کم کرے .موصوف تحریک انصاف کے پرانے اور عوامی لیڈرز کو کھڈے لائن لگوا کر پارٹی کو پہلے ہی کافی نقصان پونھچا چکے تھے . میری دانست میں تو طاہر خان نے یہ زبردست کارنامہ سر انجام دیا تھا، مگر " دیوتا " کو یہ " بلی " ہر حال میں درکار تھی

نیب کے چیئرمین اپنی بھرتی سے لے کر ابتک تمام میگا کرپشن کے مقدمات کو ٹال رہے تھے. لوگوں کو پاکستان سے نکلنے کا موقع دے رہے تھے اور ظاہر ہے اسکی قیمت بھی وصول کر رہے ہوں ہے . یہ آڈیواور ویڈیو حقیقی اور اصلی تسلیم کی جا چکی ہیں . ٧٣ سالہ مسلمان ٹھرکی منصف اگرایسی حرکتیں کرتا ہے تو اس سے انصاف کی کیا توقع کی جا سکتی ہے.ذاتی زندگی پروفیشنل زندگی کی غمازی کرتی ہے . یہ کیس ایک سائل اورایک منصف کا ہے، کسی طوائف اور منصف کا نہیں . حیران کن طور پر نواز زرداری لیگ نیب کے چیئرمین کے لئے انصاف کے حامی ہیں اور نیب نے بھی ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے . اگر آڈیو اور ویڈیو ٹیپس اصلی ہیں تو اصل ملزم کون ہے . جو کل تک نیب کو کالا قانون کہتے تھے ، انکا ردعمل عجیب اور غریب ہے . انھیں تو چاہئے تھے کے وہ نیب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کرتے نہ کے ہمدردی . یہ بھیڑے اب نیب چیئرمین کیلئے رو کیوں رہے ہیں . پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کھل کر جسٹس جاوید اقبال کے حق میں سامنے ا چکے ہیں جو پوری دال کالی ہونے کی واضح نشانی ہے

صحافتی طوائفوں اور ذہنی کرپشن کے سر خیل کے ساتھ انٹرویو کے بعد جسٹس جاوید اقبال نے اپنے دفاع میں عجیب اور غریب باتیں کی جس سے انکے ذہنی دیوالیہ پن ہونے کی واضح دلیل اور غمازی کرتا ہے . موصوف نے اپنے طور پر ان تمام بزنس مین اور سرکاری افسران کو ریلیف دینے کا اعلان کر ڈالا جو پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ کھربوں کی کرپشن میں ملوث تھے اور انہوں نے میاں منشا کا نیب کے لئے تعریفی خط کا حوالہ بھی دیا . اندازہ کریں کے ایک ملزم کے تعریفی خط کی اتنی تعریفیں ایک ذہنی مریض ہی دے سکتا ہے

شیخ رشید کے آخری دن بھی ا پونھچھے ہیں اور عمران خان کو ہر حال میں شیخ رشید کی بلی لینی چاہئے جس نے کرپشن کی خلاف عمران خان کو " جانے دے اور مٹھ رکھنے " کا مشورہ دیا ہے. مجھے یہ مکروہ اور گھٹیا شخص شروع سے ہی نہ پسند ہے. اس پر بھی ایک دن آئے گا جب یہ اپنے حقیقی باپوں سے ملے گا

پاکستانی نیب اپنے انتظامی بحران اور مافیہ کی رکھوالی کے آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہے . اب نواز شریف ، خاقان عباسی اور زرداری نے نیب نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے. یہ نیب کی ساکھ ختم کر دینے کے مترداف ہے

ریاست پاکستان ، پاکستانی عدلیہ اور عمران خان کا اصلی امتحان شروع ہو چکا ہے . عمران خان کی میراث کا تاریخی فیصلہ ہونے والا ہے . نواز شریف کی تاریخ رہی ہے کے اس نے بڑے سے بڑے ملٹری جنرل ، چیف جسٹس اور سیاسی لیڈرز کی تمام میراث کو ختم کر کے خود قائم رہا ہے عمران خان کی تاریخ رہی ہے راستے کی ہر دیوار توڑ کر منزل پر پونھچھے . تاریخ دیکھے گی کے ٹائی ٹینس کے کلیش کا منطقی انجام کیا ہو گا . نیکیڈ ٹروتھ منظر عام سے غائب ہو گی یا جھوٹ سچائی پر غالب ہو گی

نیب کے حالیہ دو چیئرمین کو خراب ترین کارگردگی پر ابھی تک کوئی ہٹا نہیں سکا ہے اور نہ نیب کے چیئرمین نے اخلاقی جواز پر اپنے عھدے سے استعفیٰ دیا ہے

ایک طرف عمران خان ڈٹ کے کھڑا ہے
دوسری طرف
شیخ رشیدوں جیسے بوٹ پلشیا مصاحبین ہیں
مٹی پاؤ گروپ ہے
کرپشن میں لتھڑری ریاست کے تمام ستون ہیں جو اس بات سے خوفزدہ ہے کے نواز زرداری کے باد انکی باری آئے گی لھذا وہ عمران خان کو ہر حال میں روک رہے ہیں

ایک طرف الله کا فیصلہ ہے ، سچ ہمیشہ غالب ا کر رہے گا
ایک طرف جھوٹ کی جیت کی تاریخی حثیت

میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے .نوید احسن خود ہی قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا.زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ نیک کام دو مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو

ماضی میں نیب کے چیئرمین کسطرح فارخ ہوے ، یہ جاننے کے لئے میرا حالیہ ماضی میں لکھا جانے والا ضرور پڑھیں

Last edited:
Advertisement
اس سے پہلے پاکستان سپریم کورٹ نے خود ہی ٹرائل کورٹ بن کر ملک ریاض کا کیس نیب میں بھیجنے کی بجائے قسطوں میں ٤٦٠ ارب کی ریکوری کر چکی ہے

? ? ? ? ? '

کون سا نشہ کرتا ہے تو چنگڑ
 
گٹھیا پن کی بھی انتہا ہوتی ہے لیکن یہ تحریر اس معیار پہ بھی پوری نہیں اترتی ۔ شیخ رشید جو اپنا سر چوبیس گھنٹے بونگی خان کی کھوٹلی میں دیے رکھتا ہے کیونکہ اس کھوٹلی کے ایک مقیم کمرے میں بونگی خان چونسنی منہ میں لے کر بیٹھا رہتا ہے اور شیخ رشید دودھ کی بوتل گرم کرکے چونسی منہ سے نکالتا ہے اور بوتل رکھ دیتا ہے ۔
کوئ اس احمق سے سوال کرے کہ ایک چپڑاسی کی حیثیت والے کی گرم دودھ کی بوتل کا سواد کتنی چونسنیوں کا نعم البدل ہے اور وہ کونسی پوٹی ہے جو شیخ رشید کے علاوہ کوئ صاف نہیں کرسکتا ؟ حد ہے ذھنی دیوالیے پن کی ۔

​
 
yahan par dunya bhar k wailay hi hotay hain
 
ابے حرامجادے پٹواری، یہ تو تم نے
مریم فراری، اور پھوجی سنتری صفدر کے کاما سوتر کی منظر کشی کر لی ہے
دودھ، چُوسنی ،،،،،،سب پانی پانی
اور صبح لوھار ٹبر وائپر لیکر پانی خشک کرنے میں لگ جاتے
 
لگتا ہےکسی کچرے کے ڈھیر سے اٹھایا گیا ہے ، اپنے منظر نامے کو حرف بحرف جانتا ہے ۔
​
 
Last edited:
Chairman NAB has lost his credibility...

If you are not strong enough to RESIST temptations of a *****
Then,
How can you be strong to resist offer of Billions as a bribe
through which you can buy thousands of Prostitutes in a friction of a second
 
ہائے، ذرا سی دل لگی اتنی مہنگی پڑگئی؟

دیکھ، کچھ گناہ ہوتے ہیں کہ جن کے لیئے تین شہادتیں چاہیئے ہوتی ہیں۔ کچھ گناہوں کے لیئے چار۔ اسمیں چار گواہ چھوڑو، ایک ثبوت بھی لے آوٗ کہ اس عورت یا اس کے مرد کو کوئی رعایت دی گئی ہو؟ یا کوئی ایسی ہی معیوب حرکت منظر پر ہو کہ جس سے حجّت پوری ہوتی ہو۔

صرف لہک کر بات کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔

لیکن عمران خان کی یو ٹرن پالیسی سے گمان ایسا ہی ہوتا ہے کہ این آر او دیا جا چکا ہے۔
ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے لے کر میگا کرپشن کے کیسز تک۔ سب کچھ داخل دفتر ہونے کو ہے۔
نیب کی بھی ساری انکوائریاں از سر نو ہونگی۔
قوم کو پھر ایک ٹرک کی بتی کا سامنا ہے، انھوں نے ایک ٹرک کی بتی کو پار کیا، تو انھوں نے دیکھا۔
​
 
اس سے پہلے پاکستان سپریم کورٹ نے خود ہی ٹرائل کورٹ بن کر ملک ریاض کا کیس نیب میں بھیجنے کی بجائے قسطوں میں ٤٦٠ ارب کی ریکوری کر چکی ہے

? ? ? ? ? '

کون سا نشہ کرتا ہے تو چنگڑ
Sasta nashaa
 
Chairman NAB has lost his credibility...

