نیب کے اس ایک بیہودہ سوال کا آخر مقصد کیا تھا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوسرباز نیب ہے تین چار گھنٹے عمران خان کو تنگ کیا - کئی فضول سوال پوچھے جن کا نہ کوئی مقصد تھا نہ لوجیک - لیکن ایک بہت ہی بیہودہ سوال تھا - وہ یہ تھا کہ جی اپ نے خود القادر ٹرسٹ کو کیا دیا ؟؟ دسو ؟؟
خان صاحب نے جواب دیا کہ جی مجھے نہیں پتا جی بشریٰ بی بی اس کو دیکھتی ہیں
اب اگلی مرتبہ ان نوسربازوں نے بشریٰ بی بی سے یہ سوال پوچھنا ہے

معاف کیجیۓ گا اس سوال کے پیچھے چھپی شیطانی ہم عمران خان کے چاہنے والوں کو صاف نظر آتی ہے - یہ نوسرباز یہ دیکھانا چاہتے ہیں کہ جو
پچانوے گنا آمدنی عمران خان نے ایک سال میں کی ہے وہ ساری اپنی جیب میں ڈالی ؟
مقصد عمران خان کو پیسے کا لالچی اور حوس پرست دکھانا ہے
یہ سوال صرف ٹکر چلانے کے لئے کیا گیا - اس کا کیس سے کی تعلق نہیں

بے مقصد کردار کشتی بند کی جاۓ اور بشریٰ بی بی سے یہ سوال بلکل نہ پوچھا جاۓ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan jani1 chacha jani Chacha Basharat samkhan Wake up Pak atensari sensible Atif-2017 Visionartist
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

Pop Tv Bb21 GIF by Big Brother After Dark

Chal Jaldi kar cherry Blossom
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
موٹر وے نے پاکستان کو قرضہ اور میاں صاب کو کمیشن دیا

ویسے میاں صاب نے قرض اتارو ملک سنوارو مہم کو کیا عطیہ کیا؟
سانوں نہیں پتا جی
اسی القادر آ ستے پریشان آں
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
نوسرباز نیب ہے تین چار گھنٹے عمران خان کو تنگ کیا - کئی فضول سوال پوچھے جن کا نہ کوئی مقصد تھا نہ لوجیک - لیکن ایک بہت ہی بیہودہ سوال تھا - وہ یہ تھا کہ جی اپ نے خود القادر ٹرسٹ کو کیا دیا ؟؟ دسو ؟؟
خان صاحب نے جواب دیا کہ جی مجھے نہیں پتا جی بشریٰ بی بی اس کو دیکھتی ہیں
اب اگلی مرتبہ ان نوسربازوں نے بشریٰ بی بی سے یہ سوال پوچھنا ہے

معاف کیجیۓ گا اس سوال کے پیچھے چھپی شیطانی ہم عمران خان کے چاہنے والوں کو صاف نظر آتی ہے - یہ نوسرباز یہ دیکھانا چاہتے ہیں کہ جو
پچانوے گنا آمدنی عمران خان نے ایک سال میں کی ہے وہ ساری اپنی جیب میں ڈالی ؟
مقصد عمران خان کو پیسے کا لالچی اور حوس پرست دکھانا ہے
یہ سوال صرف ٹکر چلانے کے لئے کیا گیا - اس کا کیس سے کی تعلق نہیں

بے مقصد کردار کشتی بند کی جاۓ اور بشریٰ بی بی سے یہ سوال بلکل نہ پوچھا جاۓ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan jani1 chacha jani Chacha Basharat samkhan Wake up Pak atensari sensible Atif-2017 Visionartist
Al e sharif khud man choki hai avenfield ki ownership lekin court ne kaha ke yeh nab ka kam hai ke woh sabit kre avenfield ki malkiyat sharifo ke pas hai.. yeh tumare IHC ke cj ne sharifo ko clean chit di
 
Storm

MPA (400+ posts)
Al e sharif khud man choki hai avenfield ki ownership lekin court ne kaha ke yeh nab ka kam hai ke woh sabit kre avenfield ki malkiyat sharifo ke pas hai.. yeh tumare IHC ke cj ne sharifo ko clean chit di

ais haram ky pillay sy behaz krny ka faida nahi ais ki youth maro
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
نوسرباز نیب ہے تین چار گھنٹے عمران خان کو تنگ کیا - کئی فضول سوال پوچھے جن کا نہ کوئی مقصد تھا نہ لوجیک - لیکن ایک بہت ہی بیہودہ سوال تھا - وہ یہ تھا کہ جی اپ نے خود القادر ٹرسٹ کو کیا دیا ؟؟ دسو ؟؟
خان صاحب نے جواب دیا کہ جی مجھے نہیں پتا جی بشریٰ بی بی اس کو دیکھتی ہیں
اب اگلی مرتبہ ان نوسربازوں نے بشریٰ بی بی سے یہ سوال پوچھنا ہے

معاف کیجیۓ گا اس سوال کے پیچھے چھپی شیطانی ہم عمران خان کے چاہنے والوں کو صاف نظر آتی ہے - یہ نوسرباز یہ دیکھانا چاہتے ہیں کہ جو
پچانوے گنا آمدنی عمران خان نے ایک سال میں کی ہے وہ ساری اپنی جیب میں ڈالی ؟
مقصد عمران خان کو پیسے کا لالچی اور حوس پرست دکھانا ہے
یہ سوال صرف ٹکر چلانے کے لئے کیا گیا - اس کا کیس سے کی تعلق نہیں

بے مقصد کردار کشتی بند کی جاۓ اور بشریٰ بی بی سے یہ سوال بلکل نہ پوچھا جاۓ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan jani1 chacha jani Chacha Basharat samkhan Wake up Pak atensari sensible Atif-2017 Visionartist
https://twitter.com/x/status/1661304186204737537
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
زمین پر بیٹھنا سادگی بھی تو ہو سکتی ہے نا جی
میں نے خد عمران خان کو کہتے سنا تھا کہ میاں صاب نے اتفاق فاونڈری انی سو پنجا میں بنائی تھی
جھوٹ بول رہا تھا یا ٹی سی کر رہا تھا - تسی دسو

https://twitter.com/x/status/1568793995450482690
سادگی تب ہوتی ہے جب پلے کچھ ہو. جب پلے کچھ نا ہو تو جو ہوتا ہے اسی میں گزارا کرنا پڑتا ہے

ان کا بزنس اور اقتدار ساتھ ساتھ جاتا ہے

Last edited: