Advertisement

نیب حکام نے مریم نواز کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا

517172_30510607.jpg


لاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) حکام نے مریم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت کی منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق شوگر مل کیس میں مریم نواز کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ وہ مکمل صحت مند ہیں اور بیمار بھی نہیں۔ اس کے علاوہ وعدہ معاف گواہ عبداللہ ناصر لوتھا نے بھی شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کروا رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے قانونی مشاورت کے بعد مریم نواز شریف ضمانت کے بارے میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔
​

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/517172
 
Advertisement
عدلیہ نے بھی مذاق ہی بنا رکھا ہے ایک سے سزا ملتی ایک سے ضمانت، اب دیکھنا اسنے فورا ہی سوشل کیمپین شروع کر دینی، باپ کی تیمارداری سے لے کر حکومت اور اداروں کے خلاف بیان بازی تک ہر طرح کی ٹویٹس نظر آئیں گی اسکے ٹویٹر اکاؤنٹ پر
​
 
Advertisement
مریم صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا- عدالت نے مریم صفدر کو
ایک کروڑ کے 2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے
پاسپورٹ سرکار کو جمع کروانے کا حکم
پاسپورٹ کے ساتھ 7 کروڑ جمع کروانا ہونگے

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مریم صفدر کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے ؟ یہ بدچلن آخر دھندہ کرتی کیا ہے​
 
Useless..SC take so much time..
Till then Nawaz will fly to London on ground of suspicious Platlates deaeas..If Mayrum passport not confiscated..She also..