If you are not strong enough to RESIST temptations of a *****
Then,
How can you be strong to resist offer of Billions as a bribe
through which you can buy thousands of Prostitutes in a friction of a second

Excellent. These goons will never question the content.
You have asked a precise question. Next question is
What have they delivered to us ?

image.png
 
Advertisement
ہائے، ذرا سی دل لگی اتنی مہنگی پڑگئی؟

دیکھ، کچھ گناہ ہوتے ہیں کہ جن کے لیئے تین شہادتیں چاہیئے ہوتی ہیں۔ کچھ گناہوں کے لیئے چار۔ اسمیں چار گواہ چھوڑو، ایک ثبوت بھی لے آوٗ کہ اس عورت یا اس کے مرد کو کوئی رعایت دی گئی ہو؟ یا کوئی ایسی ہی معیوب حرکت منظر پر ہو کہ جس سے حجّت پوری ہوتی ہو۔

صرف لہک کر بات کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔

لیکن عمران خان کی یو ٹرن پالیسی سے گمان ایسا ہی ہوتا ہے کہ این آر او دیا جا چکا ہے۔
ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے لے کر میگا کرپشن کے کیسز تک۔ سب کچھ داخل دفتر ہونے کو ہے۔
نیب کی بھی ساری انکوائریاں از سر نو ہونگی۔
قوم کو پھر ایک ٹرک کی بتی کا سامنا ہے، انھوں نے ایک ٹرک کی بتی کو پار کیا، تو انھوں نے دیکھا۔
​
پٹواری صاحب، لگتا ہے کہ تجھے میچ فکسر جاوید اقبال کے یوں پکڑے جانے کا بہت دکھ ہے

یقین مانئے دُکھ مجھے بھی ہےکیونکہ
بطور ِانسان ھم سب کسی کمزور لمحے کا شکار ھو کر ایسی غلطیاں کر
سکتے ہیں

لیکن گھوم پھر کر سوال یہی پیدا ہوتا ھے کہ ایک عام سی **** آپکو الٗو بنادے
تو آیان علی جیسی **** کے سامنے تو ایسا بندہ ملک کا سودا کرنے کو تیار ھو جائے گا
 
Last edited:
نیب کے چیئرمین نے اپنے عھدہ جلیلہ سے استعفیٰ کیوں نہ دیا ؟

zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کے خلاف میچ سیمی فائنل تک پہنچ چکا ہے . عمران خان کے مقابلے میں " رہزنوں کےاتحاد " نے اپنی صف بندی مکمل کر لی ہے . رمضان کے بعد گھمسان کا رن پڑے گا . چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے اپنے اعلان کے مطابق ایک بھی " از خود نوٹس " نوٹس نہیں لیا ہے لھذا وہ اپنے عدالتی نظام کی بہتری کے لئے کوششاں ہیں . کریمنل لاء کسی بھی قبل ا ز گرفتاری بیل کی اجازت نہیں دیتا ، جسٹس کھوسہ صاحب نے اس قانون پر نظر ثانی کا فیصلہ کر لیا ہے . یہ ایک اہم پیش رفت ہے . اس سے پہلے پاکستان سپریم کورٹ نے خود ہی ٹرائل کورٹ بن کر ملک ریاض کا کیس نیب میں بھیجنے کی بجائے قسطوں میں ٤٦٠ ارب کی ریکوری کر ے گی .سپریم کورٹ نیب کی انیاں اور جانیاں پر مستقل سوالات کر رہی ہے مگر نواز زرداری کے اپاینٹڈ چہیتے جسٹس جاوید اقبال پر کوئی اثر نہ پڑا . عمران خان نے جسٹس جاوید اقبال کے نیچے پہلے ہی اپنا بندہ لگا چکے ہیں . جسٹس جاوید اقبال کو بھنک پڑچکی تھی کے عید کے بعد کچھ ہونے والا ہے

جب انٹرنیشنل صحافیوں کی کونسورشیم نے پانامہ پپرز کے متعلق سوالات شریف خاندان کو بھیجے تھے تو " پری ایمپٹ " کے طور پر نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کا ایک فکس انٹرویو جاوید چودھری نے کیا تھا. وہ انٹرویو پانامہ پپرز کے طشت از بام ہونے پربے تحاشا چلا تھا جسکی وجہ سے شریف خاندان اور جاوید چودھری کافی بدنام ھوے تھے . ایک مرتبہ پھر " جاتی امرا مافیہ " نے اپنا گھریلو اور آزمودہ صحافی کو استعمال کیا ہے اور جاوید اقبال کے ساتھ ١٤ مئی کو ایک انٹرویو فکس کروایا گیا اور وہ انٹرویو ایک مرتبہ پھر میڈیا کی زینت بنا. حسب معمول جاوید چودھری نے نواز شریف اور مریم کے کیسز کا کوئی حوالہ نہ دیا اور سارا زور تحریک انصاف کے خلاف مقدمات ، پرویز خٹک ، پیپلز پارٹی اور شہباز شریف خاندان پر رکھا . جاوید چودھری پاکستانی میڈیا میں ذہنی کرپشن اور صحافتی طوائفوں کے سر خیل سمجھے جاتے ہیں

انٹرویو کے بعد ، چینل ون نے جسٹس اقبال کے خلاف ہنی ٹریپ پر مشتمل آڈیو اور ویڈیو ریلیز جاری کی .اس کے نتیجے میں عمران خان نے اپنے معاون خصوصی نیوز ون کے مالک طاہر اے خان کو برطرف کر دیا ہے . طاہر اے خان عمران خان کو مستقل گمراہ کر رہے تھے اور انھیں میڈیا کو ٣ ارب کا بیل اوٹ پیکج باپ کا مال سمجھ کر دینے کا مشورہ بھی دے چکے تھے تا کے میڈیا تحریک انصاف پر تنقید کم کرے .موصوف تحریک انصاف کے پرانے اور عوامی لیڈرز کو کھڈے لائن لگوا کر پارٹی کو پہلے ہی کافی نقصان پونھچا چکے تھے . میری دانست میں تو طاہر خان نے یہ زبردست کارنامہ سر انجام دیا تھا، مگر " دیوتا " کو یہ " بلی " ہر حال میں درکار تھی

نیب کے چیئرمین اپنی بھرتی سے لے کر ابتک تمام میگا کرپشن کے مقدمات کو ٹال رہے تھے. لوگوں کو پاکستان سے نکلنے کا موقع دے رہے تھے اور ظاہر ہے اسکی قیمت بھی وصول کر رہے ہوں ہے . یہ آڈیواور ویڈیو حقیقی اور اصلی تسلیم کی جا چکی ہیں . ٧٣ سالہ مسلمان ٹھرکی منصف اگرایسی حرکتیں کرتا ہے تو اس سے انصاف کی کیا توقع کی جا سکتی ہے.ذاتی زندگی پروفیشنل زندگی کی غمازی کرتی ہے . یہ کیس ایک سائل اورایک منصف کا ہے، کسی طوائف اور منصف کا نہیں . حیران کن طور پر نواز زرداری لیگ نیب کے چیئرمین کے لئے انصاف کے حامی ہیں اور نیب نے بھی ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے . اگر آڈیو اور ویڈیو ٹیپس اصلی ہیں تو اصل ملزم کون ہے . جو کل تک نیب کو کالا قانون کہتے تھے ، انکا ردعمل عجیب اور غریب ہے . انھیں تو چاہئے تھے کے وہ نیب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کرتے نہ کے ہمدردی . یہ بھیڑے اب نیب چیئرمین کیلئے رو کیوں رہے ہیں . پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کھل کر جسٹس جاوید اقبال کے حق میں سامنے ا چکے ہیں جو پوری دال کالی ہونے کی واضح نشانی ہے

صحافتی طوائفوں اور ذہنی کرپشن کے سر خیل کے ساتھ انٹرویو کے بعد جسٹس جاوید اقبال نے اپنے دفاع میں عجیب اور غریب باتیں کی جس سے انکے ذہنی دیوالیہ پن ہونے کی واضح دلیل اور غمازی کرتا ہے . موصوف نے اپنے طور پر ان تمام بزنس مین اور سرکاری افسران کو ریلیف دینے کا اعلان کر ڈالا جو پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ کھربوں کی کرپشن میں ملوث تھے اور انہوں نے میاں منشا کا نیب کے لئے تعریفی خط کا حوالہ بھی دیا . اندازہ کریں کے ایک ملزم کے تعریفی خط کی اتنی تعریفیں ایک ذہنی مریض ہی دے سکتا ہے

