نیب کے اس ایک بیہودہ سوال کا آخر مقصد کیا تھا

K-2PK

Voter (50+ posts)
Fw6eoeaXgAY6UAQ
o-dallay-o-soora.gif
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس میں جن کی ریڈ لائن تھا وہ اپنی زرا سی ریڈ ہونے پر بھاگ کھڑے ہوئے۔
عمران نیازی
Afsos kay tum logo nay unhi logon ki apni gand mein lay li, jin say nijaat kay tum log saari zindagi naaray lagatay rahay.... sirf is liye kay sher ko girao...
Tipu sultan kay maut par bhi tum jaiso nay tanz kay teer barsay hongay... Magar tanz tab maza karta hey, jab tum khud dalla na ho.....
Baqi tujh jaiso say kya behas.... this shall be the last time I ever entertained ya, unless I get the chance to shove this moment up your rectum as you squirm in agony.... One day!
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg

اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟؟؟

یہ زمان پارک ہے یا قبرستان؟،مرنے والوں کی آخری آرام گاہ؟

پرلوک سدھارنے والوں کا مرگھٹ ؟،یا شمشان گھاٹ ؟

رام نام ست ہے،ست بولو ست ہے

سب عمرانی قطار در قطار ہو کر تیرے گھر کے جنان خانے کے درواجے کے سامنے اپنی واری آنے کا انتجار کر رہے ہیں
Fw0E1FYaIAAA4H5
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس میں جن کی ریڈ لائن تھا وہ اپنی زرا سی ریڈ ہونے پر بھاگ کھڑے ہوئے۔
عمران نیازی
جو جیت رہا ہو وہ لڑائی جھگڑے کی بجائے میچ جاری رکھنا چاہتا ہے، اگر ہرا سکتے ہو تو آئین توڑنے کی بجائے الیکشن کرواؤ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں آیا نا جی - میاں صاب نے انی سو پجا میں فا نڈری لگائی - جو بات جم جہلا بھول رہے ہیں وہ یہ ہے کہ آغا حسن عابدی نے اپنے ساتھ بڑے میاں شریف کا کچھ پیسہ نیشنلزشن سے پہلے باہر منتقل کر دیا تھا جو انیس سو اٹھتر میں گلف سٹیل مل کی شکل میں نکلا - اور بی سی سی آئ کی شکل میں نکلا - یہ بات میری منشیگیری سے نہیں پنامے کی جے آئ ٹی سے پتا چلی ہے جی

اب دوبارہ پڑھیں وہ تین سوال اور بتایں عمران خان کس رتبے پر ہے
اس نئی شٹوری میں کیا فراڈ ہے اس کے لئے منی ٹریل دیکھنا پڑے گی جس کا میرے پاس وقت نہیں ہے. جعل سازی جن کی ہڈیوں میں رچی بسی ہوئی ہے انہوں نے ویڈیو کے ذریعہ جو جھوٹ بولنے کی کوشش کی وہ پکڑا گیا ہے. حقیقت یہ ہے میاں صاب کا سیاست میں قدم رکھتے ہی ملک قرضوں کے بوجھ میں دبتا چلا گیا اور شریف خاندان کے اثاثوں میں دن رات اضافہ ہوتا رہا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے میں بھی آپ کا قیمتی وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا
ورنہ شٹوری میں خود ھی اوراقِ پانامیا سے دیکھا دیتا
خوش رھیا کرو سر
اور گندی گندی حقیقتوں سے دووور رھنے سے ھی خوشی ملتی ھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے میں بھی آپ کا قیمتی وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا
ورنہ شٹوری میں خود ھی اوراقِ پانامیا سے دیکھا دیتا
خوش رھیا کرو سر
اور گندی گندی حقیقتوں سے دووور رھنے سے ھی خوشی ملتی ھے
حقیقت بتانے کے لئے کسی کی بات کو کاٹ چھانٹ کر مرضی کا رنگ دینے کی ضرورت نہیں پڑتی​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت
نھیں میں تو ھر بری بات سنتا بھی ھوں اور کرتا بھی ھوں
میں اچھی اور پرسکون زندگی کے لئے کہہ رھا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نھیں میں تو ھر بری بات سنتا بھی ھوں اور کرتا بھی ھوں
میں اچھی اور پرسکون زندگی کے لئے کہہ رھا تھا
انسان کو سچی بات کرنی چاہے، چاہے وہ کسی کو اچھی لگی یا بری لگے