لاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) حکام نے مریم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت کی منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق شوگر مل کیس میں مریم نواز کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ وہ مکمل صحت مند ہیں اور بیمار بھی نہیں۔ اس کے علاوہ وعدہ معاف گواہ عبداللہ ناصر لوتھا نے بھی شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کروا رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے قانونی مشاورت کے بعد مریم نواز شریف ضمانت کے بارے میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔
عدلیہ نے بھی مذاق ہی بنا رکھا ہے ایک سے سزا ملتی ایک سے ضمانت، اب دیکھنا اسنے فورا ہی سوشل کیمپین شروع کر دینی، باپ کی تیمارداری سے لے کر حکومت اور اداروں کے خلاف بیان بازی تک ہر طرح کی ٹویٹس نظر آئیں گی اسکے ٹویٹر اکاؤنٹ پر
مریم صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا- عدالت نے مریم صفدر کو ایک کروڑ کے 2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے پاسپورٹ سرکار کو جمع کروانے کا حکم پاسپورٹ کے ساتھ 7 کروڑ جمع کروانا ہونگے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مریم صفدر کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے ؟ یہ بدچلن آخر دھندہ کرتی کیا ہے
Useless..SC take so much time..
Till then Nawaz will fly to London on ground of suspicious Platlates deaeas..If Mayrum passport not confiscated..She also..