شیخ رشید کے آخری دن بھی ا پونھچھے ہیں اور عمران خان کو ہر حال میں شیخ رشید کی بلی لینی چاہئے جس نے کرپشن کی خلاف عمران خان کو " جانے دے اور مٹھ رکھنے " کا مشورہ دیا ہے. مجھے یہ مکروہ اور گھٹیا شخص شروع سے ہی نہ پسند ہے. اس پر بھی ایک دن آئے گا جب یہ اپنے حقیقی باپوں سے ملے گا

پاکستانی نیب اپنے انتظامی بحران اور مافیہ کی رکھوالی کے آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہے . اب نواز شریف ، خاقان عباسی اور زرداری نے نیب نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے. یہ نیب کی ساکھ ختم کر دینے کے مترداف ہے

ریاست پاکستان ، پاکستانی عدلیہ اور عمران خان کا اصلی امتحان شروع ہو چکا ہے . عمران خان کی میراث کا تاریخی فیصلہ ہونے والا ہے . نواز شریف کی تاریخ رہی ہے کے اس نے بڑے سے بڑے ملٹری جنرل ، چیف جسٹس اور سیاسی لیڈرز کی تمام میراث کو ختم کر کے خود قائم رہا ہے عمران خان کی تاریخ رہی ہے راستے کی ہر دیوار توڑ کر منزل پر پونھچھے . تاریخ دیکھے گی کے ٹائی ٹینس کے کلیش کا منطقی انجام کیا ہو گا . نیکیڈ ٹروتھ منظر عام سے غائب ہو گی یا جھوٹ سچائی پر غالب ہو گی

نیب کے حالیہ دو چیئرمین کو خراب ترین کارگردگی پر ابھی تک کوئی ہٹا نہیں سکا ہے اور نہ نیب کے چیئرمین نے اخلاقی جواز پر اپنے عھدے سے استعفیٰ دیا ہے

ایک طرف عمران خان ڈٹ کے کھڑا ہے
دوسری طرف
شیخ رشیدوں جیسے بوٹ پلشیا مصاحبین ہیں
مٹی پاؤ گروپ ہے
کرپشن میں لتھڑری ریاست کے تمام ستون ہیں جو اس بات سے خوفزدہ ہے کے نواز زرداری کے باد انکی باری آئے گی لھذا وہ عمران خان کو ہر حال میں روک رہے ہیں

ایک طرف الله کا فیصلہ ہے ، سچ ہمیشہ غالب ا کر رہے گا
ایک طرف جھوٹ کی جیت کی تاریخی حثیت

میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے .نوید احسن خود ہی قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا.زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ نیک کام دو مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو

ماضی میں نیب کے چیئرمین کسطرح فارخ ہوے ، یہ جاننے کے لئے میرا حالیہ ماضی میں لکھا جانے والا ضرور پڑھیں

سوال : نیب کے چیئرمین نے اپنے عھدہ جلیلہ سے استعفیٰ کیوں نہ دیا ؟

جواب : بابا جی کو اگلا شکار فتح کرنے کا کوئی موقع کیسے ملے گا ؟؟؟?؟​
 
با بیاں دا شوں شڑک ، اپ ہی شکار ہو گیا جے :pakistanflag ? :pakistanflag

دراصل ٧٣ سالہ بابا ، کبھی بھی شکاری نہیں تھا بلکے رہزنوں کا محافظ تھا . رہزنوں نے ہمیشہ کی طرح اسکا ماضی دیکھ بھال کر اسے لگایا تھا اور اس نے پوری "ذمداری" اور " ایمانداری " سے اپنا کام کیا ہے . یہ تو بوٹوں والوں کی مہربانی تھی کے وہ پاتال سے بھی ریکارڈ نکال کر لا رہے تھے اور اسے فیڈ کر رہے تھے . یہ خواہ مخواہ میں کریڈٹ لے رہا تھا

رمضان شریف کے بعد اس کو ویسے ہی دھکے مار کر نکالا جانا تھا مگر شائد اسکی قسمت میں ذلالت سے جانا لکھا ہے , جیسا نواز شریف نے اپنے ساتھ کیا تھا . نواز زرداری اب اسکے لئے مگرمچھ کے آنسو رو رہے ہیں . اس سے زیادہ کیا ثبوت چاہئے ؟
​
 
Chairman NAB must resign based on moral grounds. He has lost all his credibility and this allegation go with him till his grave.